وحدت امت کانفرنس
-
کوئٹہ میں وحدت امت کانفرنس کا انعقاد: فلسطینی عوام سے یکجہتی اور اتحادِ امت پر زور
حوزہ/ مقررین نے بین المذاہب اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کی مدد کیلئے وحدت کو ضروری قرار دیا۔
-
عید میلاد النبی پر جامعۃ العروۃ الوثقیٰ سے عظیم الشان ’’وحدت امت ریلی‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا:
دینی اہداف کا حصول امت سازی کے ذریعے ہی ممکن ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا نصاب قرآن ہے اور قرآن میں تفرقہ حرام ہے، جو مفتی تفرقہ پڑھاتے ہیں وہ حرام نصاب پڑھا رہے ہیں۔
-
تحریک بیدارئ امت مصطفی (ص) کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں وحدت امت کانفرنس کا اہتمام:
قرآن کی نگاہ میں اقتصادی، سیاسی، اخلاقی و دیگر جرائم میں سب سے پلید جرم تفرقہ بازی ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیدارئ امت مصطفی (ص) کے سربراہ: شیعہ سنی ک افروعی و اعتقادی اختلاف یہ تقاضہ نہیں کرتا کہ یہ دشمنی، قتل و غارت اور تکفیریت کی شکل اختیار کر لے۔
-
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام عظیم الشان وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد:
مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ رسول اللہ (ص) کے مشن کو تکمیل تک پہنچائیں، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مدیرِ اعلیٰ نے کہا کہ مسلمانوں کیلئے باعثِ شرم ہے کہ قرآن مجید اور حدیث جیسے خزانے رکھنے کے باوجود ہمارے ممالک میں مغربی نظام لاگو ہیں۔
-
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام گلگت پاکستان میں عظیم الشان وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/تحریک بیداری امت مصطفیٰ گلگت پاکستان کے زیر اہتمام "وحدت دین کی بنیاد اور تفرقہ دشمن کا ہتھیار“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس“ منعقد ہوئی۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں وحدت امت کانفرنس:
امت سازی وہ پہلا ہدف ہے جس کے ذریعے دین کے سارے اہداف حاصل ہوں گے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مدیرِ اعلیٰ: وحدتِ امت کوئی سیاسی نعرہ یا حربہ نہیں بلکہ قرآن مجید کا حکم ہے و مسلمانوں کی اخلاقی تربیت اور شرح صدر کے بغیر وحدت کی کوشش ناکامی سے دوچار ہوگی۔