تحریک بیداری امت مصطفیٰ
-
گلگت؛ وحدت امت کانفرنس بعنوان لبیک یا غزہ و اقصیٰ؛
غاصب اسرائیل کے جرائم پر اسلامی ممالک کی خاموشی ناقابل فہم ہے، آغا سید راحت الحسینی
حوزہ/گلگت پاکستان میں وحدت امت کانفرنس بعنوان لبیک یا غزہ، لبیک یا اقصیٰ کا انعقاد ہوا، جس میں تمام مسالک کے علماء اور مسلمانوں سمیت خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
اقوام متحدہ ظالموں اور مجرمین کی پناہ گاہ بن چکا ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ یہ ادارہ درحقیقت مجرمین کی پناہ گاہ بن چکا ہے۔ اس کی حیثیت ایک ایسے پلیٹ فارم کی ہے جہاں عالمی طاقتیں اپنے ظلم کو قانونی جواز دلوانے کے لیے اکٹھی ہوتی ہیں۔ یہ ایک عالمی استعماری ہتھیار ہے جو انصاف کا نام لے کر ظالموں کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔
-
پاکستان میں صیہونیت کی بڑھتی مضبوطی، عرب ممالک کے اثر و رسوخ کا نتیجہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ پاکستان کو مشکلات میں ڈال کر غاصب صیہونی لابی اپنے مقاصد پورے کر رہی ہے، کہا کہ پاکستان میں صیہونیت کی بڑھتی مضبوطی، عرب ممالک کے اثر و رسوخ کا نتیجہ ہے۔
-
تصاویر/ پروفیشنلز آف تحریکِ بیداری کے زیر اہتمام "پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مقامی سازی" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد
تصاویر/پروفیشنلز آف تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام "پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مقامی سازی" کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
ٹیکنالوجی کی خود انحصاری کے لیے قومی عزم ضروری ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/پروفیشنلز آف تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام "پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مقامی سازی" کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
ویڈیو/ فلسطین اور لبنان میں جاری جارحیت پر مسلمانوں کی خاموشی؛ سوالیہ نشان...؟
ویڈیو/ کراچی میں عالمی یومِ طوفان الاقصٰی پر تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کا اجتماع، علمائے کرام سمیت تمام مکاتب کے پیروکاروں نے شرکت کی۔
-
کراچی میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا عالمی یوم طوفان الاقصیٰ پر یکجہتی غزہ و لبنان مارچ
حوزہ/ مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ مزاحمت سے ہر کاری ضرب شیطان بزرگ امریکہ کے وجود پر لگ رہی ہے، جو خطے کے تمام مسائل کی جڑ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو نکتہ انتہائی اہم اور امام راحل کے متعین کردہ اصولوں میں شامل ہے، وہ اسرائیل کی نابودی اور خطے سے "ڈی امریکا نائزیشن" ہے، کیونکہ صہیونی ریاست کا خاتمہ ہی ان تسلط پسند طاقتوں کے جرائم کو ختم کرنے کا واحد ذریعہ ہے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب سے؛
عالمی یوم طوفان الاقصی پر پاکستان بھر میں ریلیاں اور اجتماعات
حوزہ/ لاہور میں ریلی سے خطاب میں ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امام خمینیؒ کا قدس کے محور پر مبنی بین الاقوامی ہم آہنگی اور مزاحمت کا تصور حقیقت بن چکا ہے، مزاحمت سے پہچنے والی ہر کاری ضرب، شیطان بزرگ امریکہ کے وجود پر لگ رہی ہے۔
-
لاہور؛ حامیان مظلومین فلسطین کی جانب سے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر احتجاجی ریلی
حوزہ/ حامیان مظلومین فلسطین کی جانب سے رہبرِ مقاومت سید حسن نصراللہ کی شہادت پر، امریکہ اور سفاک صیہونی ریاست کے خلاف پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصلیٹ تک شہید راہ قدس ریلی نکالی گئی۔
-
شہید حسن نصر اللہ کا باطل کے خلاف قیام، تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیدارئ امت مصطفی کے سربراہ نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ عصر حاضر میں اسلامی تحریکوں کے عظیم علمبردار اور حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ، اپنی دختر گرامی اور بہادر ساتھیوں سمیت اسرائیل کے بزدلانہ حملے میں شہادت کی اعلیٰ منزل پر فائز ہو گئے۔
-
7 اکتوبر اسلامی مزاحمت کی اہم علامت ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/جامعہ عروۃ الوثقی اور تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے طوفان الاقصٰی کو اسلامی مزاحمت کا اہم باب قرار دیتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبر اسلامی مزاحمت کی اہم علامت ہے۔
-
جامعہ عروة الوثقیٰ کے زیر اہتمام عظیم الشان وحدتِ امت ریلی کا انعقاد+تصاویر
حوزہ / عید میلاد النبی(ص) کی با برکت مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ سے والٹن فیروز پور روڈ تک ایک عظیم الشان وحدت امت ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ سید جواد نقوی:
غزہ میں موت کے سائے تلے پولیو مہم، انسانیت کی توہین/حماس کی حکمت عملی نے جنگ کو اعصابی اور اسرائیل کے لئے تھکا دینے والا بنایا دیا
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے غزہ میں جنگ کی حالت میں پولیو مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں موت کے سائے تلے پولیو مہم، انسانیت کی توہین ہے۔
-
علامہ سید جواد نقوی نے بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقی لاہور کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کئی مہینوں سے شورش زدہ علاقہ بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا ہے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفےؐ کے تحت عظیم الشان وحدت امت اور یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
حماس کی قابلِ فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا: علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔
-
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد
تصاویر/تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔
-
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘ كا انعقاد
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘ لاہور میں منعقد ہوئی۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘ كا انعقاد:
حماس کی قابل فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ لاہور پاکستان حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ جواد نقوی نے کہا کہ حماس کی قابل فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا۔
-
علامہ سید جواد نقوی:
امام خمینیؒ مرد آفاقی اور علامہ اقبال کی آرزو تھے / انہوں نے تمام قوموں کو آزادی کا فارمولہ بتایا
حوزہ / تحریک بیدارئ امت مصطفی کراچی کی جانب سے امام خمینی رہ كی 34 ویں برسی كے موقع پر عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
فکر امام خمینی (رح) میں ہی پاکستان کی نجات ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزه/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے امام خمینیؒ كی چونتیسویں برسی كے موقع پر نشتر پارک کراچی میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے کہا کہ امام راحل مرد آفاقی اور علامہ اقبال کی آرزو تھے۔ فکر امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ میں ہی پاکستان کی نجات ہے۔
-
پاکستان؛ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات:
دہشتگردی سے نجات کیلئے نچلی سطح پر کام کرنا ہو گا، علامہ جواد نقوی
حوزه/ تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ اور جامعه عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی ہے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) كی جانب سے قم میں شہداء پاراچنار كے لئے مجلس تعظیم و تكریم کا انعقاد
حوزہ / تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) كی جانب سے مركز تحقیقات اسلامی بعثت قم میں پاراچنار كے مظلوم شهدا كے لئے مجلس تعظیم و تكریم منعقد ہوئی۔
-
ہیئت العلماء فلسطین کی علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات:
وہ وقت دور نہیں جب دنیا اسرائیل کو صفحہ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹتا ہوا دیکھے گی
حوزه/ ہیئت العلماء فلسطین کے صدر ڈاکٹر شیخ نواف التکروری اور جنرل سیکرٹری ابراہیم مهنا نے لاہور میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ کیا۔
-
صہیونزم کی یلغار سے فلسطینیوں کا سینہ، خیانت و منافقت سے پشت زخمی ہے، سید جواد نقوی
حوزه/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر ’’القدس ریلیز‘‘ کا انعقاد
-
تحریک بیداری امت مصطفی شعبۂ خواتین کے مرکزی کنونشن سے علامہ جواد نقوی کا خطاب:
جدید اور متمدن دور میں خواتین پرظلم و ستم بھی جدید طریقے سے ہورہا ہے
حوزہ/ یورپ ممالک کے برخلاف، خاندان اور عورت کے مقام و مرتبے کے سلسلے میں اسلام کا نظریہ بالکل واضح اور روشن ہے۔
-
پاکستان؛ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ (ص) کے زیر انتظام مرکزی کنونشن کا انعقاد:
برأت و بیزاری قرآن کی بنیادی تعلیمات اور فرائض میں سے ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ (ص) کے سربراہ نے کہا کہ آج کا روز دوری کا روز ہے۔ یہ عہد کا دن ہے کہ ہر وہ چیز جس سے خدا اور اسکا رسول دور ہیں اس سے امت رسول اللہ بھی دور و بیزار ہے اور اسی عمل میں ہماری نجات پوشیدہ ہے۔
-
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام گلگت پاکستان میں عظیم الشان وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/تحریک بیداری امت مصطفیٰ گلگت پاکستان کے زیر اہتمام "وحدت دین کی بنیاد اور تفرقہ دشمن کا ہتھیار“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس“ منعقد ہوئی۔
-
قوم کی نجات کا واحد حل شعور ور بیداری ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ / تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے تحت زیر انتظام کراچی کے نشتر پارک میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان جلسےکا انعقاد کیا گیا۔
-
تحریک قدس تحریک بیداری ہے،جب تک بیداری پیدا نہیں ہوگی، فلسطین آزاد نہیں ہوسکتا، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ مسلمانوں کا حریت کیلئے قیام نہ کرنا یہودی فکر کے باعث ہے۔ اسرائیل کے گرد حفاظتی حصار عربوں کا ہے، قدس کی تحریک کامیاب ہو جائے تو مسلمانوں کو کوئی غیر مسلم چھیڑ نہیں سکتا، یمن میں تباہی نہیں آ سکتی، افغانستان میں قتل و غارت نہیں ہو سکتی۔ آج ضرورت ہے کہ تحریک قدس کو سرحدوں سے مبرا قرار دیتے ہوئے عملی اقدام کئے جائیں۔