پیر 18 مئی 2026 - 19:46
لاہور پاکستان؛ سربراہ امت واحدہ پاکستان کی علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات/شہید امت کانفرنس سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

حوزہ/امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے لاہور میں تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے جامعہ عروۃ الوثقی میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے لاہور میں تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے جامعہ عروۃ الوثقی میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

لاہور پاکستان؛ سربراہ امت واحدہ پاکستان کی علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات/شہید امت کانفرنس سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں 13 جون مینار پاکستان "شہید امت کانفرنس" کے پروگرام کے انعقاد کو منظم، مؤثر اور بھرپور انداز میں منعقد کروانے کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورت کی گئی۔

واضح رہے آل پاکستان شیعہ تنظیموں نے شہید امت حضرت آیت الله العظمیٰ شہید امام خامنہ ای کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے 13 جون کو مینار پاکستان پر عظیم الشان شہید امت کانفرنس کا اعلان کر رکھا ہے اور اس سلسلے میں مشاورت اور رہنمائی کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور پاکستان؛ سربراہ امت واحدہ پاکستان کی علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات/شہید امت کانفرنس سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha