تبادلہ خیال
-
شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں وفد کی لبنانی سفیر سے ملاقات؛ سید مقاومت کی شہادت پر تعزیت
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں مجلس کے ایک وفد نے اسلام آباد میں لبنانی سفیر سے ملاقات اور سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات؛ ضلع کرم میں قیامِ امن پر اتفاق
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور اور تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی سے اسلام آباد کے پی کے ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں ایم این اے وقاص اکرم، شبلی فراز، سید ناصر شیرازی، حسین آخوند زادہ اور ترجمان سیف الرحمان شامل تھے۔
-
علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی کی مظفر آباد میں چیف جسٹس سے ملاقات؛ مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے چیف جسٹس جموں وکشمیر اور اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مصری اور عراقی حکام کی ملاقات؛ فلسطینی آزاد ریاست پر تاکید
حوزہ/عراقی وزیر اعظم اور مصری صدر نے غزہ کی پٹی میں جنگ کا جائزہ لیتے ہوئے ایک ایسی آزاد فلسطینی ریاست پر زور دیا ہے جس کا دارالخلافہ بیت المقدس ہو۔
-
پاکستانی سابق وفاقی وزیر تعلیم کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین سے ملاقات
حوزہ/ پاکستانی سابق وفاقی وزیر تعلیم سید منیر گیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی ہے، اس موقع پر انہوں نے اسلامی تحریک اور پیپلز پارٹی مذاکرات کے بارے میں بریفننگ بھی دی۔
-
حماس عام شہریوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے:امیر عبد اللہیان
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت قیدیوں کے تبادلے کے معاملے کو غیر موثر بنانا چاہتی ہے، فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس شہریوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔
-
ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے حزب موتلفہ اسلامی کے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات
حوزه/ گزشتہ روز قم المقدسہ میں حزب موتلفہ اسلامی کے سیکرٹری خارجہ نے وفد کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اور مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ / ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر اور جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل، اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اور سیکرٹری اطلاعات نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ اور ملی یکجہتی کونسل کی سینئر نائب صدر قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کے ساتھ میڈیا کے افراد کی اجتماعی نشست + تصاویر
حوزہ / نائیجیریا کے قومی میڈیا کے ڈائریکٹرز، اداکاروں اور مینجرز کے ایک گروپ نے اسلامی تحریک نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی ہے۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن دادو کا کابینہ اجلاس میں نئے یونٹس کے قیام پر تبادلہ خیال
حوزہ/ منعقدہ اجلاس ميں ڈویژن دادو کی طرف سے دو عدد کيريئر کاؤنسلنگ پروگرامس 17 دسمبر 2021 بروز جمع کو سیکینڈری اسکول ولیج دودانی جمالی دادو ميں اور 19 دسمبر 2021 بروز اتور کو علی المرتضیٰ کوچنگ سینٹر دادو سٹی میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی میں مذہبی کارکنوں کے درمیان نیٹ ورکنگ اور باہمی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال:
اگر علمی اور اخلاقی بنیادیں ہی کمزور ہوں گی تو معاشرہ کبھی نہیں بدلے گا
حوزہ / آج ہمارا تنازعہ ان لوگوں سے ہے جنہوں نے اس راستے میں اپنے لیے کوئی صحیح اور درست نمونہ و مثال قائم نہیں کی ہے۔ اگر ہم تاریخ اسلام پر نظر ڈالیں تو ہمیں سیرت ائمہ معصومین علیہم السلام میں ایک اہم مسئلہ کہ جس پر انہوں نے سنجیدگی سے کام کرنے کی تاکید کی ہے وہ سوشل نیٹ ورکنگ اور باہمی تعاون کا معاملہ رہا ہے اور تاریخ میں بھی ہم دیکھتے ہیں کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنے خطوط کے ذریعہ پیغامِ رسالت کو مختلف لوگوں تک پہنچانا بھی سوشل نیٹ ورکنگ اور باہمی تعاون کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کا امام جمعہ میلبورن علامہ اشفاق وحیدی کا خصوصی انٹرویو:
ہمارا کردار اور ہمارا اخلاق اتنا بلند ہونا چاہئے کہ لوگ اسلام کے گرویدہ بنیں
حوزہ/ علماء دینِ اسلام کے سفیر ہیں، ہمارا کردار اور ہمارا اخلاق اتنا بلند ہونا چاہئے کہ سامنے والا اسلام پر سٹڈی اور مطالعہ کیلئے مجبور ہوجائے اور اس پر تحقیق کرے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر خصوصی اجلاس، عالمی وبا کی دوسری لہر سے پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال
حوزہ/ اجلاس میں طے پایا کہ تنظیم کی QRTکو ایک بار پھر متحرک کیا جائے گا تاکہ ضرورت پڑنے پر سال 2019کی طرح تنظیم عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی مدد کے لئے حتیٰ المقدور کردار ادا کرسکے۔
-
خدام زائرین پاکستان کی صدر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم سے ملاقات:
پاکستان کے زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون سے دریغ نہیں کروں گا، حجۃ الاسلام ڈاکٹر ظفر نقوی
حوزہ/ قم المقدسہ میں خدام زائرین پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم کے مسؤلین سے ملاقات، زائرین کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔