خراج تحسین (45)
-
ایرانمدرسہ الولایہ قم میں مرحوم حجت الاسلام امتیاز حسین کمیلی کی یاد میں مجلسِ ترحیم/مرحوم کی دینی خدمات کو خراجِ تحسین
حوزہ/مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں بروزِ جمعہ ایک مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی؛ جس میں مرحوم حجت الاسلام امتیاز حسین کمیلی اور مدرسے کے سینئر طالب علم کے مرحوم والد شیخ فضل حسین کو خراجِ عقیدت پیش کیا…
-
ایرانشہید علی ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر، قم المقدسہ میں محفل مشاعرہ
حوزہ/ بقیۃ الله اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں امریکی استعمار کے ہاتھوں شہید ہونے والے مقاومت اسلامی کے اہم کمانڈر شہید علی ناصر صفوی اور ان کی زوجہ شہیدہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے…
-
پاکستانآئی ایس او ملتان کا 50 واں سالانہ کنونشن
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے 50 ویں سالانہ ''شہید مقاومت کنونشن'' کے موقع پر شہید مقاومت کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی؛ کانفرنس سے مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان…
-
آیت اللہ اعرافی کا حوزہ علمیہ کے مبلغین کے نام پیغام میں خراجِ تحسین؛
علماء و مراجعملت ایران کی مقاومت کا عاشورائی تحریک سے گہرا ربط ہے
حوزہ / آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: موجودہ نازک حالات میں، جب دشمن پوری قوت کے ساتھ جمہوریہ اسلامی ایران کے خلاف ہمہ جہت جنگ میں مصروف ہے۔
-
ایرانآیت اللہ اعرافی اور گورنر قم کا فردو ایٹمی سائٹ کا دورہ / فضائی دفاعی فورس کی مجاہدانہ خدمات پر خراجِ تحسین
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ اور قم کے گورنر نے شہید علی محمدی (فردو) ایٹمی سائٹ اور حضرت معصومہ (س) فضائی دفاعی یونٹ کا دورہ کیا۔
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعدینی و انقلابی فن کے فروغ میں استاد نجابتی کا کردار تابناک ہے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے استاد مسعود نجابتی کی دینی و انقلابی فنون کے فروغ، اسلامی و شیعی اقدار کی ترویج اور انقلابی و متعہد نوجوانوں کی تربیت میں ان کی فکری و ثقافتی خدمات کو خراجِ تحسین…
-
ایرانشہید آیت اللہ رئیسی کی محبوبیت کا راز!
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیت اللہ شہید سید ابراہیم رئیسی کی محبوبیت اور مقبولیت کی چند نمایاں خصوصیات؛ جذبہء جہاد، انصاف پسندی، عوام دوستی، بد عنوانی کے خلاف سخت ردِعمل، کام میں…
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی کی جھنگ میں چہلم حاجی زوار سید ہادی حسین شاہ کے رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ضلع جھنگ میں چہلم حاجی زوار سید ہادی حسین شاہ کے رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
ہندوستانہندوستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے سے شیعہ علماء کونسل جموں کے وفد کی ملاقات، ملی خدمات پر خراجِ تحسین
حوزہ/ جموں و کشمیر کی شیعہ علماء کونسل کے صدر، حجۃ الاسلام والمسلمین حجۃ الاسلام و المسلمین کرامت حسین جعفری کی قیادت میں ایک معزز و اعلیٰ سطحی وفد نے ہندوستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے، حجۃ…
-
قونصلیٹ جنرل ایران حیدرآباد دکن میں روح پرور تقریب کا انعقاد:
جہانحیدرآباد میں آغا مہدی مہدوی پور کی خدمات کو خراجِ تحسین، آغا حکیم الٰہی کا پرتپاک خیر مقدم
حوزہ/ ایران کے قونصلیٹ جنرل، حیدرآباد میں ایک پروقار تقریب میں ہندوستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندہ آغا مہدی مہدوی پور کی 15 سالہ بے لوث خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ نئے نمائندہ آغا…
-
علماء و مراجعآیت اللہ اعرافی کی مرحوم آیت اللہ حسینی جلالی کے گھر آمد / مرحوم کی علمی و تحقیقی خدمات پر خراجِ تحسین
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے مرحوم آیت اللہ حسینی جلالی کے گھر جا کر اس فقیہ حوزہ علمیہ کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
-
حجتالاسلام والمسلمین موسوی زاده:
ایراناربعین مارچ میں حوزات علمیہ کی سائبر و سوشل میڈیا سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مرکز ارتباطات و بین الملل کے شعبہ بین الاقوامی تبلیغ کے مدیر نے اپنی گفتگو کے دوران بین الاقوامی تبلیغی قرارگاہ کے قیام، عراق کے ساتھ تعاون کے معاہدوں اور اربعین کے میڈیا…
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں شہدائے مقاومت کی یاد میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ کے گلزار شہدا قبرستان میں شہدائے مقاومت کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا اور شہداء کی بارگاہ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانعلامہ سید عبدالجلیل نقوی اور پروفیسر خادم حسین لغاری نے ملی حقوق اور تنظیمی فعالیت سمیت مختلف امور میں گرانقدر خدمات انجام دیں
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل و ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے کہا: علامہ سید عبدالجلیل نقوی اور سرمایہ ملت پروفیسر خادم حسین لغاری نے ملی حقوق،تنظیمی فعالیت،جوان نسل کی تعلیم و تربیت اور…