منگل 6 جون 2023 - 16:59
آیت اللہ اعرافی کی نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے ملاقات + تصاویر

حوزہ / حوزہ علمیہ ایران کے سرپرست آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے گروہ ترجمہ کے مطابق، حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے اساتید پر مبنی وفد کے ہمراہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے آیت اللہ علی رضا اعرافی کی جانب سے حوزہ علمیہ کی اہم ترین علمی کامیابیوں اور فعالیت پر مبنی رپورٹ کوانتہائی غور سے سنا اور حوزہ علمیہ کے خلاف ظالموں اور جابروں کے گھناؤنے حملوں کے بعد علمی، دینی اور ثقافتی ورثہ کے تحفظ میں کی جانے والی آیت اللہ علی رضا اعرافی اور حوزہ علمیہ کی کوششوں اور زحمات پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

آیت اللہ اعرافی کی نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے ملاقات + تصاویر

آیت اللہ اعرافی کی نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے ملاقات + تصاویر

آیت اللہ اعرافی کی نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے ملاقات + تصاویر

آیت اللہ اعرافی کی نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے ملاقات + تصاویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha