پاکستان (1609)
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم صوبۂ سندھ کے تحت اجتماعی دعائے توسل و مجلسِ عزاء بسلسلہ وفات حضرت ام البنین (س)
حوزہ/دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلسِ وحدت مسلمین سندھ کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل، تلاوتِ قرآن، حدیث کساء و مجلسِ عزا اور ماتم داری بسلسلہ وفات مادر حضرت عباس علمدار علیہ…
-
پاکستاناصغریہ آرگنائزیشن خواتین کے تحت سیرتِ سیدہ زہراءؑ سیمینار و ضلعی کنونشن: سیدہ زہراءؑ نے خواتین کو عبادت، ایثار، صبر اور حق کی حمایت کا درس دیا، محترمہ دعا سیدہ
حوزہ/اصغریہ آرگنائزیشن خواتین کے تحت سیرتِ سیدہ زہراءؑ سیمینار و ضلعی کنونشن شکار پور صوبۂ سندھ پاکستان میں منعقد ہوا، جس میں تمام اضلاع سے خواتین نے بھرپور شرکت کی۔
-
پاکستانخبر غم؛ جامعہ المصطفیٰ کراچی کے استاد حجت الاسلام امتیاز حسین کمیلی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی پاکستان کے مدرس حجت الاسلام شیخ امتیاز حسین کمیلی عارضہ قلب بند ہونے کے سبب آج صبح دار فانی سے دار بقاء کی جانب کوچ کر گئے ہیں۔
-
ایرانشہید علی ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر، قم المقدسہ میں محفل مشاعرہ
حوزہ/ بقیۃ الله اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں امریکی استعمار کے ہاتھوں شہید ہونے والے مقاومت اسلامی کے اہم کمانڈر شہید علی ناصر صفوی اور ان کی زوجہ شہیدہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے…
-
پاکستاناسلام؛ تعصبات سے پاک مذہب/فلسطینی مسلمانوں نے قرآن سے سیکھا کہ ڈر صرف اللہ کا: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے جامعہ المنتظر لاہور میں ایک خطاب کے دوران کہا کہ آج تک اصل منبع تبلیغ قرآن مجید ہے جو طاقت و قوت پیدا کرتا ہے اور آزادی کا درس دیتا ہے۔ قرآن نے انسان…
-
گیلریتصاویر/ پاکستان میں بین الاقوامی حسنِ قرائت مقابلے کا انعقاد
حوزہ / وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کی جانب سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بین الاقوامی حسنِ قرائت کے مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ یہ روحانی و معنوی پروگرام جناح کنونشن سینٹر…
-
جامعہ المصطفٰی شعبۂ طالبات کراچی کے تحت علمی و تحقیقی نشست کا انعقاد:
پاکستانمطالعہ؛ ذہنی سکون، بہتر فیصلہ اور عملی زندگی کی تیاری کا بنیادی ذریعہ، ڈاکٹر سیدہ تسنیم موسوی
حوزہ/ جامعہ المصطفٰی شعبۂ طالبات کراچی پاکستان کے تحت، ایک علمی و تحقیقی نشست، ”طلاب میں مؤثر مطالعے پر نفسیاتی عوامل کا تجزیہ“ کے عنوان سے منعقد ہوئی؛ جس میں طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے/ سیاست عبادت بن سکتی ہے: علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے دورۂ بہارہ کہو کے موقع پر پاراچنار سے آئے ہوئے مؤمنین اور عمائدین سے ملاقات کی؛ ملاقات میں موجودہ ملکی و قومی صورتحال کے…
-
پاکستانفدک غدیر کی مانند ایک واضح اور آشکار حق تھا: حجت الاسلام حیات عباس نجفی
حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہل بیت علیہم السّلام محرابپور سندھ پاکستان کے تحت ایام فاطمیہ کی مناسبت سے خمسہ مجالسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانرہبرِ معظم کے پیغامِ سلام پر آغا سید باقر الحسینی کا تجدیدِ عہد
حوزہ/ انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر علامہ آغا سید باقر الحسینی نے ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی کے حالیہ دورۂ پاکستان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر لاریجانی پاکستانی…
-
مقالات و مضامینپاکستان کا سیاسی بحران: کیا داخلی خلفشار یا بیرونی غلامی کا پردہ؟
حوزہ/کسی بھی قوم کے استحکام کے لیے جمہوری اقدار اور عوام کا ریاستی اداروں پر اعتماد ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ تاہم، حالیہ حکومتی بیانات ان ہی بنیادوں کو کمزور کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کا یہ…
-
پاکستانحضرت فاطمۃ الزہراء؛ خواتین کے لیے مشعلِ راہ اور جنت کی خواتین کی سردار: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاؤن میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دختر رسول حضرت فاطمة الزہراء سلام اللہ علیہا دنیا کی باعظمت خاتون ہیں، جن کے احترام…
-
پاکستانمولانا شیخ عبد العزیز نجفی داعیِ اجل کو لبیک کہہ گئے
حوزہ/ پاکستان کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام شیخ عبد العزیز نجفی، ایک عمر دین اسلام کی تبلیغ اور خدمت کرنے کے بعد داعیِ اجل کو لبیک کہہ گئے ہیں۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی؛ پاکستان کے سفر کے دوران:
پاکستاناسلام آباد کو "وائٹ کارڈ" دینے کو تیار ہیں / پاکستان کے ساتھ تعاون کی کوئی حد نہیں
حوزہ / ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے پاکستان کے دورے کے دوران قومی اسمبلی کے اسپیکر، نائب وزیراعظم۔ وزیر داخلہ اور آرمی چیف سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔
-
مقالات و مضامینبَلتستان کی یَخ بَستہ فضاؤں میں المیثم ٹرسٹ کی عظیم خدمات
حوزہ/بلتستان کی برف پوش وادیوں میں جہاں سرد ہوائیں زندگی کے پہیوں کو سست کر دیتی ہیں، وہیں انسانیت کی حرارت لیے ایک روشن کارواں مسلسل سفر میں ہے اور اس کاروان کو المیثم ٹرسٹ کہتے ہیں۔ یہ ادارہ…
-
پاکستانجامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کی ایامِ فاطمیہ میں قرآنی سرگرمیاں؛ 17 ہزار سے زائد ختمِ سورۂ کوثر و علمی مقابلوں کا انعقاد
حوزہ/ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے جامعہ المصطفیٰ کراچی (طالبات) کے شعبۂ دارالقرآن نے طالبات کے قلوب کو حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی سیرتِ طیبہ سے نزدیک کرنے کے لیے متعدد قرآنی و روحانی پروگرام…
-
پاکستانگرین ایج کالج سکردو اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے مابین اہم معاہدہ؛ مستحق طلباء کے لیے اسکالرشپس کا اعلان
حوزہ/ گرین ایج کالج سکردو بلتستان کے ڈائریکٹر کیمپس انجینیئر امتیاز احمد نے مرکزی جامع مسجد سکردو میں انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی سے ایک اہم اور تفصیلی ملاقات کی۔
-
ایرانرہبرِ انقلابِ اسلامی کا پاکستانی قوم کو پیغامِ تشکر اور سلام
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح…
-
جامع مسجد و امام بارگاہ محمدی گلبرگ لاہور میں مجلسِ فاطمی؛
پاکستانجناب سیدہ کا سیاسی، سماجی اور دفاع ولایت میں نمایاں کردار رہا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جامع مسجد و امام بارگاہ محمدی گلبرگ ٹاؤن لاہور میں ایک مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے خطاب کیا۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
پاکستانپاکستان کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے / دہشتگردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستانعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری: پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ قابلِ مذمت؛ شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہیں
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ حالیہ ہفتوں…
-
پاکستانپشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشت گردی اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت قابلِ مذمت ہے، علامہ نثار قلندری
حوزہ/جعفریہ الائنس پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد قلندری نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی پر سنگین حملہ قرار دیا…
-
ایرانہیئتِ سید الشہداء العالمیہ کے تحت مجالسِ فاطمی کا آغاز: حضرت فاطمه کا نور محض جسمانی نہیں، بلکہ الٰہی ہدایت، طہارت، عصمت اور معنویت کا مرکز بھی ہے، مولانا سید شمیم رضا رضوی
حوزہ / ہیئتِ سید الشہداء العالمیہ قم المقدسہ کے تحت ایام فاطمیہ کی تین روزہ مجالسِ عزاء کی پہلی مجلس گزشتہ رات منعقد ہوئی؛ مجلسِ عزاء سے ہندوستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین مولانا سید شمیم رضا…
-
مقالات و مضامینپاکستان؛ 27 ویں آئینی ترمیم "آئین، دین اور جمہوریت کے خلاف ایک سنگین وار"
حوزہ/ دینِ مبین اسلام کی رو سے بھی اور آئینِ پاکستان کی رو سے بھی اقتدارِ اعلیٰ اللہ تعالیٰ کی ذات کو حاصل ہے۔ قانون سازی کا سر چشمہ قرآن و سنت کی تعلیمات ہیں اور طاقت کا حقیقی منبع عوام ہیں،…
-
پاکستاننائب امام جمعہ سکردو: جناب سیدہ نے خطبۂ فدکیہ میں دُنیوی طاقتوں سے بالاتر ہو کر الله کی طرف توجہ مرکوز کرنے کی دعوت دی
حوزہ/ نائب امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن سروری نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی عظمت اور مقام پر روشنی اور آنحضرت کے خطبۂ فدکیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس خطبے…
-
پاکستانتحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک گیر یومِ سیاہ اور یومِ احتجاج؛ جیکب آباد میں زبردست احتجاجی ریلی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے 1973ء کے متفقہ آئین کو مسخ کیا جا رہا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دو ستون، اسلام اور جمہوریت،…
-
ایرانجناب سیدہ کا صبر؛ اسلامی تاریخ میں مزاحمت و مقاومت کا سر چشمہ: آیت الله کعبی
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے قم المقدسہ میں منعقدہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس ”الصدیقۃ الشہیدہ“ میں پاکستان، فلسطین، لبنان، شام اور نائیجیریا کے عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے فاطمی…
-
پاکستانتحریکِ حسینی پارا چنار کے وفد کی علامہ افتخار حسین نقوی سے ملاقات
حوزہ/ رُکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی سے اُن کے دفتر منتہائے نور مرکز تحقیقات اسلام آباد میں سابق صدر تحریکِ حسینی و موجودہ رکن قومی انجمنِ…
-
پاکستانمجلسِ علمائے مکتبِ اہل بیت بلوچستان کا 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاج
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری کے حکم اور ہدایت پر مجلسِ علمائے مکتبِ اہلبیت علیہم السّلام بلوچستان کی جانب سے گوٹھ غلام محمد، ضلع جعفر آباد میں نمازِ جمعہ…
-
پاکستانجناب سیدہ (س) کی صداقت کی گواہی قرآن کریم نے دی ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما نے جیکب آباد بلوچستان میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اہلبیتؑ کی محبت ایمان کا حصہ اور ان سے بغض، گمراہی کی علامت ہے۔