حوزہ/مجلسِ علمائے مکتبِ اہل بیت علیہم السّلام پاکستان کی جانب سے ہفت روزہ سفیران نور تربیت مربی ورکشاپس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے؛ اختتامی تقریب سے علماء نے خطاب کرتے ہوئے تبلیغ، مربی اور مبلغین کی اہم ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی اور شرکائے ورکشاپس میں اسناد تقسیم کی گئیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha