مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (7)
-
مکتب علمائے اہلبیت پاکستان کے تحت اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں عظیم الشان اجتماع:
پاکستانفلسطینی اور لبنانی مظلوموں کے جذبۂ ایمانی اور استقامت کے سامنے تمام استعماری طاقتیں بے بس ہیں، مقررین
حوزہ/ مکتب علمائے اہلبیت (ع) پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں ایک عظیم تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں مختلف مسالک کے علمائے کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق…
-
پاکستانعلمائے مکتب اہلبیت (ع) کے سیکرٹری جنرل کا کشمیر میں مدرسہ نور الثقلین کا دورہ
حوزہ/ مرکزی جنرل سیکریٹری علمائے مکتب اہل بیت (ع) پاکستان علامہ اصغر عسکری نے مدرسہ نور الثقلین مظفر آباد کشمیر پاکستان کا دورہ کیا اور مدرسے کی تعلیمی خدمات کو سراہا۔
-
پاکستانمجلسِ علمائے مکتب اہلبیت پاکستان کے تحت فاروق آباد میں عظیم الشان عشقِ پیغمبر کانفرنس
حوزہ/مجلسِ علماء مکتبہ اہل بیت پاکستان کے زیر اہتمام امام بارگاہ حیدریہ فاروق آباد میں عشقِ پیغمبر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان؛ عظمت اہل بیت (ع) کانفرنس؛ شیعہ سنی علمائے کرام کی شرکت:
پاکستانامت مسلمہ کا اتحاد دشمن قوتوں کی موت ہے، مقررین
حوزہ/مجلسِ علمائے مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان ”عظمت اہلبیتؑ کانفرنس“ جامعہ الصادق اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں شیعہ سنی علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔