تبلیغ
-
جامعہ الزہرا (س) اور مدرسہ دارالزہرا (س) تھائی لینڈ کے درمیان تعاون کا معاہدہ
حوزہ/ جامعہ الزہرا (س) کی سربراہ محترمہ سیدہ زہرہ برقعی اور ان کے وفد نے تھائی لینڈ کے جنوبی شہر پاتالونگ میں واقع مدرسہ دارالزہرا (س) کا دورہ کیا، جس کے دوران دونوں اداروں کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
-
طلاب کا وظیفہ ہے کہ وہ مہدویت کی تبلیغ کریں: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سلیمانی اردہالی نے کہا : آج کے دور میں صہیونیوں کو خوف ہے کہ امام زمان (عج) کے ہاتھوں ان کا خاتمہ ہو جائے گا، اس لیے وہ معاشرے میں شبہات پیدا کر رہے ہیں۔
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۸۷؛
عطر قرآن | دین کی تعلیمات کی دیانت دارانہ تبلیغ، چھپانے اور کمی بیشی سے اجتناب
حوزہ/ یہ آیت اس بات پر زور دیتی ہے کہ اللہ کے احکام اور علم کو چھپانا سخت مذموم ہے اور یہ دنیاوی فوائد کے بدلے میں اللہ کے عہد کو پس پشت ڈالنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اس آیت میں مسلمانوں کے لیے بھی سبق ہے کہ وہ دین کی تعلیمات کو پوری ایمانداری کے ساتھ دوسروں تک پہنچائیں اور اسے چھپانے یا اس میں کمی بیشی کرنے سے گریز کریں۔
-
اصلاح امت میں حیات جاودانی کا راز
حوزہ/ اپنی حیثیت و بساط کے مطابق ہمیشہ لوگوں کی بہتری اور اصلاح کے لیے کوشاں رہیں، یہی تعلیمات اسلام و رضاے الہی ہے،حدیث شریف کا مفہوم ہے۔
-
دین سیکھیں اور تبلیغ کریں: مولانا سید اشرف علی غروی
حوزہ/ مولانا سید اشرف علی غروی نے مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کی نصیحتوں کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں ہر میدان میں اگے بڑھنا چاہیے چاہے وہ دینی تعلیم کا میدان ہو یا عصری تعلیم کا میدان ہو۔ دینی تعلیم و تربیت کے ساتھ اعلیٰ عصری تعلیم حاصل کریں تاکہ ہمارے اسٹوڈنٹس، ڈاکٹرس، انجینیئرز جو جہاں بھی ہو وہاں دین کی تبلیغ کرے اور دین کا دفاع کرے۔
-
کراچی میں ماہ رمضان المبارک کے مبلغین کی تجلیل؛
سندھ اور بلوچستان میں تبلیغی فرائض انجام دینے والے علماء لائق تحسین ہیں، حجت الاسلام شیخ سلیم
حوزہ/ کراچی میں مقیم بلتستان کے بزرگ عالم دین استاد الاساتذہ حوزہ علمیہ المہدی کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد سلیم کی جانب سے قم المقدسہ سے آئے ہوئے مبلغین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تجلیلی پروگرام مدرسہ المہدی میں منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ کراچی میں ماہ رمضان المبارک کے مبلغین کی تجلیل
حوزہ/ کراچی میں مقیم بلتستان کے بزرگ عالم دین استاد الاساتذہ حوزہ علمیہ المہدی کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد سلیم کی جانب سے قم المقدسہ سے آئے ہوئے مبلغین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تجلیلی پروگرام مدرسہ المہدی میں منعقد ہوا۔
-
ممبئی میں جلسہ استقبال ماہ رمضان؛
واقعی روزہ سماج میں انسان کامل کا درجہ دلاتا ہے، مقررین
حوزہ/ ممبئی کی تاریخی اور مرکزی مسجد ایرانیان ( مغل مسجد) میں ہمیشہ کی طرح امسال بھی عظیم الشان روحانی جلسہ بعنوان "استقبال ماہ رمضان" مسجد ٹرسٹ اور خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ممبئی کے اشتراک سے منعقد ہوا ۔
-
قرآن کے عظیم مفاہیم کو اپنی زندگی کا محور قرار دیتے ہوئے طلاب عالمی سطح پر تبدیلی لا سکتے ہیں، ڈاکٹر بشوی
حوزہ/ اصفہان میں المصطفٰی کے شعبۂ تحقیق کے تحت، رہبرِ انقلابِ اسلامی کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کی کمیٹی کے تعاون سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں غیر ایرانی طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ایام فاطمیہ پورے تزک و احتشام سے منایا جائے، حجت الاسلام فرحزاد
حوزہ/ ایرانی معروف خطیب نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ محرم الحرام کی مجالس کا تمام ادیان و مذاہب کے ماننے والے اہتمام کرتے ہیں، کہا کہ ایام فاطمیہ کی مجالسِ عزاء خصوصی ہیں، لہٰذا ہمیں ان ایام میں نذر و نیاز، موکب اور مجالس کے انعقاد کا بھرپور اہتمام کرنا چاہیئے۔
-
تبلیغ دین،شیعہ مراجع کی نظر میں اہمیت کا حامل مسئلہ ہے، حجت الاسلام والمسلمین صافی
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے ممتاز استاد نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمٰی صافی گلپائیگانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے نزدیک اہم مسائل میں سے ایک مسئلہ، تبلیغ کا مسئلہ تھا۔ آپ دین کی تبلیغ پر بہت زیادہ تاکید کرتے تھے۔
-
مبلغ کو اپنی گفتگو اور طرز عمل پر توجہ دینی چاہیے، حجۃ الاسلام سید احمد صافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مبلغ کو اپنی گفتگو اور طرز عمل پر توجہ دینی چاہیے۔
-
قرآن نے امیر المؤمنین علی (ع) کا ایک عظیم المرتبت انسان کے عنوان سے تعارف کروایا ہے، آیت اللہ بوشہری
حوزہ/ امام جمعہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قرآن مجید کی متعدد آیات میں امام علی (ع) کا ایک عظیم المرتبت انسان کے عنوان سے تعارف ہوا ہے، کہا کہ اگر جہاد، فقہ، توحید اور تفسیر کی بات کی جائے تو وہ انسان علی علیہ السّلام کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا۔
-
علمائے امبیڈکر نگر و فیض آباد کی اتحاد المومنین و اصلاح معاشرہ کے تعلق سے دینی تبلیغی سرگرمیاں لائق ستائش ہیں
حوزہ/ تقریباً تین سال سے ضلع امبیڈکر نگر و فیض آباد کے تقریبا سبھی علماء ، خطباء، ذاکرین، ائمہ جمعہ و جماعت وغیرھم کے درمیان ایک بے نظیر ارتباط برقرار ہے۔ قوم کے مسائل پر غور کرکے اس کا راہ حل نکالنے کے لئے ہر ماہ یہ حضرات دونوں ضلع کے مختلف مقامات پر اکٹھا ہوتے رہتے ہیں۔ ان حضرات کے اہداف میں تبلیغ معارف دین، اصلاح مومنین ، جملہ مذہبی امور کو بنحواحسن انجام دینا وغیرہ شامل ہے جس کے لئے یہ سب ایک بہترین ہماہنگی کے ساتھ مسلسل کوشاں رہتے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ صافی (رح) کی نگاہ سے ہندوستانی شیعوں کا مقام
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے استاد نے شیعہ وقف کونسل ہندوستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے، اوقاف اور اس کے احیاء پر توجہ دینے کو بہت ضروری قرار دیا اور کہا کہ وقف کرنے والے اور اوقاف اہل بیت (ع) کی ثقافت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور آج یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم ان اوقاف کی حفاظت اور وقف کرنے والوں کی نیت کے مطابق درست عمل کریں۔
-
بانئ تنظیم کانفرنس:
مبلغین کے تبلیغ کا انداز خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری جیسا ہونا چاہئے : مولانا محمد جابر جوراسی
حوزہ/ مولانا محمد جابر جوراسی نے کہا کہ ایک پروگرام میں خطیب اعظم نے کہا تھا کہ ہم اس انداز سے پیغام کو پہنچائے کہ اسکا ری اکشن نہ ہونے پائے اور انھوں نے تمام مبلغین سے اپیل کی تھی کہ ہم اسی انداز سے تبلیغ کیا کریں اور خود خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری نے دل سوزی کا مظاہرہ کیا یعنی انکے دل کے اندر قوم کا درد تھا۔
-
نجف اشرف میں مولانا شیخ حسن علی نجفی کے اعزاز میں الوداعی تقریب
حوزہ/ نجف اشرف میں حجۃ الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا شیخ حسن علی نجفی کے اعجاز میں حوزۂ علمیہ نجف اشرف سے فارغ التحصیل ہونے پر اور راہِ تبلیغِ دین پہ قدم بڑھانے کے عنوان پر ایک جلسے کا انعقاد کیا گیا جسمیں مولانا موصوف کے رفقاء کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ نجف اشرف کے افاضل نے بھی شرکت کی
-
منبر رسول (ص) کو تبلیغ دین کیلئے استعمال کرنا چاہیئے، آیت الله حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے پیغام ولایت و امامت کو دنیا تک پہنچانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دین اسلام پیار محبت اور کردار سے پھیلا ہے۔ منبر رسول کو تبلیغ دین کے لئے صحیح استفادہ کرنا چاہیے۔
-
ولایت فقیہ غدیر خم کا تسلسل ہے/ غدیر کی تبلیغ سب پر فرض ہے
حوزہ/ ایران میں صوبہ ہمدان کے حوزہ علمیہ کے مدیر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ولایت فقیہ غدیر خم کا تسلسل ہے کہا: آج غدیر کی تبلیغ و ترویج سب پر فرض ہے۔
-
بہترین کام دوسروں تک دین پہنچانا ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ دین پہنچانے کے لئے ضروری نہیں کہ انسان مجلسیں پڑھے، تقریریں کرے، مقالات لکھے، مضامین تحریر کرے کیوں کہ معصوم امام نے دین پہنچانے کے لئے جو ذریعہ بتایا ہے وہ نہ زبان ہے اور نہ ہی قلم بلکہ ارشاد فرمایا: بغیر بولے دین پہنچاو یعنی اپنے عمل سے دنیا کے سامنے دین پیش کرو۔
-
امامِ جعفرِ صادق (ع) نےجس عظیم علمی و فکری تحریک کی بنیاد ڈالی آج سارا عالم انسانیت اس سے استفادہ کر رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: آئمہ اطہار علیہم السلام نے دین حقہ کی ترویج و تبلیغ کے لیے جو طرز عمل اختیارکیا موجودہ دور میں اس کی شدت سے ضرورت ہے۔
-
رہبر معظم کی نظر میں سوشل میڈیا کا کردار
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب کے نزدیک میڈیا کی بہت زیادہ اھمیت ہے۔ اور آپ میڈیا کو دین مبین اسلام کی تبلیغ و ترویج کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں۔کیونکہ میڈیا کے ہی ذریعے سے ہم دنیا کے گوشہ و کنار تک دین اسلام کی خوبصورت پیغامات کی اشاعت کرسکتے ہیں۔اور دنیا کے سامنے اسلامی بہترین ثقافت و تہذیب،دین کی حقیقی روح کو پیش کرنے کاعملاور اس کے ذریعے لوگوں کی ھدایت کر سکتے ہیں۔
-
جامعہ امیر المومنین(ع) نجفی ہاؤس، ممبئی میں" آن لائن مبلغین سمینار" منعقد
حوزہ/ جامعہ امیر المومنین(ع) نجفی ہاؤس، ممبئی میں منعقد ہونے والا سالانہ "سمینار مبلغین" مسلسل دوسرے برس آنلائن منعقد کیا گیا۔ یہ دو روزہ سمینار بتاریخ ۳۰ و ۳۱ مارچ ۲۰۲۲، صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک منعقد ہوا جس میں تقریبا ۱۵۰ علماء طلاب جامعہ نے شرکت فرمائی۔سمینار کے فاضل مقررین اور علماء کرام نے طے شدہ عنوانات پہ سیر حاصل تقریر فرمائی۔
-
مشہد مقدس؛ مبلغین حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کے علماء اور طلاب کی حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور سے ملاقات
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان نے علماء و مبلغین سے ایام ماہ رمضان المبارک میں اس پر برکت مہینے کے سلسلے میں تبلیغی مجالس کے اہتمام کی تاکید کی اور بیان کیا کہ اگر مبلغین اپنے ملک، علاقہ یا منطقہ تک نہیں پہنچ سکتے ہیں تو تبلیغی مجالس کا آن لائن اہتمام کریں۔
-
متحدہ علماء فورم جی کی جانب سے علامہ سید ناظر عباس تقوی کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن منعقد
علماء کو اپنی دینی، تبلیغی ذمہ داری کو بغیر کسی خوف کے ادا کرنی چاہئے
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری: علماء کو اپنی دینی، تبلیغی ذمہ داری کو بغیر کسی خوف کے ادا کرنی چاہئے تاکہ نوجوان نسل کو مغربی ثقافت اور بے دینی کی طرف جانے سے روکا جاسکے۔
-
حوزہ علمیہ میں موجود طلاب کے لیے سب سے اہم ذمہ داری دین کی تبلیغ، مولانا علی عباس خان
حوزہ/ جو شخص اپنے زمانے کو پہچانتا ہو وہ کبھی مشکلات کا شکار نہیں ہوتا۔اہلبیت علیہم السلام کی سیرت ہر دور میں مشعل راہ ہے۔لہذا ہم طلاب جو حوزہ علمیہ میں موجود ہیں ہماری سب سے اہم ذمہ داری دین کی تبلیغ ہے۔
-
امام حسن عسکری (ع) سختیوں، پریشانیوں، پُرآشوب اور گھٹن کے ماحول کے باوجود بھی سیاسی، اجتماعی اور علمی سرگرمیاں انجام دیا کرتے تھے، حجۃ الاسلام علی اصغر عرفانی
حوزہ/ امام حسن عسکری (ع)، عباسی حکومت کی طرف سے سختیوں، پریشانیوں نظارتوں، پُرآشوب اور گھٹن کے ماحول کے باوجود کچھ سیاسی، اجتماعی اور علمی سرگرمیاں انجام دیا کرتے تھے جو اسلام کی حفاظت اور اسلام کے مخالف افکار سے مقابلہ کے لئے انجام پایا کرتی تھیں۔