غزہ (782)
-
غزہ جنگ بندی کا معاہدہ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل ممکن ہے: وائٹ ہاؤس
حوزہ/ وائٹ ہاؤس نے جمعہ کی رات اعلان کیا کہ غزہ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری سے 10 دن قبل ممکن ہے۔
-
ظالم حکمرانوں کے انجام کی قرآنی تنبیہ اور عبرت کا پیغام
حوزہ/انسانی تاریخ گواہ ہے کہ ظلم و جور کرنے والے حکمرانوں کا انجام ہمیشہ عبرت کا سامان رہا ہے؛ جب کوئی قوم طاقت کے نشے میں حدود الٰہی سے تجاوز کرتی ہے، ظلم کو اپنا شعار بناتی ہے اور کمزوروں کا…
-
لاس اینجلس آتشزدگی، غزہ کی تباہی پر خوش ہونے والے ہولی وڈ اداکار کا گھر بھی جل کر راکھ
حوزہ/ ایکس پر صارفین نے امریکی اداکار جیمز وڈز کو یاد کروایا کہ وہ کیسے مظلوم فلسطینیوں کے گھر تباہ ہونے پر خوش ہوتے تھے، ایک فلسطینی شاعر اور سوشل میڈیا صارف نے سوال کیا کہ ’اب آپ بتائیں گے…
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات؛
عراق کی طاقت: عوام، الحشد الشعبی، قومی اتحاد و یکجہتی اور مرجعیت
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 8 جنوری 2025 کی شام عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات میں ملک کی تعمیر اور سیکورٹی کے سلسلے میں ان کے اچھے اقدامات…
-
نئے سال کے پہلے ہی ہفتے میں 74 فلسطینی بچے شہید، یونیسف کا انتباہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے انکشاف کیا ہے کہ نئے عیسوی سال کے پہلے ہفتے میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 74 بچے شہید ہو گئے ہیں۔
-
غزہ پر گزشتہ شب کے حملوں میں 60 سے زائد شہید اور زخمی
حوزہ/ الجزیرہ نیٹ ورک نے بدھ کی شب رپورٹ دی کہ حالیہ گھنٹوں میں صیہونی ریاست کے حملوں میں غزہ میں 60 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
صہیونی فوجیوں کی غزہ میں جنگ جاری رہنے پر سخت تنقید
حوزہ/ صہیونی ٹی وی چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں جس کو سب سے زیادہ نقصان ہو رہا ہے وہ اسرائیلی فوجی ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
460 دنوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے باوجود، اہل فلسطین نے ثابت کیا کہ وہ حق اور انصاف کے لیے لڑنے والے ہیں
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ 460 دنوں سے جاری غاصب اسرائیلی جارحیت کے باوجود، اہل فلسطین نے ثابت کیا کہ…
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 46 ہزار کے قریب پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے آج دوپہر (پیر) اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے بدستور جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجنوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
غزہ میں سردی شدید سردی کی وجہ سے آٹھواں نومولود بچہ جاں بحق
حوزہ/ غزہ میں شدید سردی، مناسب پناہ گاہوں کی عدم دستیابی اور خراب حالات کے باعث آٹھواں نومولود بچہ بھی سردی لگنے (Hypothermia) کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔
-
غزہ میں صہیونی حملوں کے نتیجے میں متعدد مساجد کو نقصان
حوزہ/ فلسطین کی وزارت اوقاف و امور دینی نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ اسرائیلی حملوں کے دوران غزہ میں درجنوں مساجد تباہ یا متاثر ہوئی ہیں۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد 45 ہزار 581 تک پہنچ گئی
حوزہ/ فلسطین کی وزارت صحت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے 454ویں دن کے دوران اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید اور 59 زخمی ہو گئے۔
-
غزہ جنگ کے آغاز سے 28 صہیونی فوجیوں کی خودکشی
حوزہ/ صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 28 صہیونی فوجیوں نے خودکشی کی ہے، جو گزشتہ 13 سالوں میں ایک غیرمعمولی ریکارڈ ہے۔
-
صہیونی حملوں نے غزہ میں صحت کے نظام کو تباہ کر دیا: اقوام متحدہ
حوزہ/ دفتر حقوق بشر اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کے اسپتالوں اور صحت کے نظام کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ تباہی بین الاقوامی انسانی قوانین اور حقوقِ بشر کی واضح خلاف ورزی…
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک نے غاصب فوجیوں کو گھر سمیت تباہ کر دیا
حوزہ/فلسطینی مزاحمتی تحریک کے عظیم مجاہدوں نے غزہ کے شمال میں ایک مکان میں، چھپے ہوئے غاصب صیہونی فوجیوں کو مکان سمیت اڑا دیا ہے۔
-
کمال عدوان ہسپتال کو نذرِ آتش کرنا، غاصب اسرائیل کی سفاکیت ہے، جامعہ الازہر مصر
حوزہ/جامعہ الازہر مصر نے اپنے ایک بیان میں غاصب و سفاک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شمالی غزہ کے واحد فعال ہسپتال کمال عدوان کو نذر آتش کئے جانے اور اس کے طبی عملے و مریضوں کی ایک بڑی تعداد کی اغوا…
-
غزہ میں سردی کے باعث کئی نومولود بچے جاں بحق: اقوام متحدہ
حوزہ/ رہائش کے حق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے بالا کرشنن راج گوپال نے غزہ میں اسرائیلی جرائم اور شدید سردی کے باعث نومولود بچوں کی اموات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم نے کمال عدوان اسپتال پر حملے کی مذمت کی
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان اسپتال پر حملے اور اسے نذرِ آتش کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں 5 مزید صحافیوں کی شہادت، شہید صحافیوں کی تعداد 201 تک پہنچ گئی
حوزہ/ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کی صبح رپورٹ دی ہے کہ قابض صہیونی افواج نے مزید پانچ فلسطینی صحافیوں کو ان کے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید کر دیا۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملے کے خلاف پاپ فرانسس کا مذمتی بیان: "یہ جنگ نہیں، بربریت ہے"
حوزہ/ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے دوران ایک ہی خاندان کے سات بچوں کی شہادت پر پاپ فرانسس نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ظالمانہ اور بےرحمانہ عمل قرار دیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں: وائٹ ہاؤس
حوزہ/ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ غزہ میں ہم غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے قریب ہیں، لیکن محتاط خوشبینی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، کیونکہ ہم پہلے بھی اس صورتحال کا سامنا کر چکے ہیں اور…
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 612 تک پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 612 ہو گئی ہے، جب کہ 1 لاکھ 5 ہزار 834 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
آیت اللہ رجبی کا فلسطین، لبنان اور شام کے حالات پر پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کی سپریم کونسل کے رکن آیت اللہ محمود رجبی نے فلسطین، لبنان اور شام میں مظلوم مسلمانوں کی حالت زار پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے امت مسلمہ سے دعا اور استغاثہ کی اپیل کی…
-
امتحانِ الہی کا مقصد بندوں کی تربیت اور ان کے ایمان کو آزمانا ہے: حجت الاسلام والمسلمین علیرضا پناهیان
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین علیرضا پناہيان نے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں اپنے خطاب کے دوران امتحاناتِ آخرالزمان کو الٰہی آزمائشوں میں سب سے سخت قرار دیا اور کہا کہ جنگ، اقتصادی مشکلات، ثقافتی…
-
ٹرمپ کی صیہونی قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے غزہ کو دی گئی دھمکی پر دنیا بھر سے تنقید
حوزہ/ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لیے دئے گئے دھمکی آمیز پیغام کو عالمی سطح پر سرگرم شخصیات نے طنز و تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی فوج کا غزہ میں بین الاقوامی امدادی کارکنوں پر حملہ
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ایک بین الاقوامی تنظیم کے امدادی کارکنوں پر حملہ کر کے متعدد افراد کو شہید کر دیا۔
-
حزب اللہ کا دباؤ؛ اسرائیلی اسٹریٹیجی کی شکست کا آئینہ
حوزہ/لبنانی ذرائع سے سامنے آنے والی حالیہ رپورٹوں نے ایک ایسا انکشاف کیا ہے جو نہ صرف غاصب صیہونی فوج کے رویے کو عیاں کرتی ہیں، بلکہ اس کی اندرونی کمزوریوں کو بھی نمایاں کرتی ہیں۔
-
فلسطین کا دفاع تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے: شیخ حنینہ
حوزہ/ لبنان کی جمعیت علمائے مسلمان کے سربراہ شیخ غازی یوسف حنینہ نے قم المقدسہ میں قرآنی مراکز کے اجلاس میں کہا کہ مسلمانانِ عالم کا فرض ہے کہ وہ صہیونی ریاست کے خلاف متحد ہوں اور فلسطین کا دفاع…
-
حماس کے حملے میں دو صہیونی فوجی ہلاک
حوزہ/ حماس کے عسکری ونگ "کتائب عزالدین القسام" نے آج دوپہر (جمعہ) اعلان کیا کہ مزاحمتی فورسز نے رفح کے علاقے (جنوبی غزہ) میں برج عوض چوراہے کے قریب ایک مشترکہ کارروائی میں اسرائیلی فوجیوں اور…
-
ہزاروں بچوں کے قاتل نیتن یاہو کا انجام، عالمی فوجداری عدالت نے گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا
حوزہ/ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے کئی مہینوں سے جاری تفتیش کے بعد، غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔