حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ شب غزہ پٹی پر صہیونی ریاست کے تشہد ترین حملوں میں 16 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ کل شب جمعہ ایک بار پھر اسرائیل نے جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے غزہ پٹی پر وحشیانہ حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔
المیادین ٹی وی چینل نے اس سلسلے میں رپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں گذشہ شب غزہ پٹی میں 16 شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
غزہ میں موجود المیادین کے رپورٹر نے بتایا کہ غزہ کے علاقے خان یونس میں بھی ایک ضعیفہ اور ایک ضعیف شخص شہید ہو گئے اور کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔









آپ کا تبصرہ