غزہ پٹی
-
نوید سحر (خطہ فلسطین میں مجاہدین کی کامیابی اور استکبار کی ناکامی کی داستان)
حوزہ / بے گناہ اور بے چارے فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیل کے وحشیانے حملے کو تقریبا چھ مہینے ہو رہے ہیں جس میں 31 ہزار سے زیادہ افراد اب تک شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 8 ہزار سے بھی زیادہ
حوزہ/ غزہ پٹی کے شمال میں صیہونی حکومت کے شدید حملوں کے ساتھ ہی فلسطین کی وزارت صحت نے شہداء کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہونے کا اعلان کیا۔
-
اسماعیل هنیہ:
صہیونیوں نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دی ہیں
حوزہ / تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ پٹی کی حمایت کے سلسلے میں عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے فورا دوٹوک موقف اپنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، فلسطینیوں کی جانب سے منہ توڑ جواب
حوزہ/ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا جس کا فلسطینیوں نے بھرپور جواب دیا۔
-
اسرائیل کو امن و صلح کی زبان سمجھ میں نہیں آتی؛ نجف اشرف کے امام جمعہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے غزہ پٹی میں صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جارحیت کے نتیجے میں 44 شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیلی حکومت امن اور بقائے باہمی کی زبان کو نہیں سمجھتی، اس کے ساتھ زندگی بسر کرنا مشکل ہے۔
-
قطر کا غزہ پٹی میں 45000 مکانات کی تعمیر نو کیلئے مدد کرنے کا ارادہ
حوزہ/ قطری وزارت خارجہ کی ترجمان نے حماس اور امریکہ کے مابین ثالثی کے لئے اپنے ملک کی تیاری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دوحہ کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں کوئی فائدہ نہیں ہے۔