شہید (326)
-
جہانغزہ میں اقوامِ متحدہ کے کلینک پر صہیونی حملہ، بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید
حوزہ/ صہیونی فوج نے آج (بدھ) غزہ میں اقوامِ متحدہ کے زیرِ انتظام کلینک پر حملہ کر کے کئی نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جن میں متعدد بچے بھی شامل ہیں۔
-
علماء و مراجعرہبر انقلاب کی جانب سے شہید ماحولیات کے اہل خانہ کی خدمت میں ہدیہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله خامنہای نے شہید ماحولیات (انوائرمنٹ) شہید ہوشنگ نَصیری کی تکریم اور احترام میں ان کے اہل خانہ کو ایک نسخۂ قرآنِ کریم ہدیہ کیا۔
-
ایرانجنوبی لبنان پر صہیونی حملہ، 6 شہید، 31 زخمی
حوزہ/ قابض صہیونی فوج نے آج جنوبی لبنان پر وحشیانہ فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید اور 31 زخمی ہو گئے۔
-
جہانغزہ میں 9 فلسطینی شہید، صحافیوں کی شہادتوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ قابض صہیونی فوج نے آج شمالی غزہ میں وحشیانہ حملہ کرتے ہوئے 9 نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جن میں کئی صحافی اور فوٹوگرافر بھی شامل ہیں۔
-
جہانغزہ پر صیہونی ٹینکوں اور ڈرونز کے حملے
حوزہ/ بین الاقوامی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض صیہونی فوج کے ڈرونز اور ٹینکوں نے شمالی اور جنوبی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
جہانلاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا
حوزہ/ آج بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں لاکھوں کی تعداد میں موجود عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا اور ان کے ساتھ…
-
شہید مقاومت کے بیٹے سید مہدی:
جہانجو بھی نصر اللّٰہ کی تشییع میں شریک ہوگا وہ اہل وفا ہے
حوزہ/حجت الاسلام سید مہدی نصرالله، شہید سید حسن نصر اللہ کے فرزند، نے اس بات پر زور دیا کہ ان کے والد کا جنازہ ایک عام جنازہ نہیں، بلکہ مزاحمت کے نظریات سے تجدیدِ عہد اور اس عظیم شخصیت سے وفاداری…
-
-
مقالات و مضامینشہید مظفر علی کرمانی (رح) پرچمدار مکتب امام خمینی(رح)
حوزہ/اسلام کی تاریخ قربانی، ایثار اور شہادت سے مزین ہے؛ شہادت محض ایک فرد کی جان دینے کا نام نہیں، بلکہ ایک عہد، ایک نظریے اور ایک مقصد کی بقاء کے لیے جان قربان کرنے کا نام ہے۔ قرآن کریم شہداء…
-
جہانشہداء کے خون سے روشن ہونے والا راستہ ہی کامیابی کا راستہ ہے: تحریک جہاد اسلامی
حوزہ/ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے حماس کے متعدد عسکری کمانڈروں، خصوصاً القسام بریگیڈز کے سربراہ شہید محمد الضیف (ابوخالد) کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ شہداء کے خون سے…
-
جہانغزہ میں 17 ہزار سے زیادہ بچے یتیم ہو چکے ہیں: اقوام متحدہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے نائب سیکرٹری جنرل اور ہنگامی امداد کوآرڈینیٹر نے اعلان کیا کہ غزہ میں 17 ہزار سے زیادہ بچے اپنے والدین سے محروم ہو چکے ہیں۔
-
جہانحماس کے ایک اہم رکن "روحی مشتہی" کی لاش دریافت
حوزہ/ حماس کے سیاسی دفتر کے ایک اہم رکن روحی مشتہی کی لاش ملبے سے نکال لی گئی۔ روحی مشتہی حماس کے کلیدی رہنما یحیی السنوار کے قریبی ساتھی تھے اور حماس کے سیاسی اور فوجی فیصلوں میں اہم کردار ادا…
-
جہانصہیونی فورسز کی بربریت جاری؛ خوشی منانے کے لیے سڑک پر نکلا فلسطینی بچہ شہید
حوزہ/ صہیونی ریاست کی فورسز نے اتوار کی رات غزہ کے نابلس کے علاقے سبسطیہ میں، مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں، ایک فلسطینی بچے کو شہید کر دیا، جو خوشی منانے کے لیے سڑک پر آیا تھا۔ عوفر جیل کے…
-
علماء و مراجعرہبر انقلاب کی اقتدا میں دو شہید ججوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے گزشتہ رات (اتوار) کو دو شہید ججوں حجت الاسلام شیخ علی رازینی اور شیخ محمد مقیسہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
جہاننئے سال کے پہلے ہی ہفتے میں 74 فلسطینی بچے شہید، یونیسف کا انتباہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے انکشاف کیا ہے کہ نئے عیسوی سال کے پہلے ہفتے میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 74 بچے شہید ہو گئے ہیں۔
-
جہانغزہ پر گزشتہ شب کے حملوں میں 60 سے زائد شہید اور زخمی
حوزہ/ الجزیرہ نیٹ ورک نے بدھ کی شب رپورٹ دی کہ حالیہ گھنٹوں میں صیہونی ریاست کے حملوں میں غزہ میں 60 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
جہانغزہ میں شہداء کی تعداد 46 ہزار کے قریب پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے آج دوپہر (پیر) اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے بدستور جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجنوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
جہانشہدائے غزہ کی تعداد 45 ہزار 581 تک پہنچ گئی
حوزہ/ فلسطین کی وزارت صحت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے 454ویں دن کے دوران اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید اور 59 زخمی ہو گئے۔
-
جہانغزہ میں 5 مزید صحافیوں کی شہادت، شہید صحافیوں کی تعداد 201 تک پہنچ گئی
حوزہ/ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کی صبح رپورٹ دی ہے کہ قابض صہیونی افواج نے مزید پانچ فلسطینی صحافیوں کو ان کے فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید کر دیا۔
-
جہانایک لبنانی شہید کی بیٹی نے اپنے والد کی شہادت کے بعد کیا منظر دیکھا؟؟؟
حوزہ/ لبنانی شہید السید محمود سید کی کمسن بیٹی، زہراء، نے اپنے والد کی شہادت کے ایک دن بعد ایک ایسا روحانی منظر دیکھا جو ہر کسی کے لیے ایمان افروز ہے۔ زہراء نے اپنے والد کو امام حسین علیہ السلام…
-
جہانصیہونی حملےمیں حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف شہید
حوزہ/ حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف آج بیروت کے رأس النبع میں غاصب و جابر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے۔
-
جہانغزہ جنگ میں 70 فیصد شہداء خواتین اور بچے ہیں، ایک دن کے بچے سے لے کر 97 سالہ خاتون شہداء کی فہرست میں شامل
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق، فولکر ترک نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے غیر فوجی افراد کے قتل عام پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا غیرانسانی سلوک واضح طور…
-
ایرانآیت اللہ سید محمد سعیدی کا امام جمعہ کازرون کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ ائمہ جمعہ ہمیشہ دشمن کے خلاف علمی، ثقافتی، سیاسی اور حتیٰ کہ عسکری محاذ پر جرأت کے ساتھ پیش پیش رہے ہیں اور جان جانے کا خوف ان کے عزم کو کبھی متزلزل نہیں کر سکتا۔
-
ایرانسیستان و بلوچستان میں دہشت گردانہ حملہ؛ سپاہ پاسداران کے کمانڈر سمیت 10 افراد شہید
حوزہ/ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نِک شہر میں ایک چیریٹی تقریب سے واپسی کے دوران دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران (IRGC) کے ایک اعلیٰ کمانڈر اور بلدیاتی کونسل…
-
ایرانشب گذشتہ صہیونی حملے میں ایرانی فوج کے دو اہلکار شہید
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک اعلان جاری کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ صہیونی حملے کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
ایرانامام جمعہ کازرون نے اسلامی تعلیمات اور انقلاب کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری نے امام جمعہ کازرون کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم امام جمعہ کازرون ایک متواضع اور بااخلاص عالم تھے جنہوں نے اسلام…
-
جہانحزبالله لبنان نے سید ہاشم صفیالدین کی شہادت کی تصدیق کردی
حوزہ/ حزبالله لبنان نے ایک بیانیہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حزبالله کی مجلسِ عاملہ کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین، صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
مقالات و مضامینغزہ کے بچوں کا کھیل؛ شہید سنوار کی وراثت
حوزہ/یحییٰ سنوار کی شہادت کے دو دن بعد، سوشل میڈیا پر ایک تصویر نظر آئی، جس میں فلسطینی بچوں نے ہاتھوں میں لکڑی کی چھڑیاں پکڑ رکھی تھیں، چہروں کو کپڑوں سے ڈھانپا ہوا تھا اور وہ اپنے آپ کو یحییٰ…
-
جہانغزہ میں فلسطینیوں کے 1206 خاندانوں کا ہولناک قتل عام
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 1206 فلسطینی خاندانوں کے تمام افراد کو شہید کر دیا گیا ہے، جس کے بعد یہ خاندان تاریخ کے صفحے سے مٹ…
-
مقالات و مضامینحزب اللہ؛ مقاومت کی ناقابلِ شکست قوّت
حوزہ/حزب اللہ لبنان کی مقاومت کی تاریخ کسی وضاحت کی محتاج نہیں ہے، یہ محض ایک عسکری تنظیم نہیں، بلکہ ایک فکر، نظریہ، معنوی جذبہ اور پاکیزہ سرفروشی کی مثال ہے، جو مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے خلاف…