علامہ شہنشاہ نقوی
-
جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے تحت حسینیہ کانفرنس کا انعقاد؛
علم، صلح و امن خانوادہ رسولؐ کا خاصہ تھا،اسلام میں دیگر مذاہب و مکاتب کا احترام ہے، خطیب نشتر پارک
حوزہ/ خطیب نشتر پارک علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ علم، صلح و امن خانوادہ رسولؐ کا خاصہ تھا لیکن اپنے مقاصد کی تکمیل بھی آپ جانتے تھے، اسلام میں دیگر مذاہب و مکاتب کا احترام ہے، اس پر آشوب دور میں ہمیں فلسطینی مسلمانوں کو بھی یاد رکھنا ہوگا اور ان کی ہر ممکن مدد کرنا ہوگی۔ معاشرتی برائیوں کا خاتمہ اور اسلام کا پرچم سربلند کرنا ہوگا۔
-
پاکستان کی سالمیت اور اس کے مسائل کا حل کربلا کی یاد میں پوشیدہ ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے زیرِ اہتمام فروغِ عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کراچی میں ہوا جس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ پاکستان کی بقاء و سالمیت اور اس کے مسائل کا حل کربلا کی یاد میں پوشیدہ ہے۔
-
جامعۃ الزہراء (س) لکھنؤ میں ’خواتین کی عظمت و اہمیت‘ پر کانفرنس، علامہ شہنشاہ نقوی کی خصوصی شرکت
حوزہ/ لکھنؤ میں ’خواتین کی عظمت و اہمیت‘ پر جامعۃ الزہراء (س) میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سرزمین پاکستان سے تشریف لائے عالمی شہرت یافتہ خطیب اور عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے شرکت کی۔
-
شہرۂ آفاق آصفی اما مباڑہ لکھنؤ میں خطیب اکبر مرحوم کی یادگار مجلس دیسہ میں انسانی سمندر امنڈ پڑا؛
علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا دورہ ہندوستان تاریخ ساز :مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ امام بارگاہ آصف الدولہ میں آنے والے سوگواروں کا یہ اب تک کا سب سے بڑا اجتماع تھا، جہاں پاکستان کے معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطیب اکبر کی برسی کی مجلس سے خطاب کیا۔
-
تصاویر/ علامہ شہنشاہ نقوی کی ہندوستان آمد پر علمی نشست کا اہتمام
تصاویر/ مدرسہ جامعہ التبلیغ لکهنؤ ہندوستان میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے جناب علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب قبلہ کی آمد پر ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا، جس کی صدارت امیر العلماء حضرت آیۃ اللہ حمید الحسن نے کی۔ علمائے کرام سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
اسلام میں ظلم سے نفرت اور مظلوم کی حمایت کی بات کی گئی ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ اجتماع سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ ہمیں فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کے حقوق کی بات کرنا ہوگی کیونکہ یہ ماہ مقدس ہمیں رب کی رضا مندی اور اہلبیت رسولؑ کی محبت کا عملی مظاہرہ کرنے کا حکم دیتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی نجف اشرف میں ہندوستانی طلاب سے ملاقات
حوزہ/ عالمی شہرت یافتہ خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی نے موسسہ الغدیر نجف اشرف میں طلاب و افاضل ہندوستان سے ایک خصوصی ملاقات کی، اس یادگار نشست میں علماء و افاضل نجف نے عصر حاضر کے تقاضوں کے پیش نظر مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
مولانا کلب جواد نقوی سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کی ملاقات، کئی اہم موضوعات پر گفتگو
حوزہ/ سفر کے دوران ایران میں موجود کئی آیات عظام اور اداروں کے سربراہان سے بھی ملاقتیں ہوئیں۔
-
وہ دن دور نہیں بیت المقدس میں رہبر معظم کی اقتداء میں نماز با جماعت پڑھیں گے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ بمناسبت شہادت معصومہ قم سلام اللہ آشتیان ایران میں انجمن محبین اہل بیت کے زیرِ اہتمام ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا جسمیں خطاب کرنے کے لئے سر زمین آشتیان پہلی بار معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب تشریف لائے۔
-
امام خمینی ؒ نے باطل نظام کے خلاف ڈٹ جانے کی بات کی، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ علامہ شہنشاہ نقوی: امام خمینی ؒ نے سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا اور پیغام دیا کہ اسلام ہی وہ سچا دین ہے جس میں انسانیت کی فلاح، بہبود اور نجات و مغفرت کا راز پوشیدہ ہے، ہم اسلام کے پیروکاران ہیں اور محمد مصطفی (ص) کی سیرت پر عمل کرتے ہیں۔
-
علامہ شہنشاہ نقوی کی پاپائے اعظم یونان سے ملاقات، مسیحی اور مسلمانوں کے درمیان انسانی بنیادوں پر ہم آہنگی پر زور
حوزہ/ ملاقات میں عالمی سطح پر مسیحی برادری اور مسلمانوں کے درمیان انسانی بنیادوں پر ہم آہنگی پر زور دیا گیا اور اخلاقی اور انسانی اقدار کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔
-
پرچم اسلام کی سر بلندی کے لئے آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ سیستانی اور حسن نصراللہ کی فکر پر متحد ہوکر عمل کرنا ہوگا، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اور حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ کے فکر و فلسفے پر متحد ہوکر دین کے دشمنوں کا مقابلہ کریں تاکہ پرچم اسلام کی سر بلندی کی بات آگے بڑھ سکے۔
-
فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021ء کو یکسر مسترد کرتے ہیں؛
پاکستان کی شیعہ قیادت نے مذہبی سیاسی ہم آہنگی اور یکجہتی کے حوالے سے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ قومی یکجہتی کنونشن برائے ردِ فساد سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا ہماری قیادت ایک عرصے سے متفقہ قانون سازی ، مذہبی سیاسی ہم آہنگی اور یکجہتی کے حوالے سے اپنا کلیدی کردار ادا کرتی آئی ہے اور ہمیشہ ایسی قانون سازی سے قوم کو بچانے کے لئے حکمرانوں کو متوجہ بھی کرتی آئی ہے جس سے پاکستان میں تقسیم و نفرت کو فروغ ملے اور فتوؤں اور تکفیر کرنے والے عناصر کی راہ ہموار ہو جس سے ملکی داخلی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔
-
توہین صحابہ ترمیمی بل 2021ء ملک میں فرقہ واریت کو فروغ دینے کے مترادف، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل، ملی یکجہتی کونسل اور (غیر فعال) متحدہ مجلس عمل میں شامل شخصیات کی رائے حاصل کئے بغیر اس طرح کے بل کی منظوری ملک میں فرقہ واریت کو فروغ دینے کے مترادف ہے، ایسے بل کو ہم نہیں مانتے۔
-
علامہ سید شہنشاہ نقوی کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات:
روزانہ کم از کم ایک دفعہ محاسبہ کرنا حصول تقوی کے لیے پہلا قدم ہے
حوزہ/ مرجع عالی نے مومنین کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ کم از کم روزانہ ایک مرتبہ محاسبہ کرنا حصول تقوی کے لیے پہلا قدم ہے۔ محاسبے کا بہترین وقت رات سونے سے پہلے کا ہے۔
-
علامہ شہنشاہ نقوی کے پنجاب میں داخلے پر پابندی، علماء و افاضل کا اظہار مذمت
بین الاقوامی شہرت یافتہ شیعہ عالم دین و خطیب اہل بیتؑ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی پر ایک بار پھر پنجاب کے مختلف اضلاع میں داخلے اور خطاب پر بلاجواز پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
رسول اکرم (ص) کی تعلیمات پر عمل اور نشر و اشاعت کی اشد ضرورت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ ہفتہ وحدت کے اجتماعات سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ ہمارے حکمرانوں کو جرأت کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھنا ہوگا اور حق کے سامنے ڈٹ جانے کے کلچر کو فروغ دینا ہوگا تاکہ مسلم امہ بھی دوسری اقوام کی طرح عزت و آبرو کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔
-
سیلاب سے متاثرین کی بھرپور امداد کی جائے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ کراچی میں مسجد و امام بارگاہ آل عباء گلبرگ میں منعقدہ مجلس شہادت سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ سیاسی و مذہبی جماعتیں اور فلاحی ادارے اس سلسلے میں جو خدمات انجام دے رہے ہیں وہ قابل تعریف ہیں، عوام ان رضاکاروں سے بھرپور تعاون کریں۔
-
تصاویر/ القائم ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لئے امدادی کاروائیاں
حوزہ/ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی منیجنگ ٹرسٹی القائم ٹرسٹ پاکستان کی ہدایت پر جنوبی پنجاب ضلع ڈیرہ غازی خان میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی کاروائیاں جاری، متاثرین کی خدمت میں کھانے کی فراہمی اور امدادی سامان کی تقسیم کا عمل جاری۔
-
کراچی میں سوئم امام حسین (ع) کا مرکزی جلوس امام بارگاہ صاحب الزمان گلستان جوہر سے برآمد ہوا؛
امام حسین (ع) کا لہو سرچشمہ ہدایت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ آفتاب عاشورا کے ساتھ ساتھ یزیدیت بھی غروب ہوگئی جبکہ امام حسین کا بہتا ہوا لہو تاقیامت انسانی شعور کی آبیاری اور انسانوں کی تربیت کرتا رہے گا عاشور کے بعد جناب زینب کے ہمراہ خواتین کربلا نے ناشران خون حسین کے عنوان سے ذمہ داری اٹھائی اور یزیدیت کے دامن کو چاک کرڈالا اوریوں سمجھیں کہ جس کربلا کو امام حسین علیہ السلام نے سجایا تھا اس کربلا کے حفاظتی دائرے کا نام زینب بنت علی ہے۔
-
یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشترپارک کراچی سے برآمد ہوا؛
امام حسین (ع) کے خون نے یزیدیت پر خطِ تنسیخ کھینچ دیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ کربلا متلاشیان حق کے لئے ایک درسگاہ ہے یہ امام حسین علیہ السلام کا تصدق ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کا ہر ملک اور ہر شہر مدرسے میں تبدیل ہوچکا ہے آج حسین کے نام پر دنیا بھر میں ہونے والے اجتماعات یزید و یزیدیت پر خطِ تنسیخ کھینچ رہے ہیں ۔
-
پاکستان میں بسنے والے محبان اہلبیت کی وطن عزیز سے عقیدت و محبت ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ مکتب تشیع ایک مسلمہ اسلامی مکتب فکر کا نام جس کے متعلقین آئین و قانون کے پاسدار اور اخلاقی لحاظ سے آراستہ و پیراستہ ہیں۔
-
علی اور اولادِ علی کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ ایام عزا تاریخ یاد دلانے کے ایام ہیں ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام تر کمالات کا مجموعہ رسول اکرم ہیں اور امام علی سے امام زمان تک تمام آئمہ اہلبیت رسول اکرم کی تعلیمات کی تصویر ہیں اور حضورِ سرور کائنات کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہیں۔
-
عقیدہ امامت کی حکمتوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ عقیدہ امامت دراصل نبوت و رسالت کی غظمتوں، حکمتوں اور مودتوں کا ترجمان عقیدہ ہے تمام مسلمانوں کو اس عقیدے کی حکمتوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
-
امامت، نبوت و رسالت کے آفاقی و ابدی پیغام کا تسلسل ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ رسالت و نبوت کے بعد فلسفہ امامت کا یہی مفہوم ہے کہ انسان کو ایک اعتدالی دائرے میں رکھا جائے یا انسانیت پر ایک نگران مقرر ہو جو نگرانی کرے اور نظم و ضبط کو برقرار رکھے۔
-
نشترپارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام کی چوتھی مجلس عزا سے خطاب؛
امام حسین (ع) کا فرش انسانیت کے لئے درسگاہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ مجلس عزاء کے دروازے ہر آنے والے کے لئے کھلے ہیں یہ امام حسین کا فرش انسانیت کے لئے درسگاہ ہے۔ اہلسنت تو ہماری جان ہیں اس فرش عزا کے دروازے غیر مسلموں پر بھی بند نہیں کیے جاسکتے۔
-
نشترپارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس عزا سے خطاب؛
شرف انسانیت امام حسین سے وابسطہ ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ انسان اور معاشرے کی بقا کا سامان حسین و کربلا کی عظیم تحریک سے وابسطہ ہے۔
-
نشترپارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام کی دوسری مجلس عزا سے خطاب؛
خدا اور امام حسین کے مابین تعلق اپنی مثال آپ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ یہ ایام محرم و عاشورا اور یہ موسم عزا انسانوں کو امامت جو کہ رسالت کے سائے میں ہے تازگی فراہم کرنے کا مہینہ ہے تاکہ انسان اپنی ذمہ داریوں کی جانب متوجہ ہو اور اجتماعی مسائل کی شناخت میں کسی قسم کی کمزوری کا شکار نہ ہو اور ذاتی و شخصی اعتبار سے بھی اپنے امور میں منظم ہوسکے۔
-
نشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی پہلی مجلس عزاء سے خطاب؛
سُنی ہمارے بھائی ہیں ہماری جان ہیں ہمارا دل ہیں ہم اس ملک میں ایک ساتھ رہتے ہیں ایک ساتھ رہیں گے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ اس مرکزی منبر حسینی سے ہمیشہ اتحاد و اتفاق امت کی بات ہی سنیں گے جو کہ اس طالب علم کا دائمی پیغام اور موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت بھی ہے۔