حوزہ/ کراچی میں عاشور کے مرکزی جلوس کے دوران علامہ شہنشاہ نقوی کی اقتداء میں نماز ظہرین ادا کی گئی، جلوس میں عزاداروں کے ہاتھوں میں رہبر معظم انقلاب کی تصاویر بھی نمایاں نظر آئیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha