حوزہ/ سورو ویلی کارگل لداخ میں، انجمنِ صاحب الزمان کے تحت یومِ عاشوراء کا عظیم الشان جلوس برآمد ہوا، جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کر کے شہدائے کربلا کو خراجِ تحسین پیش کیا اور اس موقع پر مزاحمتی محاذ کی فتح و کامرانی اور خاص طور پر رہبرِ انقلابِ اسلامی کی صحت و طول عمر کے لیے دعا کی گئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha