حمایت (170)
-
ہندوستانایران کو فلسطینیوں کی حمایت پر ہندوستان میں بین الاقوامی امن ایوارڈ
حوزہ/ ایران کو 25 جنوری 2025 کو ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور امن کی کوششوں کے اعتراف میں بین الاقوامی امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
جہاناردن کا فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر زور
حوزہ/ اردن کے بادشاہ، شاہ عبداللہ دوم نے بدھ کی شب ایک بار پھر فلسطینی عوام کے حق کی بات کرتے ہوئے ان کی اپنی سرزمین پر ایک آزاد ریاست کے قیام کی حمایت پر زور دیا۔
-
علماء و مراجعمعاشرے کے تمام افراد اسلامی مزاحمت کے احیاء کی جانب قدم بڑھائیں: آیتالله العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے عالمی یومِ مزاحمت کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں ہر حال میں اسلامی مزاحمت کے احیاء کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
-
پاکستانسپریم کونسل جموں و کشمیر کی پارا چنار دھرنے کی حمایت کا اعلان
حوزہ/ جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر کے چیئرمین نے ایک بیان میں پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف جاری دھرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا پاراچنار کے عوام کے دھرنے کی حمایت کا اعلان؛
پاکستانضلع کرم کے راستے جلد از جلد نہ کھولے گئے تو یہ حمایت ملک بھر میں احتجاج کا رخ اختیار کر سکتی ہے
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا: اگر ضلع کرم کے مقامی عوام کے مطالبات کو فی الفور تسلیم کرتے ہوئے ضلع کرم کے راستے جلد از جلد نہ کھولے گئے تو یہ حمایت ملک بھر میں احتجاج کا رخ اختیار…
-
جہانآئرلینڈ کے وزیراعظم کی فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی/ محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ
حوزہ/ آئرلینڈ کے وزیراعظم سیمون ہیرس نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے آئرش عوام کی فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔
-
جہاناتحاد اسلامی اور فلسطین کی حمایت کے سلسلے میں ہمارا موقف اٹل ہے: سربراہ تجمع علمائے مسلمان لبنان
حوزہ/ شیخ غازی حنینہ نے کہا ہے کہ ان کا مؤقف امت مسلمہ کے درمیان وحدت، اتحاد اسلامی اور فلسطین کی حمایت کے حوالے سے ناقابل تغییر ہے۔
-
محاذ مقاومت کی حمایت میں قم المقدسہ میں علمائے کرام اور لوگوں کا اجتماع:
ایرانمقاومت خطے کے مستقبل کا تعین کرے گی / عوام کے حوصلے پست نہ کریں: آیتالله خاتمی
حوزہ/ تہران کے عارضی امام جمعہ آیتالله سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ مقاومت خطے کے مستقبل کا تعین کرے گی، انہوں نے صحافیوں اور قلم کاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "صحافیوں کو چاہیے کہ وہ لوگوں…
-
ایرانقم المقدسہ میں حوزہ علمیہ کے علماء اور انقلابی عوام کا عظیم اجتماع منعقد ہوگا
حوزہ/ قم میں حوزہ علمیہ کے علماء اور انقلابی عوام کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکیمانہ بیانات اور محاذ مقاومت کی حمایت میں ایک عظیم اجتماع منگل، 17 دسمبر کو حرم مطہر حضرت معصومہ (سلام…
-
جہانیورپ کے مختلف ممالک میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
حوزہ/ فلسطین کی حمایت میں یورپ کے کئی شہروں میں مظاہرے منعقد کیے گئے، جن میں مظاہرین نے غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
ایرانآیت اللہ کعبی: صیہونی حکومت کے مظالم پر خاموشی حرام، مزاحمت کی حمایت اسلام کی خدمت ہے
حوزہ/ رکن مجلس خبرگان رہبری اور نائب صدر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، آیت اللہ عباس کعبی نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف تماشائی بنے رہنے کو حرام قرار دیتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی حمایت کو دینی…
-
ایرانمزاحمتی محاذ اور انقلابِ اسلامی کی کامیابی اسلامی مجاہدین کی جدوجہد کا نتیجہ، آیت اللہ علم الہدیٰ
حوزہ/ خراسان رضوی میں نمائندۂ ولی فقیہ نے سپاہ قدس کا ملکی سلامتی اور مزاحمتی محاذ کی حمایت کے سلسلے میں اہم کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کی فتوحات، اسلامی مجاہدین کی جدوجہد…
-
سکردو؛ حمایت فلسطین و ثمرات ولی فقیہ کانفرنس کا انعقاد؛
پاکستانولایتِ فقیہ، یعنی فقیہ کی حکومت، مقررین
حوزہ/اسلامی تحریک بلتستان ڈیویژن کی جانب سے شہدائے قدس کے چہلم کی مناسبت سے حمایت فلسطین و ثمرات نظام ولایت کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس سکردو میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین…
-
مقالات و مضامینایران کی بے لوث حمایت: شیعہ سنی تفریق سے بالاتر
حوزہ/مشرق وسطیٰ میں کئی دہائیوں سے جاری تنازعات میں فلسطین کا مسئلہ، امت مسلمہ کے لیے ایک دیرینہ زخم کی مانند ہے۔ فلسطینی عوام کی مظلومیت، اسرائیلی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی ایک ایسی…
-
جہانبحرینی علما کا مطالبہ: شیخ علی الصددی کو رہا کیا جائے اور جمعہ کو فلسطین کی حمایت کا دن قرار دیا جائے
حوزہ/ بحرینی علما نے امام جمعہ شہر الدراز شیخ علی الصددی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شیخ الصددی نے غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی تھی، جس کے بعد…
-
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا اہم خطاب؛
جہاناسرائیل ایک قابض ریاست ہے،عرب دنیا بھی لپیٹ میں آ سکتی ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہماری نظر میں اسرائیل ایک قابض اور غاصب حکومت ہے کہ جس سے خطہ اور دنیا کو خطرہ ہے اور غاصب حکومت کا صرف فلسطین ہدف نہیں، بلکہ وہ عرب دنیا پر…
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
ایرانحزب اللہ اسرائیل کے خلاف دوبار فتح حاصل کر سکتا ہے/ ہم محاذِ مقاومت کی حمایت کرتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے کہا: مراجع کرام، علما اور مفکرین سے امید ہے کہ وہ محاذِ مقاومت کو مضبوط کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور موقع پر بہادری سے اپنے مؤقف کا اظہار…
-
جہاننیویارک میں فلسطین کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
حوزہ/ نیویارک میں ہزاروں افراد نے 7 اکتوبر کے واقعے کی سالگرہ اور صہیونی حملے کے خلاف فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔ اس احتجاج میں پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے کئی فلسطینی حامیوں کو گرفتار…
-
ایراندنیا کو مقاومت کی مظلومیت اور حقانیت سے آگاہ کیا جانا چاہیے: استاد جامعۃ الزہرا (س)
حوزہ/ طاہره حیدری مجد نے حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اسلام کے قوانین اور شرعی احکام میں "فریضہ" کا مطلب وجوب ہے، ایسا وجوب جو نماز کی طرح عینی ہوتا ہے اور سب کو اس پر عمل…
-
ایرانبزرگ اجتماع "لبیک یا خامنہ ای" حرم حضرت معصومہ (س) میں منعقد+ویڈیو
حوزہ/ یہ اجتماع شبستان امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوا، جہاں لوگوں نے ولی امر مسلمین کے ساتھ اپنی بیعت کا اعادہ کیا اور صہیونی ریاست کے خلاف مقابلے میں مزاحمت کی حمایت کا عہد کیا۔
-
پاکستانبلتستان میں عالمی مظلوموں بالخصوص فلسطین و لبنان اور پارا چنار کے مؤمنین کی حمایت میں عظیم الشان ریلی
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد حمایت مظلومین جہاں بلخصوص فلسطین و لبنان اور پارا چنار کے مؤمنین کی حمایت میں مرکزی…
-
ایرانمحلات میں حوزہ علمیہ فاطمیہ (س) کی طالبات نے لبنان کے عوام کی حمایت میں اجتماع کیا+ویڈیو
حوزہ/ حوزہ علمیہ فاطمیہ (س) محلات کی طالبات نے لبنان کے عوام اور مزاحمتی محاذ کی حمایت میں اجتماع کیا۔
-
جہانفلسطین کی حمایت میں شیعہ برادری پیش پیش ہے: مراکشی عالم
حوزہ/ معروف مراکشی عالم احمد الریسونی نے کہا کہ شیعہ برادری نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
جہانشیخ علی دعموش: امریکہ اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری رکھنے کے لیے ہر قسم کی مدد فراہم کر رہا ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے اپنے خطبہ جمعہ میں کہا کہ اسرائیلی حکومت خاص طور پر وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو غزہ اور مغربی کنارے پر جنگ کو جاری رکھنے کی حکمت عملی پر…
-
جہانامریکی وفد کے دورہ آئرلینڈپر اسرائیل مخالف مظاہروں کا انعقاد
حوزہ/ امریکی وفد کے دورہ آئرلینڈ پر نارضایتی کا اظہار کرتے ہوئے آئرلینڈ کے عوام نے صیہونی حکومت کے جرائم اور اس پر امریکہ کی حمایت کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
جہانامریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہروں میں 74 افراد کی گرفتاری
حوزہ/ امریکہ میں ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے اختتام پر شکاگو پولیس نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں گرفتاریوں کی تعداد کا اعلان کیا۔
-
جہانمسجد اقصیٰ کی حمایت میں"الاقصی، منارۃ الاسلام" کانفرنس کا انعقاد+تفصیلات
حوزہ/ ’’قادمون‘‘عالمی اسمبلی کے سکریٹری نے اعلان کیا: مسجد الاقصی کی حمایت میں ’’قادمون‘‘عالمی اسمبلی اور رباط محمدی اسمبلی عراق کی کوششوں سے 16 صفر المظفر کو "الاقصی، منارۃ الاسلام" کانفرنس…
-
جہانغزہ کے عوام کی حمایت میں برطانوی سفارت کار کا وزارت خارجہ سے استعفیٰ
حوزہ/ سینئر برطانوی سفارت کار نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اپنے ملک کے ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
جہانغزہ کی حمایت میں یمن کے دارالحکومت میں زبردست مظاہرہ، لاکھوں افراد نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے
حوزہ/ یمن کے دارالحکومت میں لاکھوں افراد اور دیگر شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہروں میں فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں اپنے موقف کا اعادہ کیا اور مغربی اتحاد اور قابض صہیونی حکومت کے خلاف…
-
جہانلاس اینجلس میں فلسطینی حامی مظاہرے میں 9 امریکیوں کی گرفتاری
حوزہ/ امریکی پولیس نے منگل کو ایک یہودی کارکن گروپ کے زیر اہتمام منعقد فلسطینی حامی مظاہرے میں 9 افراد کو گرفتار کر لیا۔