۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
تصاویر/ اجتماع بزرگ " لبیک یا خامنه ای "  در حرم مطهر حضرت معصومه (س)

حوزہ/ یہ اجتماع شبستان امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوا، جہاں لوگوں نے ولی امر مسلمین کے ساتھ اپنی بیعت کا اعادہ کیا اور صہیونی ریاست کے خلاف مقابلے میں مزاحمت کی حمایت کا عہد کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے حکم کے بعد صہیونی ریاست کے خلاف مزاحمت کی حمایت میں "لبیک یا خامنہ ای" کے عنوان سے ایک عظیم اجتماع حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں منعقد ہوا۔ اس اجتماع میں حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے خطاب کیا اور معروف نوحہ شعرائے کرام نے اپنے کلام پیش کئے۔

یہ اجتماع شبستان امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوا، جہاں لوگوں نے ولی امر مسلمین کے ساتھ اپنی بیعت کا اعادہ کیا اور صہیونی ریاست کے خلاف مقابلے میں مزاحمت کی حمایت کا عہد کیا۔

یہ اجتماع خطے کی موجودہ صورت حال اور مزاحمت کے محور کی حمایت میں منعقد کیا گیا تھا، جہاں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ولی فقیہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .