حزب اللہ لبنان
-
حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن:
آج مزاحمتی قوتوں کو صیہونی حکومت کے وجود کے لیے ایک خطرہ سمجھا جاتا ہے
حوزہ/ شیخ زعیتر نے مزاحمت میں بریگیڈز کے ضروری اور موثر کردار پر تاکید کی اور کہا: مزاحمت اپنے تمام گروہوں کے ساتھ، ایک مشکل شخصیت بن چکی ہے، اور آج مزاحمت کو فلسطین اور یروشلم پر غاصب صیہونی حکومت کے وجود کے لیے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کو ہوائی برتری کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، حزب اللہ لبنان
حوزه/ حزب اللہ لبنان کے ایک سینئر افسر نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کیلئے مزاحمت و مقاومت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے جدید ترین میزائل موجود ہیں۔
-
لبنان؛ علامہ شفقت شیرازی کی شیخ صادق نابلسی سے ملاقات/ اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزه/سربراہ مجلسِ علمائے امامیہ و سیکرٹری خارجہ ایم ڈبلیو ایم ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے لبنان کے شہر صیدا میں علامہ شیخ صادق نابلسی فرزند مرحوم آیت اللہ شیخ عفیف نابلسی سے ملاقات کی ہے۔
-
سینئر رہنما حزب اللہ لبنان:
ہم؛ فتح و کامرانی کیلئے آخری سانس تک جہد و جہد جاری رکھیں گے
حوزہ/ حجت الاسلام ابراہیم امین السید نے کہا کہ ہم اپنے عظیم کمانڈر ابو میثم کو نمونۂ عمل قرار دیتے ہوئے فتح و کامرانی کیلئے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
شیخ نعیم قاسم:
اسرائیل پوری انسانیت کے لیے خطرہ بن چکا ہے، معاشرے میں پھیلتے اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ضروری ہے
حوزہ/ حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہے، جب تک قومیں آزادی کے کلچر پر عمل پیرا رہیں گی کوئی ان پر غلبہ حاصل نہیں کر سکتا۔
-
حزب اللہ کی میزائل طاقت اسرائیل کیلئے سب سے بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہے، صیہونی میڈیا
حوزہ/ صیہونی ذرائع ابلاغ نے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہ حزب اللہ لبنان ایک لاکھ ستر ہزار مختلف قسم کے میزائل اور راکٹ سے لیس ہے، اس بات پر زور دیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی میزائل طاقت اسرائیل کیلئے سب سے بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہے۔
-
امام جمعہ بیروت نے 33 روزہ جنگ کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید علی فضل اللہ نے کہا کہ ہم سب کو 33 روزہ جنگ کے نتیجے میں حاصل شدہ کامیابیوں کی حفاظت کیلئے اندورنی اتحاد و وحدت اور مجاہدین کو مضبوط بنانے کیلئے کوشش کرنی چاہیئے۔
-
امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کے توسط سے دہشت گردی کا بازار دوبارہ گرم کرنا چاہتا ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزه/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ نے غاصب اسرائیل کے خلاف 33 روزہ جنگ میں تاریخی فتح کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کے توسط سے دہشت گردی کا بازار دوبارہ گرم کرنا چاہتا ہے۔
-
جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سے ملاقات کی اور دونوں رہنماوں نے ملاقات میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
2006 کی جنگ میں فتح کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کے نئےگائیڈڈ میزائل سسٹم کی نقاب کشائی
حوزہ/ حزب اللہ نے ایک نئے گائیڈڈ میزائل سسٹم کی نقاب کشائی کی ہے جو اپنے اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
لبنان میں مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ میں حزب اللہ کا ایک جوان شہید
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا ایک رکن مسلح عناصر کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہو گیا۔
-
حماس کے سربراہ کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے مدد کی اپیل
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے درخواست کی کہ وہ لبنان میں مقیم فلسطینی گروہوں کے آپسی اختلافات اور تصادم کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
-
موساد کے جاسوس نے دو ارب مسلمانوں کے عقائد کی توہین کی: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس سروس ’’موساد‘‘ کے جاسوسوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
حسن نصر اللہ نے سچ کہا تھا، اسرائیل ایک مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے: اسرائیلی اخبار
حوزہ/ عبرانی زبان کے ایک اخبار نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی مخدوش سیاسی اور اقتصادی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا یہ بیان کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، حقائق پر مبنی ہے۔
-
اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کی عدالتی تبدیلی نے صیہونی حکومت کو تباہی اور بربادی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ:
سویڈن کے لیے مناسب ہو گا کہ وہ دشمن اسلام کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے سے گریز کرے
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے سویڈن کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ میں مصروف ملک کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے سے گریز کرے۔
-
قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے پیچھے موساد کا ہاتھ ہے: حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے پیچھے موساد کا ہاتھ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام اسلامی ممالک کو سویڈن کے سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دینا چاہئے۔
-
اسرائیل کو صرف طاقت کی زبان سمجھ میں آتی ہے: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ مزاحمت نے ہمیں سکھایا کہ طاقت کے ذریعے اپنے حقوق واپس لیے جا سکتے ہیں۔
-
حزب اللہ کے میزائلوں سے اسرائیلی محفوظ نہیں: اسرائیلی اہلکار
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی اور ناجائز بستیوں کی تنظیم کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حزب اللہ کے گائیڈڈ میزائلوں سے محفوظ نہیں ہیں۔
-
اسرائیل میں لبنان پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں: حزب اللہ
حوزہ/ شیخ نعیم قاسم نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اسرائیل حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کر سکتا، کہا کہ صیہونی حکومت لبنان پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گی کیونکہ وہ جانتی ہے کہ حزب اللہ پہلے ہی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
قرآن کی بے حرمتی کا مقصد مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان فتنہ کو ہوا دینا تھا: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ تحریک حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے آج (بدھ) لبنان میں 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کا مقصد مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان فتنہ کو ہوا دینا تھا ۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی خواہش
حوزہ/ اقوام متحدہ کا ایک خصوصی بین الاقوامی نمائندہ’’کفرشوبا‘‘ اور ’’الغجر‘‘سے صیہونی حکومت کے انخلاء کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سے بات چیت کے لیے لبنان پہنچے گا۔
-
اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کی فتح کا راز، ایک اسرائیلی کمانڈر کی زبانی
حوزہ/ ایک اسرائیلی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج حزب اللہ کے الرٹ کمانڈوز کی طاقت سے خوفزدہ ہے اور اسلامی مزاحمتی گروپ کی بڑھتی ہوئی طاقت سے پریشان ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: سویڈن کے حکام قرآن کو نذر آتش کرنے کے جرم میں شریک ہیں
حوزہ/ حزب اللہ نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا
حوزہ/اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
غاصب صہیونیوں کا بڑا اعتراف؛ حزب اللہ لبنان کو اسرائیل کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
حوزه/ غاصب صہیونی فوج کے ایک اعلی افسر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی میزائل اور راکٹ طاقت صہیونی ریاست کیلئے خطرہ ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کو سخت پیغام، کہا ہم پوری طرح تیار ہیں
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار حجۃ الاسلام سید ہاشم صفی الدین نے کہا کہ اسرائیل کے لیے ہمارا پیغام ہے کہ اگر کسی نے ہمت کی تو حزب اللہ کے فوجی الجلیل میں داخل ہوں گے، الجلیل ایک سرحدی علاقہ ہے جس پر اسرائیل نے غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی بے بسی؛ سلامتی کونسل میں حزب اللہ کے خلاف درخواست دائر
حوزه/ غاصب اسرائیلی سفیر نے فلسطین کی سرحد پر حزب الله لبنان کی حالیہ مشقوں کو سلامتی کونسل کی قرادادوں 1701 اور 1559 کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام الگ الگ خط لکھ کر حزب الله کی جنگی مشق پر شکایت کی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ:
دنیا سے اب امریکی تسلط کا خاتمہ ہو چکا / صیہونی حکومت کی سرنگونی بہر صورت وقوع پذیر ہو کر رہے گی
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا: دنیا میں اب امریکی تسلط کا خاتمہ ہو چکا ہے اور اب دنیا کثیر جہتی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
-
ایک بڑی جنگ ہوئی تو اسرائیل تباہ ہو جائے گا: حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے جمعرات کی شام لبنان کی آزادی کی سالگرہ ،جسے عید مزاحمت اور آزادی کی کے نام سے جانا جاتا ہے، اس پوقع پر خطاب کیا اور ایک بار پھر کہا کہ صہیونیوں کے ساتھ ہماری جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔