حوزہ/ سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے لبنان میں موجود حوزہ علمیہ قم کے وفد نے بیروت کے جنوبی علاقوں کا سفر کرتے ہوئے نبطیہ اور جبشیت کے شہروں کا دورہ کیا، اس دوران وفد نے حزب اللہ لبنان کے تین شہید علما کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور تسلیت و تعزیت پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha