شہداء (121)
-
حجت الاسلام والمسلمین حسن مصلح:
ایرانشہداء کی یاد کو زندہ رکھنا اور ان کے اہل خانہ کی تکریم کرنا دینی اور قومی فریضہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسن مصلح نے شہید غلام رضا پسندہ کے والد سے ملاقات کے دوران اس شہید کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
پاکستانآزادی فلسطین و قبلہ اول کے شہداء کو نہیں بھولیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مرکزی امامبارگاہ جیکب آباد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ پاکستان کے غیرت مند مسلمان کبھی بھی آزادی فلسطین و قبلہ اول کے شہداء کو نہیں بھولیں گے اور ان مجرموں کو بھی…
-
گیلریتصاویر/ شیراز میں عظیم خاندان"غدیر ما" کے 53 شہداء کی یاد میں تقریب
حوزہ/ شیراز میں، ولی فقیہ کے نمائندے اور دیگر ذمہ داران کی موجودگی میں عظیم خاندان"غدیر ما" کے 53 شہداء کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
علماء و مراجعہارڈ ویئر خطروں سے مقابلے کی توانائی کے لحاظ سے ایران زبردست سطح پر ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 17 فروری 2025 کو تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے اس شہر کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔ انھوں…
-
شہداء کے واقعات|
ایرانجب نیمہ شعبان نے قید و بند کے تالے توڑ دیے
حوزہ/ تکریت کا ایک قیدی، جو دونوں ٹانگوں سے مفلوج تھا اور بالکل بھی حرکت کرنے کے قابل نہیں تھا، اس کے ساتھی قیدی بیت الخلا لے جانے اور دیگر ضروری کاموں میں اس کی مدد کیا کرتے تھے، یہ قیدی 16…
-
جہانشہدائے قائدینِ فتح و ظفر کی یاد میں منعقدہ تقریب میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی شرکت
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند، مرکزی دفتر کے مدیر اور انوار النجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے نجف اشرف میں الغری فاؤنڈیشن برائے معارف اسلامی…
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
ایرانشہداء حقیقی معنوں میں زندہ ہیں اور انہیں خدا کی خاص عنایت حاصل ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے کہا: شہداء ہمارے لیے ایک عظیم پیغام کے حامل ہیں اور یہ ہم پر ہے کہ ہم ان کے مقام و مرتبہ کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
-
جہانغزہ میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 612 تک پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 612 ہو گئی ہے، جب کہ 1 لاکھ 5 ہزار 834 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
مقالات و مضامینشہداء کی قربانیاں اور مقاومت کی فتح کا نیا باب
حوزہ/حزب اللہ لبنان کی تاریخی کامیابی اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ بندی کا اعلان نہ صرف مشرق وُسطیٰ بلکہ عالمی سیاست کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ اس صبر آزما معرکے نے غاصب صہیونی ریاست…
-
ایرانشہداء کا طرزِ زندگی؛ نئی نسل کو سیدھی راہ پر گامزن کرتا ہے، حجت الاسلام مؤمنی
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شہداء واجبات کی ادائیگی، حرام کاموں کے ترک کرنے اور معنوی امور میں بہت ہی محتاط تھے، کہا کہ شہداء کا طرزِ زندگی؛ نئی نسل کو سیدھی…
-
”پارا چنار کے معروضی حالات اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے آنلائن ویبینار؛
پاکستانوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو فوراً مستعفی ہونا چاہیے، مقررین
حوزہ/ وائس آف نیشن کے زیرِ اہتمام "پارا چنار کے معروضی حالات اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے ایک آنلائن ویبینار کا انعقاد کیا گیا، جس سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ…
-
امام جمعہ کارگل ہندوستان:
ہندوستانحکومتِ پاکستان شیعہ مسلمانوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے
حوزہ/مرکزی امام جمعہ کرگل نے پارا چنار میں جاری شیعہ نسل کشی اور گزشتہ دونوں پارا چنار سے پشاور سفر کرنے والے 100 سے زائد شیعہ مسافروں کے قتلِ عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
پاکستاندہشت گردوں کا فوجی حفاظتی حصار میں جانے والے قافلوں پر حملہ، سمجھ سے بالاتر ہے
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے گزشتہ روز پاکستان آرمی کے حفاظتی حصار میں پارا چنار سے پشاور جانے والے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادتوں پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیرت ہے…
-
جہانشیخ نعیم قاسم کا حزب اللہ کے مجاہدین کے نام پیغام؛ قابلِ فخر جدوجہد پر خراجِ تحسین
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے تحریک کے مجاہدین کے نام ایک خط میں، غاصب صیہونی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مجاہدین کی قابلِ فخر عسکری جدوجہد پر انہیں زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین…
-
فوج کے ائير ڈیفنس کے حالیہ شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانصیہونی حکومت سے براہ راست مقابلے میں ملک و قوم کے دفاع میں شہادت کی وجہ سے ان عزیزوں کی شہادت، نمایاں اور اہم ہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ائیر ڈیفنس کے ان شہیدوں کے اہل خانہ نے جو حال ہی صیہونی حکومت کے شیطانی حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے تھے، اتوار 3 نومبر 2024 کی دوپہر رہبر انقلاب…
-
علماء و مراجعاسلام کی بقا جہاد و شہادت کے مرہون منت ہے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے جهاد و شہادت کو اسلام کی بقا کا ضامن قرار دیتے ہوئے جانباز سپاہیوں کو مالک اشتر جیسے عظیم مجاہد سے تعبیر کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانصیہونی حکومت کو ایرانی قوم کی طاقت سمجھانا ضروری ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 27 اکتوبر 2024 کو ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بعض شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
جہانشہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ، صہیونی حملوں میں اب تک 42 ہزار 438 شہید
حوزہ/ فلسطین کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں صیہونی رژیم کی جانب سے ہونے والے تازہ ترین حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایرانآیت اللہ سعیدی: 7 اکتوبر کے حملے نے غاصب صیہونی حکومت کو 70 سال پیچھے ڈھکیل دیا
حوزہ/ امام جمعہ قم، آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا کہ 7 اکتوبر کی حماس کی حماسی کاروائی نے صیہونی حکومت کو 70 سال پیچھے ڈھکیل دیا ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں "لبیک یا خامنہ ای" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
ایرانصہیونی حکومت پر حملہ ایران کی احساس ذمہ داری کا ثبوت ہے: حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے حرم حضرت معصومہ (س) میں "لبیک یا خامنہ ای" اجتماع اور شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "امیرالمؤمنین (ع) نے…
-
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانشہداء کے مقدس لہو سے آزادی کی تحریکوں میں نئی جان اور تڑپ پیدا ہوتی ہے
حوزہ / مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل نے کہا: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت عالم اسلام کے لئے ایک دردناک سانحہ ہے۔ اسرائیل ایک درندہ صفت ریاست ہے جو کسی قانون کی پابند نہیں۔
-
پاکستانجیکب آباد؛ سانحہِ شب عاشورا کے شہداء کی برسی
حوزہ/شہدائے سانحہِ شب عاشور جیکب آباد کی نویں برسی کے سلسلے میں مرکزی امام بارگاہ جیکب آباد میں علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایرانہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے: نمائندہ ولی فقیہ کاشان
حوزہ/ ولی فقیہ کے نمائندے اور کاشان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے کہا : ہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے، شہداء ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے قرآن سے…
-
ہندوستانمجلس امام حسینؑ،شہداء کی بقا کا اعلان ہیں، مولانا سید غضنفر علی رضوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای کے زیر انتظام بھیک پور، بہار میں مجالس امام حسینؑ کا انعقاد۔
-
گیلریتصاویر/ بین الاقوامی موکب ”نائب الشہید“ کی ثقافتی سرگرمیوں کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہداء کی خدمات اور کارناموں کو فروغ دینے کے لیے موکب ”نائب الشہید“ کا قیام نجف اشرف اور کربلا کے درمیان پول نمبر 494 پر عمل میں لایا جا چکا ہے۔ زائرین مختلف…
-
حجت الاسلام محمد حمیدی نژاد:
ایرانشہداء کا مقدس خون اسرائیل کو بہت جلد نابود کر دے گا
حوزہ/ ایران کے شہر عالیشہر کے امام جمعہ نے کہا: جو چیز اسرائیل کی جلدنابودی کا باعث بن رہی ہے وہ مزاحمتی محاذ اور غزہ کے لوگوں کے شہداء کا مقدس خون ہے۔
-
ایرانشہید، دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے میں ڈٹ جانے والے افراد ہیں: رہبر انقلاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی دوپہر صوبۂ کہگیلویہ و بویر احمد کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی۔
-
مقالات و مضامینسفرِ اربعین؛ اہداف اور ثمرات
حوزہ/ دینا کے مختلف ادیان و مذاہب، اپنے پیروکاروں کے درمیان یکجہتی کی خاطر اور اپنی معاشرتی تعلیمات کو شناخت دینے کے لیے کچھ خاص ایام میں خاص مراسم برپا کرتے ہیں اور اپنے پیروکاروں کو ان اجتماعات…
-
گیلریتصاویر/ علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے قم المقدسہ میں عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا کے تحت ایک عظیم الشان تقریب قم المقدسہ میں منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام سمیت طلباء اور زائرین کی…