بدھ 14 جنوری 2026 - 22:22
تہران؛ سینکڑوں شہداء کی تشییع جنازہ/عوام کا شہداء اور رہبرِ معظم سے تجدید عہد

حوزہ/حالیہ دنوں غاصب صیہونی اور امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملوں میں شہید ہونے والے سول اور سیکورٹی فورسز کے 100 شہداء کی تشییع عظیم الشان طریقے سے انجام پائی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ دنوں غاصب صیہونی اور امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملوں میں شہید ہونے والے سول اور سیکورٹی فورسز کے 100 شہداء کی تشییع عظیم الشان طریقے سے انجام پائی۔

تہران؛ سینکڑوں شہداء کی تشییع جنازہ/عوام کا شہداء اور رہبرِ معظم سے تجدید عہد

شہداء کی تشییع میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور شہداء اور رہبرِ معظم آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای سے تجدید عہد کا اعلان کیا۔

تہران؛ سینکڑوں شہداء کی تشییع جنازہ/عوام کا شہداء اور رہبرِ معظم سے تجدید عہد

شہداء کے جنازے میں شریک لوگوں کے ہاتھوں میں پر معنی پوسٹرز تھے اور ان پر شہداء کو خراجِ تحسین کے ساتھ ساتھ، اگر ہمارے جسموں کے ہزار ٹکڑے بھی کر دئیے جائیں پھر بھی ہم رہبرِ معظم کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، لکھا تھا۔

تہران؛ سینکڑوں شہداء کی تشییع جنازہ/عوام کا شہداء اور رہبرِ معظم سے تجدید عہد

واضح رہے امریکہ اور اسرائیل سمیت تکفیری میڈیا شہداء کی تعداد کو ہزاروں کی تعداد میں پیش کر رہا ہے، جبکہ اس کی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

یاد رہے اسلامی جمہوریہ ایران نے اندورنی حالات پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha