تشییع جنازہ
-
تصاویر/ ایران کے مختلف شہروں میں شہدائے گمنام کی پروقار تشییع جنازہ
حوزہ/ حوزہ/ شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں آج شہدائے گمنام کی پروقار تشییع جنازہ کا اہتمام کیا گیا، جہاں ہزاروں افراد نے ان کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
ایران کے مختلف شہروں میں شہدائے گمنام کی پروقار تشییع جنازہ
حوزہ/ شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں آج شہدائے گمنام کی پروقار تشییع جنازہ کا اہتمام کیا گیا، جہاں ہزاروں افراد نے ان کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
قم المقدسہ میں آیت اللہ اعرافی کی اقتدا میں ادا کی گئی آیت اللہ طہ محمدی کی نماز جنازہ
حوزہ/ آیت اللہ غیاث الدین طہ محمدی کی تشییع جنازہ مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے حرم حضرت معصومہ قم سلام للہ تک انجام پائی جس میں ہزاروں افراد نے اشکبار آنکھوں سے مرحوم کو الوداع کہا ۔
-
آیت اللہ طہ محمدی کی تشییع جنازہ کی تفصیلات
حوزہ/ ہمدان کے امام جمعہ آیت اللہ طہ محمدی کی تشییع جنازہ علماء، بزرگان اور عقیدت مندوں کی موجودگی میں صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندے کی امامت میں ادا کی جائے گی ، اس کے بعد گلزار شہدا نامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔
-
جنوبی لبنان میں سید حسن نصراللہ کی والدہ کی تشییع جنازہ ، لاکھوں افراد کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصر اللہ کی والدہ کی تشییع جنازہ میں گزشتہ روز لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب:
شہید رئيسی کے جلوس جنازہ میں عوام کی پرشکوہ شرکت کا مطلب انقلاب کے نعروں کی حمایت ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح شہدائے خدمت کے اہل خانہ سے ملاقات میں عوام کے لیے کام، عوام کی خدمت اور عوامی ہونے کو ان شہیدوں کی سب سے نمایاں خصوصیت بتایا اور کہا کہ مرحوم شہید رئيسی کے لیے دن رات کا کوئي مطلب نہیں تھا اور وہ حقیقی معنی میں انتھک تھے۔
-
مشرقی آذربائیجان کے قائم مقام گورنر نے بتایا:
تبریز میں شہید آل ہاشم کی تشییع جنازہ میں 8 لاکھ افراد کی شرکت
حوزہ/ مشرقی آذربائیجان کے قائم مقام گورنر نے بتایا کہ تبریز میں شہید حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم کی تشییع جنازہ میں 8 لاکھ افراد نے شرکت کی۔
-
تبریز میں شہید حجۃ الاسلام آل ہاشم کی تشییع جنازہ اور الوداعی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ شہید حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم کی تشییع جنازہ تبریز میں حکام اور لوگوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں (ایرانی وقت کے مطابق) صبح 9.30 شروع ہوگئی ہے۔
-
ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں یہودی ربیوں کی شرکت
حوزہ/ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں ایران کے یہودی ربیوں نے شرکت۔
-
ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کا جنازہ تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر پہنچا
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جنازہ ہوائی جہاز کے ذریعہ تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پہنچ گیا۔
-
ایرانی صدر شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ اور تدفین کا اعلان
حوزہ / ایرانی صدر حجت الاسلام شہید سید ابراہیم رئیسی کے جسدِ خاکی سمیت شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
تہران میں آیت اللہ امامی کاشانی کی نماز جنازہ+تصاویر
حوزہ/ تہران میں تشییع جنازہ کے بعد مرحوم کا جسد خاکی مشہد مقدس منتقل کیا جائے گا جہاں حرم امام رضا علیہ السلام میں ان کی تدفین ہوگی۔
-
ایرانی کمانڈر کی اسرائیل اور امریکہ کو کھلی دھمکی، شہداء کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا
حوزہ/ ایران کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم نے اسرائیل اور امریکہ کو انتہائی دردناک اور ناقابل برداشت زخم لگائے ہیں۔
-
شہدائے کرمان کی آخری رسومات اور تدفین جمعہ کو ادا کی جائیں گی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے بم دھماکوں میں ہوئے شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔
-
لبنان میں حزب اللہ کے شہید کی تشییع جنازہ پر اسرائیلی حملہ
حوزہ/ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان میں ایک عمارت پر اس وقت حملہ کیا جب حزب اللہ کے ایک شہید کی تشییع جنازہ کے لئے لوگ جمع ہوئے تھے۔
-
کسی بھی قوم کو لازوال بننے کے لیے شہادت ضروری ہے: جنرل حسین سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران ( آئی آر جی سی )کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے شہادت کو لافانی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی قوم اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔
-
خبر غم:
آیت اللہ حسن صانعی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
حوزہ/ مجمع تشخیص مصلحت نظام اسلامی ایران کے رکن آیت اللہ الحاج شیخ حسن صانعی دار فانی کو الوداع کہہ کر دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔
-
تصاویر/حوزہ علمیه اثناء عشریہ کرگل کے سابق استاد اور مدرس حجت الاسلام شیخ ابراہیم ربانی کی تشییع جنازہ
حوزه/ حوزه علمیہ اثناء عشریہ کرگل کے سابق استاد اور مدرس حجت الاسلام شیخ ابراہیم ربانی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، تشییع جنازے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
شہید آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی حرم حضرت معصومہ قم (س) میں تدفین
حوزہ/ شہید آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی تشییع جنازہ آج قبل از ظہر قم المقدسہ میں عوام, علماء و مشائخ اور صوبائی حکام کی موجودگی میں مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا تک انجام پائی۔
-
آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی تشییع جنازہ سے متعلق مزید تفصیلات/ مازندران میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور سیستان و بلوچستان اور کاشان کے ولی فقیہ کے سابق نمائندے آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی شہادت کے بعد، مازندران کے گورنر کے حکم سے تین روزہ منایا جائے گا۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں مرحوم آیتالله حبیب الله طاهری آکردی کی تشییع جنازہ کے مناظر
حوزہ/ مرحوم آیتالله حبیب الله طاهری آکردی کی تشییع جنازہ مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا تک انجام پائی اور آیت اللہ حسینی بوشہری کی اقتدا میں نمازہ ادا کی گئی۔
-
شہداء کا پیغام امام راحل و رہبرِ انقلاب کی راہ پر گامزن رہنے کی تاکید ہے: امام جمعہ شہر کرد
حوزه/ ایرانی شہر کرد کے امام جمعہ نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں شہداء کا پیغام سب کیلئے انقلاب اسلامی، امام راحل اور رہبرِ انقلاب کے نظریات کے تسلسل پر تاکید ہے۔
-
آیت اللہ سید صادق روحانی کے جسد خاکی کو حرم حضرت معصومہؑ میں سپرد خاک کر دیا گیا + تصاویر
حوزه/ حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد صادق روحانی کے جسدِ خاکی کو نماز جنازہ اور تشییع کے بعد آج قم المقدسہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج مولانا محمد عباس انصاری کی تشییع جنازہ + تصاویر
حوزہ/ مرحوم کی آخری رسومات میں سروں کا سیلاب اُمڈ آیا،آہ وبکا کے ساتھ پرنم آنکھوں سے سپُرد خاک کیا گیا،علاقائی اور بین الاقوامی سطح کےمذہبی،سیاسی اورسماجی شخصیات کا اظہار افسوس۔
-
استاد فاطمی نیا حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک
حوزہ/ استاد فاطمی نیا کی تشییع جنازہ اہل قم نے انجام دی اور حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں سپرد خاک کئے گئے۔
-
استاد فاطمی نیا کی تشییعِ جنازہ تہران میں اور تدفین قم میں ہو گی
حوزہ / مرحوم حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا کی تشییعِ جنازہ بروز منگل صبح 9:00 بجے تہران یونیورسٹی سے ولیعصر (عج) چوک کی طرف ادا کی جائے گی۔
-
تصاویر/ مشہد مقدس میں شہید حجۃ الاسلام اصلانی کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت
حوزہ/شہید حجت الاسلام محمد اصلانی جنہیں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک دہشتگرد نے چاقو کے ذریعہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا ان کی تشییع جنازہ ماہ مبارک رمضان کی پانچ تاریخ کو امام رضا علیہ السلام کے حرم میں انجام پائی اور نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد وہی شہید اصلانی کو حرم مطہر کے صحن جمہوری میں دیگر شہداء کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تشییع جنازہ میں روزہ دار مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
آیت اللہ رے شہری (رح) کی تشییع جنازہ،حرم حضرت عبد العظیم حسنی (ع) میں ہوئے سپرد خاک +تصاویر اور ویڈیو
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ محمد محمدی رے شہری کی تشییع جنازہ شہرری میں منعقد ہوئی اور حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم مبارک میں دفن کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی تشییع جنازہ + تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی کی الوداعی مجلس مرحوم کے گھر میں منعقد ہوئی اور اس کے بعد قم المقدسہ میں موجود مسجد امام حسن عسکری (ع) سے تشییع جنازہ کا آغاز ہوا۔