تصاویر/ ضلع کرگل ہندوستان کے معروف اور ممتاز عالم دین عالم ربانی مرحوم و مغفور حجت الاسلام والمسلمين شیخ احمد شعبانی (رحمۃ اللہ علیہ) کو ان کے آبائی گاؤں کرکت چھو میں، ہزاروں مومنین اور علمائے کرام کی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha