کارگل
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے نمائندے کا دورۂ کارگل؛ اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور مطالبات کی حمایت کا اعلان
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا سید حسن موسوی الصفوی نے اپنے ایک نمائندے کو لداخی عوام کے مطالبات کے حمایتی پیغام کے ساتھ کارگل بھیجا ہے۔
-
کارگل میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے ریلی اور کینڈل مارچ کا انعقاد
حوزہ/ مکتب صاحب الزمان عجل ٹرسپون کارگل کے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا اور کینڈل مارچ بھی کیا گیا۔
-
امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کارگل کی جانب سے تین روزہ عام سوگ کا اعلان
حوزہ/امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کارگل نے سید مقاومت سید حسن نصر اللّٰہ کی عظیم شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کارگل بھر میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
کارگل لداخ میں شب برات اور منجی عالم بشریت کی ولادت کی مناسبت سے محفل دعا و شب بیداری کا انعقاد
حوزہ/ شب برات کے سلسلے میں سورو ویلی کارگل ہندوستان کے مختلف مقامات پر لوگوں نے چراغان اور امام عصر علیہ السّلام کے ظہور کے لئے رات بھر دعا اور محفل کا عظیم الشان انعقاد کیا۔
-
تصاویر/ کارگل لداخ میں شب برات اور منجی عالم بشریت کی ولادت کی مناسبت سے محفل دعا و شب بیداری و تقسیم انعامات
تصاویر/ شب برات کے سلسلے میں سورو ویلی کارگل ہندوستان کے مختلف مقامات پر لوگوں نے چراغان اور امام عصر علیہ السّلام کے ظہور کے لئے رات بھر دعا اور محفل کا عظیم الشان انعقاد کیا۔
-
کرگل میں انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی
حوزہ/ کرگل میں انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی برآمد ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے تحت انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد
تصاویر/ کرگل ہندوستان؛ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی برآمد ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشنِ مولود کعبہ کا انعقاد؛ ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین شریک
تصاویر/ ولادت با سعادتِ حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السّلام کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی، اس موقع پر علمائے کرام نے امیر المؤمنین علیہ السّلام کی سیرت طیبہ اور سیاسی و سماجی شخصیت پر تفصیلی گفتگو کی۔
-
"جوانوں کے طرز زندگی امام باقر ؑکی نظر میں" کے عنوان سے علمی اور مذہبی کانفرنس کاانعقاد
حوزہ/ جوانوں کے جدید طرز زندگی (Lifestyle) کے تباہ کن اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے خطے لداخ کے شہر جمو میں مقیم اسٹیوڈینس نے" جوانوں کے طرز زندگی امام باقر علیہ السلام کی نظر میں" (The Role of Youth Lifestyle in Imam Baqer's Thoughts) پر ایک عالیشان کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
مرکزی دار القرآن زینبیہ کے تحت ایام فاطمیہ اور فلسطین کی حمایت میں مجلسِ عزاء کا اہتمام:
مائیں اپنے بچوں کو تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ کریں: محترمہ فاطمه عرفانی
حوزہ/ مرکزی دارالقرآن زینبیہ کارگل ہندوستان کے تحت شہادتِ مدافع ولایت، بی بی دو عالم حضرت فاطمۃ الزھراء (س) اور فلسطین کی حمایت میں ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں خواتین سمیت کارگل کے گردونواح کے علاقوں سے طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
تصاویر/ کرگل؛ دارالقرآن مرکزی زینبیہ کے تحت ایام فاطمیہ اور فلسطین کی حمایت میں مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزہ/ دارالقرآن مرکزی زینبیہ کارگل ہندوستان کے تحت شہادتِ مدافع ولایت، بی بی دو عالم حضرت فاطمۃ الزھراء (س) اور فلسطین کی حمایت میں ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں خواتین سمیت کارگل کے گردونواح کے علاقوں سے طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
تصاویر/ کارگل؛ محرم الحرام کی نویں تاریخ کو انجمنِ صاحب الزمان کے تحت تاسوعائے حسینی عقیدت واحترام سے منایا گیا
حوزہ/ کارگل لداخ؛ محرم الحرام کی نویں تاریخ کو انجمنِ صاحب الزمان کے تحت تاسوعائے حسینی عقیدت واحترام سے منایا گیا، مجلس سے حجت اسلام آقائے سید محمد رضوی نے خطاب کیا اور فلسفۂ شہادت حضرت علی اکبر پر روشنی ڈالی۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے گنبد کا علم کارگل میں موسمِ احزان کا اعلان کر رہا ہے
حوزہ/ ہندوستان کے انتہائی شمالی علاقے کارگل میں ایام عزاء کی ابتدا کا باقاعدہ اعلان کرنے کے لیے دسیوں ہزار مومنین کی موجودگی میں روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے گنبد کا علم بلند کیا گیا کہ جس کے بعد اہل کارگل نے حسینی سوگ اور عزائی تقریبات آغاز کیا تاکہ وہ امام حسین(ع) اور ان کے اہل و عیال اور اصحاب کی شہادت کو یاد کر کے انھیں خراج عقیدت پیش کریں۔