اتوار 18 جنوری 2026 - 20:58
ویڈیو/ کارگل میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں زبردست ریلی 

حوزہ/کارگل ہندوستان میں شدید برفباری کے باوجود عوام کی بڑی تعداد نے اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبرِ معظم کی حمایت اور ایران کے خلاف غاصب اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے خلاف زبردست ریلی نکالی اور مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha