جمعرات 15 جنوری 2026 - 10:07
ویڈیو/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل لداخ کے زیرِ اہتمام ایران اور رہبرِ معظم کی حمایت میں زبردست مظاہرہ

حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل لداخ کے تحت، حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی مداخلت کے خلاف اور نظامِ اسلامی و رہبرِ انقلابِ اسلامی کی حمایت میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا؛ مظاہرے میں ہزاروں لوگ شریک تھے اور امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha