امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل
-
تصاویر/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن ولادت امام حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن ولادت امام حسین (ع) اور روز پاسدار کا بڑے ہی اہتمام سے منایا گیا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کو ریاستی سطح کے اعزاز سے نوازے جانے پر شاندار استقبال
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے شعبہ صحت کو ریاستی سطح کے اعزاز سے نوازے جانے پر مرکزی ادارہ کے طرف سے شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہدائے مقاومت کی یاد میں کرگل میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام دار القرآن مرکزی زینبیہ کی طالبات نے شہدائے مقاومت کی یاد میں ایک بہترین پروگرام کا انعقاد کیا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے شہدائے مقاومت کی یاد میں پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ شھید حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کے یوم شھادت کی تیسری برسی کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اھتمام مرکزی جامع مسجد میں ۳ جنوری ۲۰۲۳ کو ایک عظیم الشان مجلس کا اھتمام کیا گیا جس میں علماء و ذاکرین کے علاوہ سینکڑوں انقلابی مومنین نے شر کت کی۔
-
انجمن روح اللہ TSG بلاک شعبہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کا دفتر اقبال کالونی رحیم تھنگ میں افتتاح
حوزہ/ انجمن روح اللہ TSG بلاک شعبہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کا دفتر اقبال کالونی رحیم تھنگ میں چیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے مبارک ہاتھوں سے افتتاح کیا کیا ۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر انتظام متعدد دار القرآن میں امتحانات کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بسیج روحانیون امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے وادی نوبرا میں چل رہے بارہ دارالقرآنوں کےسالانہ امتحانات انتہائی شفاف انداز میں لیے گئے۔
-
عید غدیر کی مناسبت سے کرگل میں عظیم الشان جلوس برآمد
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہفتہ ولایت و غدیر کی مناسبت سے ایک جلوس برآمد ہوا جسمیں ضلع بھر کے 60 دارالقرآن کے 2500 بچوں نے شرکت کی۔
-
امام خمینی (رح) میموریل ٹرسٹ کے سابق چیرمین کی حجۃ الاسلام ابراہیم ملکی سے ملاقات
حوزہ/ قم المقدسہ میں موجود موسسہ بیان کے چیئرمین حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم ملکی نے اس ملاقات میں کرگل کی انقلابی عوام اور امام خمینی میمورل ٹرست کی خدمات کو سراہا۔
-
کرگل میں عشرہ فجر اسلامی کے پانچویں روز کے مناسبت سے عظیم الشان تقریب؛
نئی نسل کو دشمن کے سافٹ وار سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، مقررین
حوزہ/ دشمن کے نرم یلغار آج بھی جاری ہے جس کو امام ہادی کے ہوشمند سیرت سے سبق لیتے ہوئے ناکام بنانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
-
امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل:
شہزادی دوعالم(س) کی یوم ولادت کو بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) نے خواتین کے نام منسوب کرکے سماج میں خواتین کے اہم کردار کو اجاگر کیا
حوزہ/آج ہمیں نظام ولایت فقیہ اور رھبر معظم سید علی خامنہ ای کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کی ضرورت ہے۔آج کے دورمیں خواتین کو مغربی سوچ نے ذریعۂ معاش بنادیا ہے لہذا ہمیں اپنے وقار اور عظمت کو محفوظ رکھنے کی اشدضرورت ہے۔
-
انقلاب اسلامی کے اصولوں پر گامزن رہتے ہوے سماجی برایوں کو ختم کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر ولایت علی
حوزہ/ باقریہ ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ سینٹرآئی کے ایم ٹی کرگل کے اہتمام سے بسلسلہ عشرہ فجر چوتھے روز عظیم الشان تقریب کا اہتمام۔
-
کرگل میں ولادت صدیقہ کبریٰ فاطمۃ الزہراء (س) اور ولادت امام خمینیؒ کی مناسبت سے عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ ولادت صدیقہ کبریٰ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا اور ولادت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی مناسبت سے کرگل میں بسیج روحانیون آئی کے ایم ٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔
-
کرگل میں عشرہ فجر کے عنوان سے انقلابِ اسلامی کے بیالیسویں سالگرہ کے تقریبات کا آغاز
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے انقلابِ اسلامی کے بیالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے یکم فروری سے ہی عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے عنوان سے مرکزی جامع مسجد میں تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
یوم جمہوریہ ہند کے جھانکی میں لداخ کو منصفانہ اور صحیح نمائندگی نہ ملنے پر ضلع کرگل سراپا احتجاج
حوزہ/ حقائق کو پس پشت ڈال کر یوم جمہوریہ کے جھانکی کو صرف ایک مخصوص مذہب کی مظہر کے طور پر پیش کیے جانے کے اس اقدام کو کرگل کے ہر مذہبی سماجی اور سیاسی انجمنوں نے مذمت کی ہے۔
-
کرگل میں آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی مجلس ترحیم
حوزہ/ آئی کے ایم ٹی کرگل کی جانب سے مدافع ولایت فقیہ و حکیم اسلام آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کے روح پر فتوح کے لئے مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔
-
-
یاد شہیدان مقاومت کے عنوان سے کرگل میں آئی کے ایم ٹی کے جانب سے چار روزہ پروگرام اختتام پذیر
حوزہ/ سرداران رشید اسلام حاج قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے شہادت کی پہلی سالگرہ کے مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام ضلع میں چار روزہ مختلف نوعیت کے پروگرام آج اختتام پذیر ہوا۔
-
"یاد شہداۓ مقاومت" کے عنوان سے کرگل میں چہار روزہ پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ "یاد شہداۓ مقاومت" کے موضوع پر آئی کے ایم ٹی کرگل کی زیر نگرانی چہار روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جامعۃ المصطفی العالمیہ پر امریکی پابندی کے خلاف شدید مذمت
حوزہ/ المصطفیٰ یونیورسٹی ایک ایسا عظیم عالمی ادارہ ہے جو دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ہزاروں طلباء کو مذہبی و دیگر علوم کو پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور یہ ادارہ کسی بھی تجارتی مقصد کے بغیر فقط انسانی خدمات اور علوم کا ایک ممبع ہے۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے آیت اللہ یزدی کی ارتحال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آئی کے ایم ٹی کرگل کے مذہبی اُمور کے نائب رئیس کی جانب سے جاری کردہ تعزیتی بیان میں مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کو امین امامین اور حامی انقلاب قرار دیتے ہوئے اُن کی رحلت کو ملت اسلامیہ خصوصا جمہوری اسلامی ایران و حوزہ علمیہ کے لئے ایک ناقابل جبران ضائع قرار دیا ہے۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے شعبہ خواتین کی جانب سے ہنر اور دستکاری کورس کا افتتاح
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے شعبہ خواتین زینبیہ ویمن ویلفئیر سوسائٹی نے خیاطی اور سوزن کاری کے دو کورسز متعارف کروائے ہیں۔ان کورسز کے دوران خواتین کو ہنر مند ماہرین کے ذریعے تربیت دلایا جا رہا ہے۔
-
مطہری ایجوکیشنل سوسائیٹی "آئی کے ایم ٹی" کرگل کی جانب سے ریاضی کے معلمین کیلئے چار روزہ خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ اس تربیتی پروگرام کے دوران ماہرین نے ٹیچرس کو ریاضی مضمون میں نئے عملی تکنیک اور روش کے بارے میں تخلیقی اور جدید طریقوں کے ذریعے سے روشناس کرایا گیا۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات پورے انسانیت کیلئے ایک نا قابل تلافی فقدان ہے، مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی کرگل
حوزہ/ مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی (آئی کے ایم ٹی) کرگل اس مصیبت کے اس موقعے پر امام زمانہ عج، مقام معظّم رہبری و مراجع عظام اور بالخصوص اُنکے لواحقین کے خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
تصویر/ ہفتہ وحدت و میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے کرگل میں خواھران کی جانب سے نعت خوانی و جشن کا انعقاد
حوزہ/ ہفتہ وحدت و میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے آئی کے ایم ٹی کے شعبہ خواتین ''زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی اور دار القران مرکزی کے اشتراک سے محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔
-
کرگل میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے محفل نعت کا انعقاد
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے شعبہ ادب بزم ادب کی جانب سے جامع مسجد کرگل میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے محفل نعت کا اہتمام کیا گیا۔
-
بیروت دھماکہ،امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے لبنانی عوام کو تعزیت پیش کی
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے ایک تعزیتی بیان میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے دھماکے میں جان بحق ہونے والوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کرگیلی قوم کی جانب سے لبنان کے عوام کو تعزیت پیش کیا ہے۔
-
ایران سے لوٹے زائرین کو کرگل میں ہی قرنطینہ کیا جائے، امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل
حوزہ/ماہ صیام کی آمد کے مد نظر راجستھان و جودھپور میں قرنطینہ کرگلی زائرین کو کرگل منتقل کیا جائے، ساتھ ہی امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے اپنے ۵ عمارتوں کو جس میں تقریبا ۷۰۰ افراد رکھنے کی گنجائش ہے قرنطینہ سنٹر کیلئے پیشکش کی۔