حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نمائندہ ولی فقیہ افریقہ حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے مؤسسہ امام خمینی کارگل شعبۂ قم کے دفتر میں، مؤسسہ کے سربراہ الحاج اصغر علی کربلائی سے ملاقات کی اور امام خمینی عالمی ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے مؤسسہ امام خمینی کارگل شعبۂ قم کی مختلف سرگرمیوں کو سراہا۔

واضح رہے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل کو انقلابِ اسلامی اور انقلاب کے قائدین کے افکار کی ترویج و اشاعت کے اعتراف میں، امام خمینی عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔









آپ کا تبصرہ