خدمات
-
ویڈیو/ آیت اللہ مہدوی کنی کی دینی خدمات پر مختصر ڈاکومنٹری
ویڈیو/ آیت اللہ مہدوی کنی کی مدرسہ مروی میں انجام دی گئیں خدمات پر مختصر ڈاکومنٹری ملاحظہ فرمائیں۔
-
آیت اللہ شیخ رحمت اللہ عرفانی:
سید مقاومت کی مزاحمتی محاذ کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش/ آقا سید ہادی کی تبلیغی خدمات یاد رکھی جائیں گی
حوزہ/جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن کے تحت، گزشتہ روز سید مقاومت اور علاقے کے میر واعظ آقا سید ہادی کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
رمضان المبارک میں انوار النجفیہ فاؤنڈیشن مومنین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/ انوار النجفیہ فاؤنڈیشن آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے زیر نگرانی اور حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سربراہی میں عراق کے مختلف شہر میں رمضان المبارک کے پرمسرت موقع پر مومنین کی خدمت میں مصروف ہے۔
-
امام محمد باقر (ع) نے علوم کی تعلیم و تدریس اور نشر واشاعت کا آغاز کہاں سے کیا...؟
حوزہ/بارہ اماموں میں سے یہ آپؑ ہی کو خصوصیت حاصل تھی کہ آپؑ کا سلسلہ نسب مادر و پدر دونوں جانب سے پیغمبر اکرم تک پہنچتا ہے۔ دادا آپ کے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام تھے جو رحمت العالمین محمد مصطفٰی (ص) کے چھوٹے نواسے تھے اور والدہ ماجدہ آپ کی ام عبداللہ فاطمہ امام حسنؑ کی صاحبزادی تھیں جو رسول اکرم کے بڑے نواسے تھے۔
-
نائب متولی آستان قدس رضوی:
خدمت خلق، آستانہ قدس رضوی کی اولین ترجیح ہے
حوزہ/ حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے نائب متولی نے حکم نامہ دریافت کرنے کی تقریب میں کہا کہ لوگوں کی خدمت، آستانہ قدس رضوی کی اولین ترجیح ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) کی زیارت کے لئے سالانہ 5 سے 7 ملین زائرین حاضر ہوتے ہیں
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے بین الاقوامی ادارۂ برائے زائرین کے سربراہ نے کہا کہ حرم امام رضا (ع) میں سالانہ 5 سے 7 ملین زائرین زیارت سے مشرف ہوتے ہیں۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے:
صوبہ ہمدان سے گزرنے والے زائرین اربعین کی خدمت کے لئے 4 موکب کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے صوبہ ہمدان میں زیارت اربعین کے لئے جانے والے زائرین اور اس صوبے سے گزرنے والے زائرین کی خدمت کے لئے 4 موکب کا انتظام کیا گیا ہے جہاں زائرین کی مسلسل خدمت کی جا رہی ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ قم (س) زائرین اربعین کی خدمت کے لئے آمادہ
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے ڈائرکٹر نے کہا: اربعین کے موقع پر حرم مطہر کی جانب سے زائرین کے لئے رہائش، لانڈری، کپڑوں بیگ اور کی مرمت، موبائل فون چارج کرنے کی سہولت اور طبی خدمات فراہم کی جائیں گی، جو 12 صفر سے شروع ہو کر 30 صفر تک جاری رہیں گی۔
-
حرم امام رضا (ع) کے متولی کا زائرین کی بہتر میزبانی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور
حوزہ/ آستانہ امام رضا (ع) کے متولی نے حکومتی اداروں کا حرم کے ساتھ تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صفر کے آخری عشرے میں آنے والے زائرین کی بہتر میزبانی کیلئے ضروری ہے کہ تمام ادارے پوری توانائی کے ساتھ میدان میں آئیں۔
-
اٹک میں دینی درسگاہ جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کی خدمات اور اجمالی تعارف +تصاویر
حوزہ/ اس دینی درسگاہ کو حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی کی سرپرستی میں 13 رجب المرجب روز ولادت با سعادت مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام پر جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کے عنوان سے مولانا سید حسن رضا نقوی کی مدیریت میں اور جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد کی زیر نگرانی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب قبلہ کے حکم پر باقاعدہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
علامہ محمد عون نقوی کی مکتب تشیع کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ سید محمد نجفی
مخلص،فرض شناس اور خادمِ مکتبِ اہلبیت علیہم السلام، خطیب اہلبیتؑ حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید محمد عون نقوی کا انتقال ایک خلا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔
-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی (رح) کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ نوروز علی نجفی (رح) کی وفات حسرت آیات پہ اپنا تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات ایک قومی خسارہ ہے، جو مدتوں پورا نہیں ہوسکے گا۔
-
مرحوم نسیم عباس منتظری کی سندھ میں تعلیم و تربیت کے حوالے سے خدمات نہ قابل فراموش، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے گوٹھ بنگل خان چانڈیو کنب پہنچ کر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر نسیم عباس منتظری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
-
علامہ سید قاضی نیاز حسین نقویؒ کی خدمات کو یاد رکھنا اخلاقی و روحانی اور شرعی ذمیداری ہے، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ تاریخ اسلام میں بہت ساری علمی شخصیات گذری ہیں جنہوں مشکلات کے باوجود احیائے دین و مذہب کی خاطر خدمات انجام دی ہیں بلا مبالغہ ان شخصیات میں حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی شخصیت برسرفہرست جنہوں نے اپنی ابتدائی زندگی سے لیکر اپنی عمر مبارک کے آخری وقت تک احیائے دین اسلام و مذہب حقہ کیلئے بے پناہ خدمات انجام دی تھیں۔