مبارک باد
-
ایرانی سنی عالم دین کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل:
اسماعیل ہنیہ خطے میں غاصب اسرائیل اور دہشت گردوں کے خلاف ایک اہم مجاہد تھے
حوزہ/ایرانی سنی عالم دین اور شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا کہ صیہونی اور دشمنانِ اسلام جان لو! تمہارے یہ غیر انسانی اقدام کا جواب دیا جائے گا، کیونکہ صیہونیوں نے شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے لیے جو اقدام کیا ہے وہ انسانیت اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جانب سے جاری ایک پیغام میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے صدر منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
-
علامہ عارف واحدی کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد
حوزہ/ انہوں نے سراہتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی کی شہادت کے اتنے بڑے سانحے کے باوجود سسٹم میں کوئی خلل نہ آیا دستوری طور پر بروقت منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہوا جو کہ خوش آئند ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نے ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد پیش کی
حوزہ/ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی خدمت میں مبارکباد پیش کی۔
-
جمعیتِ العلماء اثناء عشریہ کے صدر کی NEET امتحانات میں کامیاب طلبہ وطالبات کو مبارکباد
حوزہ/ جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل ہندوستان کے صدر حجت الاسلام شیخ ناظر مہدی نے اپنے ایک بیان میں NEET امتحانات میں کامیاب طلبہ وطالبات کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
جلال پور کے طلباء نے ڈاکٹری کے میدان میں اپنی علمی جلالت و قابلیت کا ایک بار پھر شاندار مظاہرہ کیا: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ جلال پور امبیڈکر نگر اتر پردیش کی علمی،تہذیبی، ثقافتی،صنعتی،اور عزائی شناخت عرصۂ دراز سے قائم ہے اور تعلیمی میدان میں مزید نئے نئے اعزاز ھاصل کرتی جارہی ہے اسی تسلسل میں اس سال NEET کے مسابقتی امتحان میں پانچ طلباء نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات 2024:
جموں کشمیر کے فاتحان کو شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ہدیہ تبریک
حوزہ/ لوک سبھا انتخابات 2024 میں جموں کشمیر سے جیت حاصل کرنے والے رہنماوں کو شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ذوالفقار جعفری نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے انہیں سرزمین کشمیر کے اہم ترجمان قرار دیا۔
-
عراق میں عید غدیر کے سرکاری تعطیل، شیخ الخزعلی نے دی مبارکباد
حوزہ/ عصائب اہل الحق عراق کے سیکرٹری جنرل نے عراقی ایوان نمائندگان کی طرف سے عید غدیر کی تعطیل کی منظوری پر عراقی عوام کو مبارکباد پیش کی۔
-
اسرائیل کے حملے پر ایران مبارکباد کا مستحق، آغا حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمين آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا ہے کہ تل ابیب پر جوابی فضائی حملے عزم، صلاحیت اور حوصلے کا مظاہرہ کرنے پرایران مبارکبادی کا مستحق ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
امید ہے کہ پاکستان کے نئے صدر اور وزیراعظم پاکستانی عوام کی امنگوں پر پورا اتریں گے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: نو منتخب صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے ملک پاکستان کی سلامتی و سربلندی اور قانون کی بالادستی کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
-
نئے سال کی آمد پر آیت اللہ اعرافی کا 80 عیسائی رہنماؤں کے نام مبارکبادی کا پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے دنیا کے 80 عیسائی رہنماؤں کے نام خط لکھ کر نئے سال کی آمد اور ولادت حضرت عیسی (ع) کی مبارکباد پیش کی۔
-
حضرت عیسیٰ (ع) کی پاکیزہ سیرت مشعل راہ ہے
حوزہ/ اپنے بیان میں علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ حضرت عیسیٰ مسیح (ع) عالم انسانیت کے عظیم رہبر و رہنماء ہیں۔ جنہوں نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو حق و صداقت کا راستہ دکھایا۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛ 15 اگست کی مناسبت سے مبارکباد
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے 15 اگست یومِ ہندوستان کے موقع پر، اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انہیں ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
مولانا سید معصوم رضا واعظ کے فرزند کی NEETمیں نمایاں کامیابی پر مولانا شفیع حیدر رضوی کا تہنیتی پیغام
مولانا سید معصوم رضا واعظ کی زحمت قوم پر احسان کا درجہ رکھتی ہے: مولانا سید شفیع حیدر رضوی
حوزہ/ قم المقدسہ سے حجۃ الاسلام سید شفیع حیدر رضوی نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید معصوم رضا واعظ کے فرزند محمد بریر کی نیٹ (NEET)کے امتحان میں نمایاں کامیابی پر مبارکبادی کا پیغام جاری کرتے ہوئے اس ترقی کو مولانا کی تربیت اور بے پناہ شفقتوں کی مرہون منت قرار دیا۔
-
مولانا معصوم رضا واعظ کے فرزند کی نیت (NEET) کے امتحان میں نمایاں کامیابی
حوزہ/ ہندوستان میں چھپرہ،بہار سے تعلق رکھنے والے مولانا ڈاکٹر معصوم رضا واعظ کے فرزند محمد بریر نے نیٹ( NEET) امتحان میں کامیابی حاصل کرکے عصری تعلیم کے میدان میں ترقی کا پرچم لہرایا۔
-
نئے سال اور آمد رمضان کی مناسبت سے سربراہ جامعۃ المصطفی کا پیغام
حوزہ/ نئے سال اور آمد رمضان کی مناسبت سے رئیس جامعۃ المصطفی حجت الاسلام ڈاکٹر عباسی نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی اور معاشی تعلقات کی بحالی خوش آیند: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ یہ ایک تاریخی قدم ہے جس سے خطے میں استحکام اورعالم سلام کو فائدہ پہونچے گا۔دونوں ملکوں کو چاہیے کہ اپنے روابط کی بہتری اور مضبوطی کے لئے ہر ممکن مخلصانہ کوشش کریں تاکہ عالم اسلام کو مزید تقویت میسر ہو۔
-
حرم حضرت امام حسین (ع) کے خدام کا روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں جشن میلاد کی مبارکباد
حوزہ/ روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے ایک اعلی سطحی وفد نے امام صاحب العصر والزمان عجّل الله فرجه الشريف کو حضرت عباس علیہ السلام کے جشن میلاد کی مبارک باد پیش کرنے کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری دی۔
-
عید بعثت اور شب معراج پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کی جانب سے امت مسلمہ کو مبارکباد
بعثت؛ اخلاق و اتفاق، صبر و استقامت،عزم واستقلال اور شجاعت ومزاحمت جیسے لامتناہی دروس کا مجموعہ: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ بعثت اخلاق و اتفاق، صبر و استقامت،عزم واستقلال،شجاعت ومزاحمت جیسے لامتناہی دروس کا مجموعہ ہے، پس اس سے فائدہ اٹھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
-
انقلابِ اسلامی در حقیقت ایک انتہائی مبارک اور خدائی واقعہ تھا، سیدہ معصومہ نقوی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے کربلا سے درس شجاعت حوصلہ اور عصر کے طاغوت کے مد مقابل آنا سیکھا اور اسلامی انقلاب برپا کیا۔
-
لبنان کے رکن پارلیمنٹ:
اسلامی جمہوریہ نے مظلوم اقوام سے ظلم کا خاتمہ اور عالمی استکبار کا مقابلہ کیا
حوزہ/ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن ملحم الحجیری نے انقلاب ایران کی فتح کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم، حکومت ایران اور ایران کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) کا انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر عالم اسلام کو مبارکباد:
طاغوت سے مقابلہ خدا پر کامل یقین اور آپسی اتحاد سے ہی ممکن ہے: حجۃ الاسلام ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ مولانا نے انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: امام خمینی (ع) نے بتایا کہ طاغوت سے مقابلہ خدا پر کامل یقین اور آپسی اتحاد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
-
جو سورہ فجر کا عاشق ہوگا، وہ عشرہ فجر کا بھی عاشق ہوگا
حوزہ/ عشرہ فجر سورہ فجر سے لیا گیا ہے جو کہ حضرت محمد مصطفی (ص) کے دور جاہلیت کے خاتمے کی نوید اور حضرت امام حسین (ع) کا بنی امیہ کے شر سے اسلام کی نجات کی فجر اور قائم آل محمد (ع) کے قیام کے فجر سے تفسیر ہوتا۔
-
عمان کے سلطان نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد دی
حوزہ/ عمان کے سلطان نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ایران کے صدر کو مبارکباد پیش کی۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے امت مسلمہ کو قرآن ، سیرت طیبہ کی طرف متوجہ کیا،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے جہاں امت مسلمہ کو قرآن کے الہی احکامات ، رسول اکرم کی سیرت طیبہ اور آئمہ اطہار کے فرامین کی طرف متوجہ رکھا وہاں ہر میدان اور ہر مرحلے میں امت کی رہنمائی فرمائی۔
-
دعا ہے نیا سال پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام لائے اور ملک دوبارہ ترقی کی منازل طے کرے: علامہ راجہ ناصر عباس
حوزه/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے نئے سال کے آغاز پر وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کی خصوصی دعا کی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی تاریخی جیت پر امیر قطر کا اظہار خوشی
حوزہ/ میڈیا اور سوشل نیٹ ورکس کے عرب صارفین نے ویلز کے خلاف ایران کی جیت پر ردعمل کا اظہار کیا اور اس فتح کو مبارکباد دی۔
-
عید غدیر مئومنین کی مسرتوں اور کفار و منافقین کی حسرتوں کا دن؛ حجۃ الاسلام آغا سید حسن
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ عید غدیر مئومنین کی مسرتوں اور کفار و منافقین کی حسرتوں کا دن ہے اور یہی عید سعید تکمیل دین اور اتمام نعمات کا بھی دن ہے۔
-
اپنی عید کی خوشیوں میں نادار عزیز و اقارب، اہل محلہ اور غرباء کو ضرور شریک کریں؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے چیئرمین نے عید الاضحٰی کے موقع پر کہا کہ عید الاضحٰی پسماندہ طبقوں کی نیک نیتی کے ساتھ اعانت کر کے خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔
-
اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو ایرانی صدر کی طرف سے مبارکباد
حوزہ/ ایران کے صدر جمہوریہ اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔