ایوارڈ
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی کو ایران میں ایوارڈ
حوزہ/ سرزمین قم،ایران،جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا۲۹واں جشنوارہ بین الاقوامی، قرآن اور حدیث کے عنوان سے منعقد ہوا، اس پروگرام میں خانوادہ قرآنی کے عنوان سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی کو ایوارڈ سے نوازاگیا۔
-
فلسطینی صحافی کو ہندوستان میں ’میڈیا پرسن آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ
حوزہ/ ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "میڈیا پرسن آف دی ایئر" کے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کو عید غدیر ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ دینی اور ثقافتی خدمات کے اعتراف اور صحافتی تعاؤن کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی اردو کے چیف ایڈیٹر مولانا سید محمود حسن رضوی کو عید غدیر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
جامعہ حضرت زینب (س) اعظم گڈھ کی طالبہ نے تعلیمی میدان میں قوم کا نام روشن کیا
حوزہ/ جامعہ حضرت زینب (س) کی ہونہار طالبہ تائید زہرا کے عالم میں ٹاپ کرنے پر لکھنو میں اعزاز و ایوارڈ سے نوازہ گیا۔
-
پروفیسر علی محمد نقوی کو ایرانی صدر جمہوریہ، ممتاز محقق کے اعزاز سے نوازیں گے
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی سرسید اکیڈمی کے ڈائرکٹر پروفیسر علی محمد نقوی کو ان کی اعلیٰ تحقیقی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ممتاز محقق کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
-
میلبورن آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں حجۃ الاسلام سید ابوالقاسم رضوی کو ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ اس جلسے میں مولانا سید ابوالقاسم رضوی امام جمعہ میلبورن و صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کو انکی ملی سماجی و قومی خدمات کے اعتراف میں ثقافتی امور کے وزیر کے ہاتھوں ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
جمعیت علمائے ہند پونا کی جانب سے مولانا اسلم رضوی کو ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ جمعیت علمائے ہند پونا کے صدر عالیجناب مولانا قاری محمد ادریس صاحب نے ایوارڈ سے نوازا اور اس پر آشوب نفرتی دور میں ایک نہایت ہی عظیم الشان پہل کر کے نفرت و تعصب کے سوداگروں کو منھ توڑ اور دندان شکن جواب دے کر تمام شیعوں کے دلوں کو شاد کیا ہے۔
-
امروہا؛ معروف شاعر اور مداح اہل بیت (ع) شمیم امروہوی کو ڈاکٹر فہیم ایوارڈ سے نوازہ گیا
حوزہ/ معروف شاعر اور مداح اہل بیت علیہم السلام شمیم امروہوی کی رثائی ادب کے تئیں خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ڈاکٹر شفاعت فہیم ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔
-
ڈائریکٹر آف انٹرنیشنل مائکروفلم سینٹر نور " کو محقق قرآنی ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ ڈائریکٹر آف انٹرنیشنل مائکروفلم سینٹر نور "ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری" کو خادمین قرآن کی پچیسویں عزت افزائی کی محفل میں محقق قرآنی کے عنوان سے ایوارڈ دیا گیا۔
-
ادارہ مقصد حسینی، لکھنؤ کی جانب سے عظمت علی کو ’نوجوان محقق ایوارڈ‘ سے نوازا گیا
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی ، کشمیری محلہ ، لکھنؤ کے صدر عالی جناب مولانا سید رضا حسین رضوی نے سہ ماہی مقصد حسینی کے مدیر’ عظمت علی ‘کو’ نوجوان محقق ایوارڈ ‘ سے نوازا ۔