اتوار 1 نومبر 2026 - 10:47
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فرانس کے شہر لیون میں احتجاج؛ پرچم نذرِ آتش

حوزہ/ فرانس کے شہر لیون میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو پیروں تلے روند کر نذرِ آتش کیا اور ان دونوں کے اقدامات کے خلاف اپنے احتجاج کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha