فرانس (68)
-
جہانمزید 6 یورپی ممالک کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
حوزہ/ فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا عمل تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اقوام متحدہ کے فورم پر اسرائیل کے خلاف سخت مذمتی بیانات سامنے آئے ہیں۔
-
ایرانفرانس کی جانب سے فلسطین کی آزادی کی تجویز محض ایک سیاسی فریب ہے: استاد رشاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ تہران کے سربراہ استاد علی اکبر رشاد نے "دو ریاستی حل" کے مغربی منصوبے کو فلسطینی کاز کے خلاف ایک نیا سیاسی فریب قرار دیتے ہوئے اسے ایک "خطرناک اور چند جہتی چال" قرار دیا ہے۔
-
جہانفرانسوی حکومت اسلاموفوبیا کی آگ بھڑکانے میں مصروف؛ پانچ ماہ میں 75 فیصد اضافہ
حوزہ/ فرانس میں اسلام ہراسی (اسلاموفوبیا) کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ وزارت داخلہ فرانس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 کے ابتدائی پانچ ماہ میں مسلمانوں…
-
جہانفرانس کی سیاسی جماعتوں نے مڈلین جہاز کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
حوزہ/ فرانس کی قانون ساز اسمبلی کے بائیں بازو کے اراکین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی امداد لے جانے والے جہاز پر انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی…
-
جہانفرانس میں ایک اور مسلمان کا قتل، اسلام دشمنی کے واقعات میں خطرناک اضافہ
حوزہ/ فرانس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں بے پناہ اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اور ایک اور مسلمان کے قتل نے ملک کو اسلام دشمن تشدد کے ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔
-
جہانفرانس میں مسجد پر شیطان پرستوں کا حملہ، قرآن کی بے حرمتی اور آتش زنی کی کوشش
حوزہ/ شمال مشرقی فرانس میں واقع ایک قدیمی مسجد پر شرپسند عناصر نے حملہ کر کے نہ صرف مسجد کو نقصان پہنچایا بلکہ قرآن کریم کی بھی توہین کی۔ اس حملے نے فرانسیسی مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر…
-
جہانفرانس کے وزیر داخلہ کا یونیورسٹیوں میں حجاب پر پابندی کا مطالبہ
حوزہ/ فرانس کے وزیر داخلہ برونو رتایو نے ملک میں اسلامی حجاب پر نئی پابندیوں کی وکالت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ یونیورسٹیوں میں حجاب پہننے پر مکمل پابندی کے حامی ہیں۔