حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، فرانسوی جریدے کی مرجعیت اور مقام ولایت کی حالیہ توہین کے خلاف تہران کے علماء اور انقلابی افراد نے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی دھرنے کی کال دی ہے۔
واضح رہے کہ تہران میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے یہ احتجاجی دھرنا اتوار 8 جنوری 2023ء کو سہ پہر 3 سے 4 بجے تک ہو گا۔
تہران میں فرانس کے سفارتخانہ خیابان حافظ، خیابان نوفل لوشاتو میں واقع ہے۔

حوزہ / حوزہ علمیہ تہران کی انتظامیہ نے طلاب، اساتذہ اور انقلابی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فرانسوی مجلے کی گستاخی کے خلاف اتوار 8 جنوری کو تہران میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کریں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کی فرانسوی میگزین میں مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: ہم فرانسوی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دنیائے اسلام کی عالمی تنظیموں سے…
-
آیت اللہ اعرافی:
فرانسیسی میگزین کی جانب سے دین مخالف اشاعت توحیدی اور اسلامی تشخص پر حملہ ہے / آزاد اور خودمختار اسلامی حکومتوں کو اس میگزین کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ ایران اور دنیا بھر کے دینی مدارس اس انسانیت دشمن، دین دشمن، نفرت پھیلانے والی، پرتشدد اور تعصّب پر مبنی حرکت کو امت اسلامیہ، شیعہ مراجع…
-
آیت اللہ جنتی:
فرانسیسی میگزین کی اسلامی مقدسات کی توہین پر مبنی اشاعت ثقافتی بربریت ہے
حوزہ / مجلسِ خبرگانِ رہبری کے سرپرست نے اپنے ایک بیانیہ میں فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے شیعہ مراجع کی توہین پر مبنی اشاعت کو ثقافتی بربریت قرار…
-
فرانس کا آزادی بیان کا دوغلا پن؛ اسلام دشمنی کی کھلی اجازت جب کہ ہولوکاسٹ سے انکار جرم ہے
حوزہ/یورپ اپنی نوآبادیاتی نفسیات کے زیر اثر آج بھی بین الاقوامی اصولوں کو برتنے میں دوہرے پن کا شکار ہے۔
-
قم المقدسہ میں مرجعیت اور رہبر معظم کی حمایت میں زبردست اجتماع:
اگر اسلام اور شیعیت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم میدان جنگ میں اپنی جان بھی قربان کر دیں گے: آیت اللہ سید احمد خاتمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے طلاب اور علمائے کرام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دنیا جان لےکے کہ اگر دین، اسلام اور شیعیت کو…
-
آج ایک بار پھر فرانس کے ایک اخبار چارلی ہپڈو Charlie Hebdo نے اپنے ایک گستاخانہ اقدام سے مسلمانان عالم کے دل مجروح کئے
حوزہ/ قرآنی ریسرچ انسٹچیوٹ کشمیر کے مدیر اعلی نے اپنے ایک ٹویٹ میں چارلی ہیبڈو اخبار کے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ مدظلہ العالی…
-
صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ:
چارلی ہیبڈو آسمانی مذاہب کی توہین کی شرمناک تاریخ رکھتا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم نے حوزہ اور یونیورسٹی کی خواتین اساتید اور طالبات کے اجتماع میں فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے…
-
عالمی استکبار اپنی سازشوں کو ناکام بنانے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کی طاقت کو جان چکا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران اصفہان کی انتظامیہ نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے رہبر معظم انقلاب، علمائے کرام اور مراجع دینی کی توہین پر مبنی اشاعت…
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
ایران کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں ایران کے شہر ایزہ اور اصفہان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کی شدید مذمت کی…
-
شکست خوردہ دشمن کی انسانیت سے گری حرکت
حوزہ/ ہمیں پورا یقین ہے کہ شکست خوردہ دشمن اس حیلہ میں بھی کامیاب نہیں ہوپائے گا قدرت نے روز اول ہی ٹھان لیا ہے: وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ…
-
فرانسوی مجلہ کے توہین آمیز اقدام پر آیت اللہ شب زندہ دار کا ردعمل
حوزہ / حوزہ علمیہ کی عالمی کونسل کے رکن آیت اللہ شب زندہ دار نے فرانسوی مجلے کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی توہین کی سخت مذمت کی ہے۔
-
آران و بیدگل میں اسلامک کونسل کے سربراہ:
اسلامک کونسل آران و بیدگل کی فرانسیسی میگزین کی طرف سے شیعہ مرجعیت کی توہین کی مذمت
حوزہ / ایران کے شہر آران و بیدگل میں اسلامک کونسل کے سربراہ نے اپنے ایک بیانیہ میں فرانسیسی میگزین کی طرف سے شیعہ مرجعیت کی توہین کی مذمت کی ہے۔
-
ایران میں فرانسیسی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کی گرفتاری
حوزہ/ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے کہا کہ ملک میں حالیہ بدامنی کے دوران فرانسیسی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے متعدد ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا…
-
چارلی ہیبڈو کی توہین کے جواب میں؛
مراجع کرام کی توہین پر آیت اللہ جوادی آملی کا مذمتی بیان
حوزہ / حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے آج اپنے درسِ خارج فقہ کے اختتام پر فرانسوی میگزین کی جانب سے شائع شدہ شیعہ اور اسلامی مقدسات کی توہین پر مبنی مواد کی…
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا فرانسوی میگزین کے توہین آمیز اقدام پر مذمتی بیان
حوزہ/جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانسوی میگزین کی اشاعت میں ملوث عدالت، معنویت اور ثقافت دشمن حکومت جان لے کہ وہ…
-
تصاویر/ فرانسیسی میگزین کی مذمت میں شہر بروجرد میں زبردست احتجاج
حوزہ/ فرانسیسی میگزین ’’شارلی ہنبڈو‘‘ کے ذریعہ مرجعیت اور رہبر معظم کی شان گستاخی کے خلاف شہر بروجرد کی عوام نے زبردست احتجاج کیا۔
-
کردستان کے شہر سنندج کے سنی عالم دین مولوی راستی کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
فرانسیسی میگزین کی توہین، اسلام کی عظمت کے خلاف دشمن کی ناامیدی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزه/سنندج کے نائب امام جمعہ نے کہا: آزادی بیان کے بہانے مغربی دنیا کے متعدد اخبارات میں ادیان الٰہی کے مقدسات خصوصاً اسلام، رسول اللہ (ص) اور دیگر مذہبی…
آپ کا تبصرہ