پیر 12 جنوری 2026 - 20:11
ویڈیو/تہران؛ انقلاب اسکوائر پر ایک اور انقلاب/دشمن ایک مرتبہ پھر نامراد

حوزہ/حالیہ دنوں غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی ایما پر مٹھی بھر تخریب کاروں کی دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف اور انقلابِ اسلامی اور رہبرِ معظم سے تجدید عہد کے لیے تہران میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ زیر نظر ویڈیو ہیلی کاپٹر سے کمیرے کی آنکھ نے ضبط کر لی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha