غاصب اسرائیل (679)
-
جہانغاصب اسرائیل کا حملہ؛ حماس کے سینیئر کمانڈر شہید
حوزہ/حماس کے سربراہ خلیل الحیہ نے ایک ویڈیو بیان میں غاصب اسرائیلی حملے میں سنیئر کمانڈر راعد سعد کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
-
جہانفلسطینیوں کے حقوق کے حصول تک مزاحمت جاری رہے گی: حماس
حوزہ/اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے الجزیرہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے یہودی، صیہونی وزیراعظم "نتین یاہو" کے دہشتگردانہ منصوبوں سے لاتعلقی کا اظہار کریں اور کہیں کہ…
-
جہانانصار الله کے سربراہ کی تحریر الشام کے اسرائیل سے روابط کی شدید مذمت؛ صیہونی قربت امتِ مسلمہ کے مشن سے کھلا انحراف ہے
حوزہ/ یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے تحریر الشام کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات اُستوار کرنے کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ نوازی، منافقت…
-
جہانعالمی دباؤ کے بعد غاصب اسرائیل کا اردن سرحد کھولنے کا اعلان
حوزہ/غاصب اسرائیل نے اردن کے ساتھ ایلینبی کراسنگ کو غزہ کے امدادی سامان اور تجارتی اشیاء کی آمد و رفت کے لیے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کا انسان دوستانہ اقدام؛ مزید 100 ٹن امدادی سامان فلسطین روانہ
حوزہ/واضح رہے کہ پاکستان نے غزہ کے لیے 26 مرتبہ امدادی کھیپ روانہ کی ہے اور مظلوم فلسطینیوں کی ضروریات کے تحت، اب تک 2 ہزار 527 ٹن امدادی سامان روانہ کیا جا چکا ہے۔
-
جہانایرانی میزائلوں کی زبردست تباہی؛ اسرائیل ماہانہ 5 لاکھ شیکل کا خرچہ اُٹھانے پر مجبور: صیہونی ذرائع
حوزہ/عبرانی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بارہ روزہ جنگ کے دوران نشانہ بنائے جانے والے ایک ٹاور کو پہنچنے والے نقصان کے سبب اسرائیل اب بھی ماہانہ پانچ لاکھ شیکل سے زائد کرایہ…
-
جہانعراق؛ حزب الله لبنان اور انصار اللہ یمن کے نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج
حوزہ/ عراق نے اسلامی مزاحمتی تحریک حزب الله لبنان اور انصار الله یمن کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔
-
پاکستاناسلام؛ تعصبات سے پاک مذہب/فلسطینی مسلمانوں نے قرآن سے سیکھا کہ ڈر صرف اللہ کا: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے جامعہ المنتظر لاہور میں ایک خطاب کے دوران کہا کہ آج تک اصل منبع تبلیغ قرآن مجید ہے جو طاقت و قوت پیدا کرتا ہے اور آزادی کا درس دیتا ہے۔ قرآن نے انسان…
-
پاکستانجماعتِ اسلامی کا مینار پاکستان پر اجتماع: اسرائیل مغرب کا ناجائز بچہ اور امریکہ انسانیت کا کھلا دشمن ہے، حافظ نعیم
حوزہ/ امیر جماعتِ اسلامی نے مینار پاکستان پر منعقدہ اجتماع سے خطاب میں واضح کیا کہ 27 ویں ترمیم والے سن لیں کہ اللہ کے نزدیک کسی وڈیرے جاگیردار، آرمی چیف یا صدر کو استثنیٰ حاصل نہیں، حکمران سمجھ…
-
جہانجنوبی لبنان پر غاصب صیہونیوں کی فضائی جارحیت/ 13 افراد شہید، متعدد زخمی
حوزہ/ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے غاصب صیہونی فوجیوں نے آج جنوبی لبنان پر فضائی جارحیت کی؛ جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
-
جہانجنگ بندی کے باوجود غزہ پر صیہونیوں کی شدید جارحیت جاری
حوزہ/ امریکہ و غاصب اسرائیل کے جنگ بندی دعوؤں کے باوجود، صیہونی فوج نے غزہ پر زمینی، فضائی اور بحری حملے تیز کر دئیے ہیں اور متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایرانتہران میں بین الاقوامی کانفرنس؛ ’جارحیت و دفاع اور عالمی قوانین‘ پر 350 سے زیادہ ملکی و غیر ملکی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ایرانی وزارتِ خارجہ کی میزبانی میں بارہ روزہ جنگ کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں 350 ایرانی و غیر ملکی مہمان شریک ہوئے، جن میں سفارتی وفود اور ممتاز دانشور شامل ہیں۔
-
جہانمزاحمتی محاذ کے زوال کا مطلب ہتھیار ڈالنا ہے، لہٰذا مزاحمت جاری رہے گی: حزب اللہ
حوزہ/ لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی محاذ کی اتحادی جماعت کے رکن جناب حسن عز الدین نے کہا ہے کہ ہتھیار ڈالنا مزاحمتی محاذ کے زوال کے مترادف ہے، لہٰذا ہم کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
جہانغاصب صیہونی وزیرِ اعظم: غزہ میں کارروائیاں ہماری مرضی سے، امریکا کو صرف اطلاع دیتے ہیں
غاصب صیہونی ریاست کے وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر ہماری فوج پر حملے کی کوشش کی گئی تو ہم حملہ آوروں اور ان کی تنظیم دونوں کو نشانہ بنائیں گے۔ ہم اپنی فوج کے تحفظ کے…
-
پیامِ ولایت فاؤنڈیشن سکھر کے تحت عظمتِ شہداء کانفرنس؛ شہدائے راہِ آزادی قدس کو خراجِ عقیدت:
پاکستانآزادی قدس کے عظیم شہداء کا پاکیزہ لہو امتِ مسلمہ میں بیداری اور اتحاد کی بنیاد، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/پیامِ ولایت فاؤنڈیشن سکھر سندھ پاکستان کے تحت عظمتِ شہداء کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں شہدائے راہِ آزادی قدس کو زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
-
پاکستانغاصب اسرائیل کو تسلیم کیا نہ ہی کوئی فوجی تعاون زیرِ غور ہے/بعض غیر ملکی ذرائعِ ابلاغ کا پروپیگنڈہ بے بنیاد ہے: پاکستان
حوزہ/پاکستان کی وزارتِ اطلاعات نے بعض غیر ملکی ذرائعِ ابلاغ کے پاکستان مخالف پروپیگنڈوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل سے متعلق مؤقف بالکل واضح اور دو ٹوک ہے؛ پاکستان…
-
ایرانامام جمعہ تہران: مزاحمتی نسل ہی خطے کی آزادی اور خودمختاری کی ضامن ہے
حوزہ/ خطیبِ نمازِ جمعہ تہران نے عالمی استکباری قوتوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے مکتبِ حسینی کی تربیت اور انقلابِ اسلامی کی روشنی…
-
وائس آف دی وائس لیس کے تحت “فلسطین امن معاہدہ؛ خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے اسلام آباد میں کانفرنس:
پاکستانابراہیم اکارڈ مسلمانوں کے لیے ایک چنگل ہے، امت کو اس سے دور رہنا چاہیے، مقررین
حوزہ/ وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ؛ خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پاکستان میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں شیعہ سنی تنظیموں کے…
-
جہانانصار الله یمن: ہم دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں
حوزہ/ اسلامی مزاحمتی تحریک انصار الله یمن کے سیاسی شعبے کے رکن محمد الفَرح نے غاصب اسرائیل کے یمنی محاذ کے بارے جھوٹے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں…
-
جہانبدنام زمانہ موساد کے سابق سربراہ کا خطرناک اعتراف؛ مسلم ممالک ہوشیار ہوں!
حوزہ/ غاصب اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن نے گزشتہ سال حزب الله لبنان کی فورسز کے خلاف پیجر آپریشن کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ اسرائیل نے بہت سے ممالک کے الیکٹرانک…
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم جموں وکشمیر پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات؛ علامہ یاسر عباس سبزواری صدر منتخب
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین جموں وکشمیر پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کروائے؛ جس میں اکثریت رائے سے علامہ ڈاکٹر یاسر عباس سبزواری صدر منتخب ہو گئے اور نو منتخب صدر سے تنظیم کے مرکزی وائس چیئرمین…
-
مقالات و مضامینفکری اسرائیلیت کیا ہے؟
حوزہ/فکری اسرائیلیت ایک اصطلاح ہے جو اس طرزِ فکر کو ظاہر کرتی ہے جو اپنے آپ کو خدا کا نمائندہ سمجھتی ہے؛ دوسروں کو ناپاک اور باطل ٹھہراتی ہے اور اقتدار، تشدد اور نسل پرستی کو الٰہی فریضہ بنا…
-
پاکستانفلسطین کے لیے آواز اٹھانا ایمان کا تقاضا ہے/اسرائیل کی تاریخ دھوکے، مکاری اور جبر سے بھری پڑی ہے: علامہ سید باقر زیدی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل وہ ملک ہے جس نے دنیا میں سب سے زیادہ بین الاقوامی معاہدوں اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں…
-
جہانیہودیوں کی وعدہ خلافی جاری؛ غزہ اور خان یونس پر فائرنگ اور گولہ باری
حوزہ/ غزہ کی پٹی پر غاصب اسرائیلی فوجیوں نے جنگ بندی کے باوجود فلسطینی پناہ گزینوں اور شہریوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں؛ جس میں 97 افراد شہید اور 230 زخمی ہوئے ہیں۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
پاکستاناقوام عالم؛ محور مقاومت کی مظلومیت و صداقت اور اسرائیل و امریکہ کے مکر و فریب، ظلم و بربریت کو بخوبی پہچان چکی ہیں
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما نے نواب شاہ سندھ میں آئی ایس او کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو منافقین فلسطین اور غزہ کے شہداء کے ساتھ خیانت کرکے امریکہ و اسرائیل کے حواری بنے، وہ غدار…
-
حوزہ علمیہ الولایہ قم کے تحت عالمی یومِ طوفان الاقصٰی کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد:
ایرانغزہ کی فتح؛ غاصب صیہونی ریاست کے وجود کی تاریخ میں ایک اسٹریٹجک واقعہ ہے، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ حوزہ علمیہ الولایہ قم کے تحت عالمی یومِ طوفان الاقصٰی کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ حجت الاسلام ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے خطاب…
-
مقالات و مضامینغزہ؛ حقوق کی بازیابی کے بغیر پائیدار امن کا تصور!
حوزہ/امریکی صدر کی سرپرستی میں ان کے داماد جارڈ کشنز اور سفیر سٹیو وٹکواف کے ذریعے تیار شدہ امن معاہدے کو 9 اکتوبر 2025 کو فریقین کے اتفاق رائے کے بعد نافذ کر دیا گیا؛ یہ معاہدہ غزہ میں وقتی…
-
پاکستانامریکہ اور غاصب اسرائیل کو غزہ میں 70 ہزار فلسطینیوں کے قتلِ عام کا حساب دینا ہوگا، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما نے گڑھی یاسین پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام آج بھی وہی نظریہ رکھتے ہیں جو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ…
-
امام جمعہ تہران:
ایرانفلسطینی عوامی مزاحمت کے سامنے دنیا تعظیم کے ساتھ کھڑی ہے
حوزہ/ نائب امام جمعہ تہران حجت الاسلام ابو ترابی فرد نے غزہ کی مزاحمت اور شہدائے مقاومت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی استقامت نے غاصب اسرائیلی فوجی و سیکیورٹی نظام کی بنیادوں کو…
-
مقالات و مضامینشرم الشیخ امن کانفرنس یا تماشا!
حوزہ/امریکی صدر نے پرانے عزائم کو نئے انداز میں مشرق وسطیٰ میں مسلط کرنے کی ایک اور ناکام کوشش کی۔ یہاں تک کہ انسانی ہمدردی کی گفتگو بھی مکمل طور پر غائب تھی۔ کسی نے غزہ کی ماؤں، کیمپوں کے بچوں…