ہفتہ 17 جنوری 2026 - 14:53
ویڈیو/سکردو بلتستان؛ اسلامی جمہوریہ اور رہبرِ معظم کی حمایت میں عظیم الشان ریلی

حوزہ/سکردو بلتستان پاکستان میں گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے بعد، ایران اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کی حمایت میں زبردست ریلی نکالی گئی، جس میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے فلک شگاف نعرے لگائے اور دست خدا برسرما خامنہ ای رہبرِ ما کے شعار سے رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدید عہد کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha