حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی حکومت اور شیعہ پارٹیوں کے سربراہان نے الگ الگ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عراقی سرزمین کو کسی بھی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
اس موقع پر الحکمت پارٹی کے رہنما حجت الاسلام سید عمار حکیم، کتائب حزب الله کے سربراہ حجت الاسلام شیخ خز علی، شجاع السودانی، نوری المالکی اور العامری و دیگر موجود تھے۔










آپ کا تبصرہ