مرکزی جامع مسجد سکردو (13)
-
جامع مسجد سکردو میں ”خواہشاتِ نفسانی اور اس کے خطرات“ کے عنوان سے ہفتہ وار درس:
پاکستانخواہشاتِ نفسانی؛ انسان کا سب سے بڑا اندورنی دشمن، حجت الاسلام شیخ رضا بہشتی
حوزہ/جامع مسجد سکردو بلتستان پاکستان میں حسبِ معمول ہفتہ وار درسِ اخلاق کا اہتمام ہوا؛ حجت الاسلام شیخ رضا بہشتی نے ”خواہشاتِ نفسانی اور اس کے خطرات“ کے عنوان سے درس اخلاق دیتے ہوئے کہا کہ انسان…
-
جامع مسجد سکردو میں ہفتہ وار درسِ اخلاق بعنوانِ ”دل کی بھوک اور ایمان کا علاج“:
پاکستانانسان کی عظیم جنگ کسی بیرونی دشمن سے نہیں، بلکہ اپنے ہی نفس سے ہے، حجت الاسلام شیخ زاہدی
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان میں ہفتہ وار درسِ اخلاق بعنوانِ ”دل کی بھوک اور ایمان کا علاج“ منعقد ہوا؛ درس انجمنِ امامیہ بلتستان کے نائب صدر حجت الاسلام شیخ زاہد حسین زاہدی نے دیا۔
-
جامع مسجد سکردو میں ہفتہ وار درسِ اخلاق:
پاکستانحضرت زینب؛ حق کی حمایت، ظلم کی مخالفت اور دین کی بقاء کے لیے قربانی دینے کا نام ہے، حجت الاسلام شیخ زاہدی
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان میں ہفتہ وار درسِ اخلاق کی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے حجت الاسلام شیخ زاہد حسین زاہدی نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی عظیم زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی…
-
جامع مسجد سکردو میں ہفتہ وار درس اخلاق:
پاکستانسیرتِ اہل بیت (ع) پر عمل کرنے والا انسان ظاہری و باطنی لحاظ سے خوبصورت ہوتا ہے، حجت الاسلام زاہد زاہدی
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان (پاکستان) میں منعقد ہونے والے سلسلہ وار دروس اخلاق کی محفل سے انجمنِ امامیہ بلتستان کے نائب صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآنِ کریم ہمیں بار بار سننے، سمجھنے…
-
جامع مسجد سکردو میں شہید مقاومت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع:
پاکستانمکتبِ تشیع کی بنیاد؛ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ہے، مقررین
حوزہ/ سید مقاومت شہید سید حسن نصرالله کی پہلی برسی کی مناسبت سے جامع مسجد سکردو بلتستان پاکستان میں ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت شہر بھر سے مؤمنین نے کثیر تعداد میں…
-
سکردو میں عظیم الشان جشنِ صادقین کا اہتمام:
پاکستانرسول و آل رسول کی حیاتِ طیبہ انسانوں کی ہدایت کے لیے نور کی حیثیت رکھتی ہے، مقررین
حوزہ/سکردو کی فضاؤں میں اس روز ایک عجب نورانی کیفیت طاری تھی جب 17 ربیع الاول 1447ھ، 11 ستمبر 2025ء، بروز جمعرات مرکزی جامع مسجد سکردو جشنِ صادقین کے چراغوں سے منور تھی اور مؤمنین جوق در جوق…
-
سکردو؛ جشنِ صادقین و ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان محفل
پاکستانقرآنِ مجید؛ پیغمبرِ اکرم کے کردار و سیرت کا مجموعہ ہے: ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو میں گزشتہ روز ہفتۂ وحدت اور جشنِ صادقین کی مناسبت سے عظیم الشان جشن صادقین کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل منعقد ہوئی؛ اس محفل کی صدارت علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے…
-
پاکستانامام جمعہ سکردو علامہ شیخ جعفری سے مولانا علی رضا رضوی کی ملاقات؛ بلتستان کے آداب کا اعتراف
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ اور داعی اتحاد بین المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے، مولانا سید علی رضا رضوی نے ان کے دفتر میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستاننائب امام جمعہ سکردو: شاہراہِ قراقرم دس دنوں سے بند؛ سیکورٹی ادارے کہاں ہیں؟
حوزہ/حجت الاسلام شیخ جواد حافظی نے مرکزی جامع مسجد سکردو میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے عالمی اور علاقائی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ شاہراہِ قراقرم دس دنوں سے بند ہے، سیکورٹی ادارے کہاں…