جمعرات 9 جولائی 2026 - 12:46
ویڈیو | حرمِ امام حسینؑ میں رہبرِ شہیدِ کی تاریخی اور پرشکوہ تشییع جنازہ

حوزہ/ کربلائے معلّیٰ میں حرمِ مطہر امام حسینؑ کے نورانی صحن میں رہبرِ شہیدِ کے جسدِ خاکی کی انتہائی شان و شوکت اور حماسی انداز میں تشییع کی گئی، جہاں لاکھوں سوگواروں نے اشک بار آنکھوں کے ساتھ اپنے محبوب قائد و رہبر کو الوداع کہا اور وفاداری و استقامت کے عزم کی تجدید کی۔

Video Duration: 00:51
Video Duration: 00:32
Video Duration: 00:48
Video Duration: 00:17

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha