منگل 14 جولائی 2026 - 01:32
ویڈیو/ اٹھ کھڑے ہو! جہاد کا حکم آ چکا ہے | حاج مہدی رسولی

حوزہ/ دشمن اگر یہ سمجھتا ہے کہ ظلم، قتل و غارت اور جارحیت سے اہلِ حق کے حوصلے پست ہو جائیں گے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ شہداء کا پاک خون، مجاہدین کی استقامت اور حق کی خاطر دی جانے والی قربانیاں ہمیشہ ظلم کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا حوصلہ بخشتی ہیں۔ ہم غم زدہ ضرور ہیں، لیکن اپنے موقف اور راہِ حق سے ہرگز دستبردار یا پشیمان نہیں۔ حق کی فتح کا وعدہ اٹل ہے، اور باطل کا انجام ہمیشہ شکست ہی رہا ہے۔ اس جرات اور شجاعت سے بھرپور کلام کو معروف ایرانی مداح حاج مہدی رسولی کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha