شُجاعت
-
قم المقدسہ کے متعدد حوزات علمیہ نے ڈاکٹر عراقچی کے بہادرانہ اقدام کی تعریف کی
حوزہ/ قم المقدسہ کے بعض حوزات علمیہ نے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عراقچی کے انقلابی اقدام کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کا خون مزاحمتی تحریکوں کو جلا بخشے گا، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کی رہنما نے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کا خون مزاحمتی تحریکوں کو جلا بخشے گا۔
-
مولا عباس ( ع) کو شجاعت اپنے بابا علی سے ورثہ میں ملی ہے، مولانا غافر رضوی
حوزہ/ اگر عباس کی شجاعت کو دیکھنا ہو تو کربلا میں دیکھئے، جس کو کربلا کے لئے ہی مانگا گیا تھا اس کے دل میں کتنے ارمان رہے ہوں گے! لیکن یہ ہے شجاعت عباس کہ جس وقت آقا کا حکم ملا کہ خیمے ہٹا لئے جائیں تو عباس نے اپنی خواہشات نفسانی کو مات دیتے ہوئے حکم امام کی تعمیل میں سر جھکا لیا اور خیموں کی طنابیں کھولنا شروع کردیں؛ حالانکہ عباس چاہتے تو دشمنوں کو عبرتناک سزا دے سکتے تھے۔
-
مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے مدارس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز:
محرم عزم، استقامت، حماسہ جرات شجاعت اور قیام کی علامت ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے سربراہ: نئے تعلیمی سال کا آغاز محرم کے ساتھ ہونا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ تعلیم کو حسینت و کربلا سے مربوط کرلیں۔
-
حضرت علی (ع) متضاد صفات کے حامل تھے، فقر کی حالت میں سخاوت، شُجاعت کے ساتھ نرم دلی ذات گرامی کا حصہ تھی، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ نے کہا کہ حضرت علی علیہ السلام متضاد صفات کے حامل تھے۔ فقر کی حالت میں سخاوت، شُجاعت کے ساتھ نرم دلی، حکومت کے ہوتے ہوئے زُہد و پرہیزگاری، قدرت و طاقت کے باوجود صبر و تحمل،اختیار کے باوجود عفو و درگذر ان کی ذات گرامی کا حصہ تھے۔