جمعرات 9 جولائی 2026 - 22:40
ویڈیو/ مشہد مقدس میں رہبرِ شہید انقلاب  کی تشییع جنازہ کا فضائی منظر

حوزہ/ مشہد مقدس میں رہبرِ شہید انقلاب کی تاریخی اور شاندار تشییع جنازہ کے منفرد فضائی مناظر جاری کر دیئے گئے ہیں، جن میں لاکھوں سوگواروں کی بھرپور شرکت اور عقیدت کا اظہار دیکھا جا سکتا ہے، یہ فضائی ویڈیو مشہد مقدس میں ہونے والے عظیم الشان تشییع جنازہ اور عوام کے والہانہ عشق و احترام کی عکاسی کرتی ہے، جہاں مرد و خواتین، جوان اور بزرگ بڑی تعداد میں رہبرِ شہید کو الوداع کہنے کے لیے شریک ہوئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha