حوزہ/ رہبرِ معظم نے ماہِ محرم کو معارفِ حسینیؑ کے فروغ کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدس مہینے میں امام حسینؑ کے قیام کے اہداف، عاشورا کے پیغام اور اسلامی اقدار کو معاشرے میں عام کرنے کے لیے بھرپور علمی، تبلیغی اور ثقافتی کوششیں کی جانی چاہئیں۔ 16 جون 1993

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha