پیر 6 جولائی 2026 - 11:45
ویڈیو/رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ تہران کی مختلف شاہراہوں پر جاری/عوام کا جمع غفیر

حوزہ/آج تہران کی مختلف شاہراہوں پر، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییعِ جنازہ جاری ہے؛ اس موقع پر کروڑوں کی تعداد میں عوام، حکام اور غیر ملکی مہمان شریک ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج تہران کی مختلف شاہراہوں پر، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی تشییعِ جنازہ جاری ہے؛ اس موقع پر کروڑوں کی تعداد میں عوام، حکام اور غیر ملکی مہمان شریک ہیں۔

واضح رہے آج رہبرِ شہید تہران میں آخری مہمان ہیں۔

آج کی رات رہبرِ شہید کا جسدِ مطہر قم منتقل کیا جائے گا جہاں سے تشییعِ جنازہ کے بعد عراق منتقل کیا جائے گا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha