حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت الله العظمیٰ جوادی آملی نے شہیدِ عزیز حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ایؒ (قدس سرہ الشریف) اور ان کے اہلِ خانہ کے اجسادِ مطہر کے پاس حاضر ہو کر رہبرِ شہیدِ انقلاب کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے عمامۂ مبارک کو بوسہ دیا۔
حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی، امامِ شہیدؒ اور ان کے اہلِ خانہ کے اجسادِ مطہر پر نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے مسجدِ مقدس جمکران تشریف لائے۔
اس موقع پر آپ نے شہیدِ عزیز حضرت آیت الله العظمیٰ امام خامنہ ایؒ (قدس سرہ الشریف) اور ان کے اہلِ خانہ کے اجسادِ مطہر کے پاس حاضر ہو کر رہبرِ شہیدِ انقلاب کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے عمامۂ مبارک کو بوسہ دیا۔










آپ کا تبصرہ