مسجد جمکران
-
ولی فقیہ کی اطاعت دور حاضر کا سب سے اہم مسئلہ ہے: آیت اللہ سید احمد خاتمی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا : امام زمانہ (عج) کی بیعت اور ولی فقیہ کی بیعت ایک دوسرے سے الگ نہیں ہے، اور آج کے دور میں سب سے اہم مسئلہ حضرت ولی عصر (عج) کے جانشین، یعنی ولی فقیہ کی اطاعت ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں پاکستانی زائرین اربعین کی خدمت رسانی کے ذمہ دار کا بیان:
روزانہ ایک ہزار پاکستانی زائرین مسجد مقدس جمکران کے مہمان ہوتے ہیں
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں پاکستانی زائرین اربعین کی خدمت رسانی کے ذمہ دار جناب هنرمند نے حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امام حسن عسکریؑ ہال کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے، جس کی مجموعی گنجائش تقریباً دو ہزار افراد کی ہے، ہر رات ہم تقریباً پانچ سو سے ایک ہزار پاکستانی زائرین کی میزبانی کر رہے ہیں۔
-
یا لثارات الحسینؑ / مسجد جمکران کے گنبد پر انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا
حوزہ / شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد، مسجد مقدس جمکران کے گنبد پر "یا لثارات الحسین" کا سرخ پرچم لہرا دیا گیا، یہ پرچم جمہوریہ اسلامی ایران کے مہمان کے خون کے انتقام کی علامت کے طور پر لہرایا گیا ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی
حوزہ/ نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے مسجد جمکران میں حجۃ الاسلام والمسلمین اجاق نژاد کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔
-
مجمع جہانی اہل بیت(ع) کی سپریم کونسل کے سربراہ:
انتظارِ مہدی موعود (عج) انسانیت کیلئے ایک امید بخش موضوع ہے
حوزه/ مجمع جہانی اہل بیت (ع) کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ فرج کا انتظار انسانیت کیلئے ایک امید بخش موضوع ہے، کہا کہ جو شخص امام عصر (ع) کا منتظر رہے گا وہ امام زمانہ (ع) کی راہ میں شہید ہونے والے شخص کی مانند ہو گا۔
-
مسجد جمکران میں ہندوستان اور پاکستان سمیت 400 ایرانی اور غیر ایرانی افراد کے لئے اعتکاف کا اہتمام
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے ثقافتی امور کے نائب صدر نے بتایا کہ اس سال ماہ رمضان المبارک میں ہندوستان اور پاکستان سمیت ۴۰۰ ایرانی اور غیر ایرانی معتکفین کے لئے اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
مسجد جمکران میں حرم امام رضا علیہ السلام کے4 ہزار خادموں کا اجتماع
حوزہ/ اس عظیم الشان اجتماع کا آغاز ۴ شعبان سےہو چکا ہے اور ۷ شعبان بروز منگل اختتام پذیر ہوگا، اس اجتماع میں ایران کے 25 صوبوں سے خادمین امام رضا (ع) امام عصر (ع) سے تجدید بیعت کے لیے "تیری رضا میں ہی میری رضا ہے" کے عنوان سے شرکت کریں گے۔
-
جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز کا جمکران میں عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں’’خانوادہ فاطمی‘‘ نامی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز نے شرکت کیا۔
-
حضرت معصومہ (س) کا حرم، امام زمانہ (عج) سے متصل ہونے کی جگہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا کہ اگر کوئی شخص امام زمانہ (عج) سے متصل ہونا چاہتا ہے تو حضرت معصومہ (ع) کے حرم کی فجر سے غافل نہیں ہونا چاہئے، اس حرم میں امام کی آمد کے لیے ڈھیروں دعائیں مانگیں، اسی حرم کے وسیلے سے ہی ہماری تمام مشکلات حل ہوں گی۔
-
مسجد جمکران قم میں طلاب برصغیر کی جانب سے جشن منجی عالم بشریت (عج) کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدسہ میں روز ولادت حضرت امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی مناسبت سے مسجد جمکران قم میں طلاب برصغیر کی جانب سے جشن منجی عالم بشریت عج کا انعقاد کیا گیا۔
-
سفیرانِ مہدویت برصغیر کے اعلی سطحی وفد کا دفترِ جامعہ روحانیت بلتستان کا دورہ؛ میلادِ منجیِ عالمِ بشریت میں شرکت کی دعوت
حوزہ/جشنِ مہدیِ موعود (ع) طلاب و علمائے برصغیر کی جانب سے مسجد مقدس جمکران قم میں منعقد ہونے والا مرکزی اور عظیم الشان جشن ہے جو کہ برصغیر کے علماء اور طلباء کی مختلف انجمنوں اور تنظیموں کے تعاون سے منایا جاتا ہے۔