نماز جنازہ (27)
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے دفتر کی جانب سے وضاحت؛
علماء و مراجعرہبر شہید (رہ) کی نماز جنازہ آیت اللہ نوری ہمدانی کی امامت میں کیوں ادا نہیں کی گئی؟
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے دفتر کی جانب سے اس بات کی وضاحت پیش کی گئی ہے کہ وہ رہبر شہید (رہ) کی نماز جنازہ میں کیوں شرکت نہ کر سکے اور انہوں نے نمازِ جنازہ کی امامت کیوں نہیں کی۔
-
مقالات و مضامیننماز اور حقیقتِ توحید؛ آیت اللہ جوادی آملی کی امامت میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ سے بندگی کا پیغام
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی امامت میں رہبرِ شہید اور ان کے اہل خانہ کی نمازِ جنازہ محض ایک مذہبی رسم نہیں تھی بلکہ توحید، بندگی اور انسانِ کامل کے مقام کی عملی تفسیر…
-
ایرانرہبر شہید (رہ) سے مشہد میں تاریخی وداع / فرزندِ ارشد کی امامت میں نماز جنازہ کی ادائیگی
حوزہ / ایران کا شہر مشہد مقدس آج تہران، قم، نجف اور کربلا کی حماسی اور بے نظیر روایتوں کے تسلسل میں «رہبر شہید» سے وداع کا میزبان ہے۔ پیکرِ امام شہید (رہ) آنسوؤں اور عاشقوں کی آہوں اور سسکیوں…
-
ویڈیوزویڈیو/ مشہد مقدس میں آیت اللہ سید مصطفی حسینی خامنہ ای کی اقتدا میں رہبر شہید کی نماز جنازہ + ویڈیو
حوزہ/ رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ حرمِ مطہر امام رضا علیہ السلام میں ان کے فرزندِ ارشد، آیت اللہ سید مصطفی حسینی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی، اس موقع پر بڑی تعداد میں علماء، دینی شخصیات، حکومتی…
-
ایرانآیت اللہ نوری ہمدانی حرم امام رضا (ع) میں رہبر شہید (رہ) کی نمازِ جنازہ پڑھائیں گے
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید آیتاللہ العظمیٰ نوری ہمدانی حرم امام رضا (ع) مشہد میں رہبر شہید (رہ) کے جسدِ اطہر پر نمازِ جنازہ پڑھائیں گے۔
-
جہانکربلا میں رہبرِ شہید کی تاریخی تشییع؛ آیت اللہ سیستانی کے نمائندے نے نمازِ جنازہ پڑھائی
حوزہ/ حرمِ حضرت امام حسینؑ میں رہبرِ شہید آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تشییعِ جنازہ لاکھوں عراقی سوگواروں کی موجودگی میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ انجام پائی۔
-
ہندوستانشہید رہبرِ انقلاب کی تشییع نے دنیا کو حسینی فکر کا پیغام دیا: مولانا کلب رشید رضوی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف سیاسی و مذہبی رہنما مولانا ڈاکٹر سید کلب رشید رضوی جنہیں مسجد جمکران میں رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ انتہائی قریب سے ادا…
-
ایران"نزل، نزل، نزل"، وہ دھڑکنیں جو ایک قوم کی معراج بن گئیں/رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ میں آیت الله جوادی آملی کی خصوصی تعبیرات کا تجزیہ
حوزہ/ رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ میں آیت الله جوادی آملی نے ایسے منفرد اور ممتاز تعبیرات استعمال کیں؛ ان تعبیرات نے اس دعا کو معارف اور عمیق اشارات سے بھرپور ایک بامعنی متن میں بدل دیا۔ یہ تعبیرات…
-
پاکستانشہید رہبر کا خون انقلابِ اسلامی کی آبیاری اور بقا کا ضامن بنے گا، مولانا محمد تحسین ساجد
حوزہ/ حوزہ علمیہ زینبیہ لاہور کے مدیر اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین محمد تحسین ساجد نے کہا ہے کہ شہید امام سید علی حسینی خامنہ ایؒ نے اپنی زندگی میں…
-
جہاننجف اور کربلا؛ رہبر شہیدِ امت کی تاریخی تشییع میں عراقی عوام کی بھرپور شرکت
حوزہ / نجف اشرف آج رہبر شہیدِ امت امام سید علی خامنہ ای اور ان کے شہید خاندان کی تاریخی تشییع میں عراقی عوام کے تمام طبقات کی بے مثال اور وسیع شرکت کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ یہ مراسم آج عراق کے مقدس…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانرہبر شہید (رہ) کی نماز جنازہ اور تشییع، مکتبِ اہل بیت (ع) کی عظمت اور مقاومت کی علامت ہے
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: ایران کی غیور اور وفادار ملت کے علاوہ پوری دنیا نے عالم اسلام کے عظیم رہبر کو جس انداز میں خراج عقیدت پیش کیا وہ قابل تحسین اور امت مسلمہ کے اتحاد کا روشن…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کا رہبرِ شہید کے لیے منفرد "شہادت نامہ"؛ نمازِ جنازہ میں ایمان افروز گواہیاں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے رہبرِ شہید انقلاب اسلامی کے پیکرِ مطہر پر نمازِ جنازہ کی امامت کرتے ہوئے دعا کے اختتامی حصے میں ایک تاریخی اور منفرد "شہادت نامہ" پیش کیا، جس میں انہوں نے…
-
ایرانآیت الله جوادی آملی کا رہبرِ شہید کے عمامے کو بوسہ
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے مسجد جمکران میں رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے موقع پر شہید امام خامنہ ای کے عمامے کو بوسہ دے کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
ایرانقم؛ رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ آیت اللہ جوادی آملی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی/تشییعِ جنازہ کا آغاز+تصاویر اور ویڈیوز
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ قم المقدسہ کی مسجد جمکران میں ادا کر دی گئی ہے۔
-
ایرانرہبرِ شہید کا جنازہ پیر کی شب قم منتقل کیا جائے گا، مسجد جمکران میں آخری رسومات کی تیاریاں مکمل
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی حجۃ الاسلام اجاق نژاد نے اعلان کیا ہے کہ رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہایؒ اور دیگر شہداء کے جنازے کو پیر کی شب قم منتقل کیا جائے گا، جہاں ان…
-
ایرانرہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر+ویڈیو
حوزہ/ رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہایؒ اور ان کے اہلِ خانہ کے دیگر شہداء کی نمازِ جنازہ کے دوران فضا انتہائی غمگین اور جذباتی تھی۔ ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں کے ساتھ اپنے…
-
ایرانرہبرِ شہید کی تشییع کے لیے قم کی ٹیکسی سروس مکمل طور پر تیار
حوزہ/ قم میونسپلٹی کے نائب سربراہ ادارۂ ٹیکسی سروس، محمد عباسی نے اعلان کیا ہے کہ رہبرِ شہید کی وداعی تقریب اور تشییع جنازہ کے موقع پر زائرین کی آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے شہر کی پوری ٹیکسی…
-
گیلریتصاویر/ تہران میں رہبر شہید (رہ) کی نماز جنازہ کے مناظر
حوزہ/ امت مسلمہ کے رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (رہ) کی نماز جنازہ ممتاز مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی امامت میں آج اتوار 5 جولائی 2026ء کو تہران کے مصلیٰ امام…
-
گیلریتہران؛ شہید امت کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی/عوام کا جمع غفیر+ویڈیوز اور تصاویر
حوزہ/شہید امت، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ، مصلائے امام خمینی تہران میں ادا کر دی گئی؛ اس موقع پر حکومتی عہدیداروں سمیت علمائے کرام اور…
-
ایرانتہران میں رہبر شہید (رہ) کی نماز جنازہ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی امامت میں ادا کر دی گئی
حوزہ / امت مسلمہ کے رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (رہ) کی نماز جنازہ آج اتوار 5 جولائی 2026ء کو تہران کے مصلیٰ امام خمینی میں ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع کے ساتھ ادا کر دی…
-
ایرانقم میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی رہبر شہید (رہ) کی نمازِ جنازہ پڑھائیں گے
حوزہ / قم میں رہبرِ شہید (رہ) کی تشییع کی اطلاعیہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی قم المقدسہ میں رہبرشہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حسینی (رہ) کی نمازِ جنازہ…
-
ایرانرہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ مسجد مقدس جمکران میں ادا کی جائے گی
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی نے اعلان کیا ہے کہ رہبرِ شہید انقلاب کی نمازِ جنازہ مسجد مقدس جمکران میں ادا کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ رہبرِ معظم کے دفتر کی ہدایت کے مطابق اس عظیم روحانی اور…
-
ایرانرہبر شہید (رہ) کی تشییع نماز جنازہ کمیٹی کی جانب سے شرکاء کے لیے رہنما ہدایات جاری
حوزہ/ رہبر شہید (رہ) کی تشییع نماز جنازہ کمیٹی نے تمام افراد سے درخواست کی ہے کہ وہ اس عظیم مراسم میں شرکت کے دوران سرکاری اعلانات پر خصوصی توجہ دیں اور انتظامی عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔
-
ایرانرہبرِ معظم کی تشییع جنازہ اور تدفین سے متعلق شیڈول جاری
حوزہ/ رہبر شہید کی تشییع و تدفین کے انتظامات کے لئے قائم مرکزی کمیٹی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں الوداعی تقریب، تشییع اور تدفین کے مجوزہ شیڈول کا اعلان جاری کیا گیا ہے۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ فیاض کی نماز جنازہ اور تشییع و تدفین کی تفصیلات کا اعلان
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد اسحاق فیاض کے جنازے اور تدفین کی تفصیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستانسانحہ اسلام آباد ترلائی میں باپ کے بعد بیٹا بھی جام شہادت نوش کر گیا / علامہ شبیر حسن میثمی نے نماز جنازہ پڑھائی
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی مسلسل 4 روز سے سانحہ اسلام آباد ترلائی کے شہداء کے جنازوں اور زخمیوں کی عیادت اور مسائل کے حل اور انتظامیہ سے روابط میں مصروف ہیں۔
-
گیلریاسلام آباد مسجد کے شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ امام بارگاہ الصادقؑ میں ادا کی گئی
حوزہ/ اسلام آباد مسجد حملے کے شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ امام بارگاہ الصادقؑ میں عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں کثیر تعداد میں شہریوں، علمائے کرام اور امامیہ اسکاؤٹس کے افراد نے…